لکھنؤ: اتر پردیش میں بے شمار جائیداد کے مالک اور کروڑوں کی بدعنوانی میں ملوث نوئیڈا اتھارٹی کے معطل چیف انجینئر یادو سنگھ کو آج شام مرکزی تفتیشی بیورو نے آمدنی سے زیادہ جائیداد کیس میں پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کر لیا۔
nation |بھاگلپور۔ بہار کے سرکاری اسکول سے تعلیم حاصل کرنے والے واتسلے سنگھ چوہان کو امریکہ کی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ میں 1.02 کروڑ روپے پیکج کی نوکری ملی ہے۔
nationno-category |جے پور : مرکزی وزیر مینکا گاندھی نے متنازع بیان دیا ہے۔ مینکا نے پیٹ میں پل رہے بچے کی جنس کی جانچ کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنسی جانچ سے پیٹ میں پلنے والے بچے کی صحیح طرح نگرانی ہو سکے گی۔
nation |مدھوبنی : مدھوبنی کے لدنيا تھانہ حلقہ کے ناتھ پٹي میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے۔ ناتھ پٹي کے رہنے والے محمد هاشم کا کہنا ہے کہ ان کے گھر کے باہر واقع ہینڈ پمپ کے پانی سے دوپہر میں غسل کرنے کے بعد گھر کی دو خواتین سمیت چار افراد شام ہوتے ہوتے گنجے ہو گئے اور سر میں جلن محسو کرنے لگے ہیں۔
nationno-category |جے پور : پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کو ہندوستانی فوج سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے کے سلسلہ میں تین افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ان تینوں کو راجستھان کے باڑمیر سے گرفتار کیا گیا ہے۔
nation |رائے گڑھ: مہاراشٹر کے رائے گڑھ کے مروڑ بیچ پر سمندر میں ڈوبنے سے 14 طلبہ و طالبات کی موت ہو گئی ہے۔ تمام طلبہ و طالبات پونے کے رہنے والے ہیں۔
nation |جہان آباد : كیمور کے ایک طالب علم کو دہشت گرد تنظیم داعش کا متحرک رکن ہونے کا دعوی کرنے والے ایک شخص نے فون کر کے تنظیم میں شامل ہونے کا آفر دیا ہے۔ فون سے خوفزدہ نوجوان نے مقامی صدر تھانہ میں اس کی شکایت کی ہے۔
nationno-category |