پیپراجی نے بالی ووڈ کے کئی سلیبریٹیز کو گزشتہ ایک ہفتہ میں الگ الگ پروگرام میں دیکھا۔ اداکارہ کیرتی سینن، سارا علی خان اور جھانوی کپور جیسی اداکارائیں شاندار آوٹ فٹس میں نظر آئیں ۔
entertainment |Jammu and Kashmir : شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے گلگام علاقے کی رہنے والی سبرینہ خالق نے دسویں جماعت کے پرائیویٹ بورڈ امتحانات میں ٹاپ کیا ہے ۔ تین بچوں کی ماں 10ویں جماعت کے سالانہ امتحان میں ٹاپ کر کے شادی شدہ خواتین کے لئے ایک تحریک بن گئی ہے
jammu-kashmireducation-jobs |Corona vaccine: تھانہ شہر کے مہاپور نریش مہسکے نے ہفتہ کو کہا کہ جن لوگوں کو کورونا ٹیکہ کی ایک بھی ڈوز نہیں لگی ہے ، انہیں تھانہ نگر نگم کے ذریعہ چلنے والی بسوں میں سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
nation |ہندوستان میں کورونا کے کچھ بڑے پیمانے کی اسٹڈیز میں سے ایک کے نتیجہ سے پتہ چلتا ہے کہ مدورے کے جنوبی ضلع کے مریضوں میں چین ، یوروپ ، جنوبی کوریا اور امریکہ کے موازنہ میں مرنے کا زیادہ رسک تھا ۔
nation |مساجد کمیٹی کے مہتمم یاسر عرفات کا کہنا ہے کہ سابقہ کمیٹی کے ذریعہ لاکھوں روپے کی جو مالی بے ضابطگی کی گئی تھی ، اسی کا نتیجہ ہے کہ ائمہ وموذنین کو تنخواہیں نہیں مل پا رہی ہیں ۔ اگر یہ لوگ مساجد کمیٹی میں کی گئی مالی بے ضابطگی کی رقم کو جمع کردیں تو آج ہی ائمہ وموذنین کو تنخواہ مل سکتی ہے ۔
nation |سہانا خان (Suhana Khan) نے جو تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے ، اس میں وہ الگ الگ فیس ایکپریشنز کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔ سہانا نے نو تصاویر کو ملا کر ایک تصویر بنائی ہے اور اس کو شیئر کیا ہے ۔
entertainment |Karnataka CM Live Updates: بی ایس یدی یورپا نے اپنی مدت کار کے دوسال پورے ہونے پر پیر کو عہدہ سے استعفی دیدیا تھا ۔
nation |ہیومن رائٹس واچ کی ساوتھ ایشیا ڈویژن کی سربراہ میناکشی گنگولی نے کہا کہ ان کے لئے یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ یہ گرفتار افراد القاعدہ کے اراکین ہیں ۔
nation |بولڈ شبیہ کیلئے مشہور سروین چاولا نے اپنی بکنی والی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ لال رنگ کی بکنی پہنے سروین پول میں آرام کرتی نظر آرہی ہیں ۔
nationentertainment |تاہم سچ کیا ہے یہ تو راکھی ساونت کو ہی پتہ ہے ، لیکن تصویریں کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ کسی تصویر میں راکھی آنکھ مارتی نظر آرہی ہیں تو وہیں کسی تصویر میں بیڈ پر بیٹھ کر پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔
nationentertainment |اجودھیا کا معاملہ عدالت میں ہے، لیکن اب مدھیہ پردیش کی شیو راج حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاست میں گرانڈ رام مندرکی تعمیر کی جائے گی۔ شیوراج حکومت کا مذہبی شعبہ اورہاوسنگ بورڈ مل کراس مندرکی تعمیر کرائیں گے۔
nation |اترپردیش کے غازی آباد ضلع کے لونی ممبراسمبلی نند کشور گرگ کی فیس بک پوسٹ پر وزیراعظم نریندر مودی کو گولی مارنے کی دھمکی دینے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے
