شام ہوتے ہی آتش بازی بھی شروع ہو گئی ، لیکن دیوالی کی رات میں دارالحکومت دہلی کی آب و ہوا میں زہر گھل گیا
nation |مبینہ دہشت گرد تنظیم سیمی سے تعلق کے الزام میں گرفتار آٹھ افراد ہیڈ کانسٹبل رما شنکر سنگھ کا قتل کر کے فرار ہو گئے ہیں ۔
nation |ڈی این ڈی یعنی دہلی کو نوئیڈا سے جوڑنے والا فلائی وے اب ٹول فری ہو گیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے فوری طور پر اس کو ٹول فری کرنے کا حکم دیا ہے ۔
nation |جموں و کشمیر کے ہيرانگر سرحد پر 7 رینجرز کی موت کے بعد پاکستانی فوج نے سامبا اور آر ایس پورہ سیکٹر میں دیر رات تک فائرنگ کی
nation |دسهرے کے موقع پر وزیر اعظم مودی نے جب لکھنؤ میں جے شری رام کا نعرہ لگایا تو صاف ہو گیا کہ آنے والے وقت میں یوپی انتخابات کے بھنور کو پار کرنے کے لئے سیاست رام کے کندھے کا سہارا ضرور لے گی۔
nation |نرملا دیوی نے بھوپال میں شوریہ اسمارک کا افتتاح کرنے کیلئے آ رہے وزیر اعظم سے مدد کی فریاد کی ہے۔ ماں کو اب میڈل کی امید نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب پتہ نہیں میڈل واپس ملیں گے یا نہیں ، لیکن مجھے ڈپلیکیٹ میڈل دیا جائے ۔
nation |سرجیکل اسٹرائیک پر پاکستان کے جھوٹ کو اسی کے ایک اعلی افسر نے بے نقاب کیا ہے۔
nation |دنیا کے سب سے خطرناک دہشت گرد گروپ داعش کے سرغنہ ابو بکر بغدادی کو زہر دے دیا گیا ہے ۔ خبروں کے مطابق بغدادی کی حالت اتنی خراب ہے کہ اس کی موت بھی ہو سکتی ہے ۔
international |مرکزی حکومت کی کالے دھن کا انکشاف کرنے سے متعلق اسکیم کے تحت 65 ہزار کروڑ سے زیادہ کی کالی کمائی کا انکشاف ہوا ہے۔
nation |ممبئی میں سمندر میں ایک مشتبہ کشتی نظر آئی ہے۔ یہ کشتی سبز رنگ کی بتائی جا رہا ہے، جوکہ ممبئی کی طرف طرف بڑھ رہ ہی ہے۔
nation |ذرائع کے مطابق ایل او سی پار سرجیکل آپریشن میں مارے گئے دہشت گردوں کی تعداد 40 سے 42 ہے ۔
nation |کارپوریٹ اموار کی وزارت میں ڈی جی کے عہدہ پر فائز رہ چکے بی کے بنسل اور ان کے بیٹے نے خود کشی کر لی ہے۔ پولیس کو موقع سے خودکشی نوٹ بھی ملا ہے ، جس میں انہوں نے سی بی آئی پر پریشان کرنے کا الزام لگایا ہے۔ سوسائڈ نوٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ سی بی آئی انہیں پریشان کر رہی تھی۔
nation |پاکستان آج اقوام متحدہ میں پھر سے کشمیر کا راگ الاپ سکتا ہے ۔ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔
nation |تغلق آباد سے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی سهيرام پہلوان پر ایک نوجوان کی پٹائی کرنے کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔
nation |قومی خواتین کمیشن میں غلط طریقے سے 85 تقرریاں کرنے کا الزام جھیل رہی سواتی ماليوال کی مشکلیں مزید بڑھ گئی ہیں۔
nation |جھانسی میں ریلی کے دوران کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے یوپی کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی طور پر اکھلیش مجھے اچھے لگتے ہیں
nation |دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی فن لینڈ سفر کی کحھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کیجریوال حکومت پر سیاسی حملے تیز ہو گئے ہیں ۔
nation |سیوان کے مافیا ڈان شہاب الدین کی فرار شارپ شوٹر کے ساتھ تصویر پر جم کر ہنگامہ مچا ہوا ہے ۔ محمد کیف عرف بنٹی نام کے اس شارپ شوٹر پر صحافی راجدیو رنجن کے قتل کا الزام ہے ۔
nation |جموں و کشمیر میں دہشت گردوں سے تصادم میں شہید رمیش چودھری کے جسد خاکی کی توہین کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ راجستھان کے سروہی میں شہید کی آخری رسومات کے لئے انتظامیہ نے محض خانہ پری کر دی ۔
nation |پروین کمار نے صفائی پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سماجوادی پارٹی میں شامل نہیں ہوئے ہیں۔ صرف وزیر اعلی اکھلیش کمار سے ملنے گئے تھے۔
nation |سڑک نقل و حمل، ہائی وے اور شپنگ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے عجیب و غریب بیان دیا ہے ۔ انہوں نے یہ بیان گروگرام میں منعقدہ ایک پروگرام میں دیا ہے ۔
nation |راجستھان کے چیف سکریٹری او پی مینا تنازعات میں گھر گئے ہیں ۔ او پی مینا کی اہلیہ گیتا سنگھ دیو نے پریس کانفرنس کر کے مینا پر بیٹی کے جنسی استحصال کا الزام لگایا ہے ۔
nation |پونچھ کے اعلی محلے میں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے ایک پرائیویٹ عمارت کو گھیر لیا، جس کے بعد دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی ۔
nation |ملک کے سب سے بڑے اسپتالوں میں سے ایک اپولو اسپتال ہے ۔ اسی اسپتال کے سب سے محفوظ اور نگرانی والے آئی سی یو وارڈ میں ایک ڈینگو متاثرہ لڑکی کی عصمت دری کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔
nation |