nation |انگلینڈ دورہ ٹیم انڈیا کے لئے ایک لٹمس ٹسٹ کی طرح ہے۔ سبھی ہندوستانی مداح ٹیم انڈیا سے اچھی کارکردگی کی امید کررہے ہیں، لیکن کہیں نہ کہیں وہ انگلینڈ ٹیم کی جیت کی دعا کریں گے۔
nationsports |بھگوڑے شراب کاروباری وجے مالیا کی شکایت ہے کہ انہیں بینک ڈیفالٹ کا "پوسٹر بوائے" بنا دیا گیا، جس سے انہیں لوگوں کے غصے کا شکار ہونا پڑ رہا ہے۔
nation |اب کوئی بھی وزیر یا افسر ایس پی جی کی اجازت کے بغیر وزیر اعظم نریندر مودی کے قریب نہیں جاسکے گا۔ وزارت داخلہ نے وزیراعظم کی سیکورٹی کو لے کر بڑے خطرے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
nation |راجستھان سے متصل بین الاقوامی سرحد پر اب سیکورٹی کے انتظامات مزید پختہ ہوں گے۔ گزشتہ کئی برسوں سے بند پڑی خفیہ چوکیوں کو واپس شروع کرنے کے لئے مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے اپنی رضامندی دے دی ہے۔
nation |تھل سینا نے اتوار کو کہا ہے کہ کشمیر میں 250 سے زیادہ دہشت گرد سرگرم ہیں۔ اتنی ہی تعداد میں دہشت گرد ایل او سی کی طرف سے دراندازی کے لئے انتظار کررہے ہیں۔
nation |شاہد کپور دوسری بار پاپا بننے والے ہیں۔ ان کی بیوی میرا راجپور اس اچھی خبر کو لے کر کای پرجوش ہیں اور اکثر سوشل میڈیا پر اسے لے کر اپنا احساس شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اب انہوں نے نصف شب کو ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے، جس کی ہر طرف بحث ہورہی ہے۔
entertainment |فورنسک ماہرین نے کہا ہے کہ کٹھوعہ میں اس سال جنوری میں 8 سالہ لڑکی سے عصمت دری سے قبل اسے جبراً نیند کی کافی گولیاں دی گئیں، جس کی وجہ سے وہ کوما میں چلی گئی۔
nation |محبوبہ مفتی نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ ہمارے سابق معاون ہم پر مسلسل جھوٹے الزامات لگارہے ہیں۔ اتحاد کو لے کرہماری وفاداری جس میں رام مادھو اورسینئر لیڈرراجناتھ سنگھ کا اتفاق تھا، کبھی کم نہیں ہوئی۔ یہ مایوس کن ہے کہ وہ اب اپنی ہی پہل سے منحرف ہورہے ہیں اوراسے نرم رویہ کا نام دے رہے ہیں۔
nation |پاکستان کی ٹیم سے باہر چل رہے عمراکمل نے اسپاٹ فکسنگ کو لے کر بڑا انکشاف کیا ہے۔ عمر اکمل نے پاکستانی میڈیا کے سامنے دعویٰ کیا ہے کہ سال 2015 عالمی کپ میں انہیں اسپاٹ فکسنگ کرنے کا آفر ملا تھا۔
nationsports |وی ایچ پی کے سابق لیڈر پروین توگڑیا نے اپنی نئی تنظیم کے نام کا اعلان کردیا ہے۔ توگڑیا نے اپنی نئی تنظیم کا نام انٹرنیشنل ہندو پریشد رکھا ہے۔ نام کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئی ٹیم بنی ہے، وہ اپنا کام کرے گی۔
nation |سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے بیٹے اورکانگریس لیڈرانل شاستری نے کہا کہ این ڈی اے حکومت کو ان کے والد کی موت سے متعلق سبھی دستاویزات کو عوامی کرنا چاہئے۔ تاکہ جن حالات میں ان کی موت ہوئی، اس کو لے کر سبھی طرح کے خدشات کو ہمیشہ کے لئے ختم کیا جاسکے۔
nation |جموں وکشمیر کے پلوامہ ضلع کے ترال علاقے میں دہشت گردوں نے پولیس اور سی آرپی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم پر گرینیڈ سے حملہ کیا۔ سیکورٹی اہلکاروں پر یہ حملہ پتھر بازی کی آڑ میں ہوا۔ اس میں 10 جوان زخمی ہوگئے۔
nation |