جموں: جموں وکشمیر حکومت نے ہفتہ کے روز تحقیقاتی اجنسیوں کو ایک اوڈیو کلیپ دی ہے جس میں دو لوگ آپس میں بات کر رہے ہیں
nationamrawati |دنیا بھر میں ایسے تمام لوگ گھوم رہے ہیں ، جو دستاویزات کے مطابق تو ہندوستانی ہیں لیکن اصل میں نہیں ہیں ۔
nation |ریزرو بینک آف انڈیا نے اے ٹی ایم سے رقم نکالے کی حد میں اضافہ کیا ہے۔ نئی حد کے مطابق اب آپ ایک دن میں 24 ہزار روپے تک نکال سکیں گے۔ اس کے ساتھ ہی کرنٹ اكاونٹ سے اے ٹی ایم کے ذریعہ پیسے نکالے کی حد کو ختم کر دیا گیا ہے۔
nation |راجیو گاندھی انفوٹیک پارک میں واقع انفوسس آفس میں 24 سالہ کے راسیلا راجو کا قتل کمپیوٹر کے تار سے گلا گھونٹ كر کیا گیا ۔
nation |اپنی سر زمین پر گزشتہ ایک سال میں پہلی مرتبہ ٹیم انڈیا کوئی سیریز ہارنے کے دہانے پر ہے ۔ انگلینڈ کے خلاف اتوار کو ہونے والے دوسرے ٹی - 20 میچ میں جب ٹیم انڈیا میدان پر اترے گی ، تو اس کا واحد مقصد کامیابی حاصل کرنا ہوگا
nation |اترپردیش کے شاہ جہاں پور میں تیز رفتار سے آ رہی انتخابی مہم کی ایک گاڑی نے روڈ کے کنارے کھیل رہے بچے کو روند دیا ۔ بچہ کی موقع پر ہی دردناک موت ہو گئی ۔
nation |نئی دہلی۔ ہندوستانی ریزرو بینک (آر بی آئی) کے گورنر ارجت پٹیل نے بدھ کو انکشاف کیا کہ مرکزی حکومت نے نوٹ بندی پر فیصلہ لینے کے لئے آر بی آئی بورڈ کو ایک دن کا وقت دیا تھا۔
nation |نئی دہلی۔ عام آدمی پارٹی کے لیڈر کمار وشواس کے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہونے کی خبر کو عآپ لیڈر نے غلط قرار دیا ہے۔
nation |بی جے پی نے یوپی میں 149 اور اتراکھنڈ میں 64 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی ہے لیکن اس میں کسی بھی مسلم کو ٹکٹ نہیں دیا گیا ہے۔
nation |فلم دنگل میں پہلوان گیتا پھوگاٹ کے بچپن کا کردار ادا کرنے والی زائرہ وسیم کو لے کر ایک نیا دنگل شروع ہو گیا ہے۔
nationentertainment |نئی دہلی۔ یوپی اسمبلی انتخابات کے لئے سماج وادی پارٹی، کانگریس اور راشٹریہ لوک دل کے بیچ اتحاد کا فارمولہ تقریبا طے ہو گیا ہے۔
nation |نئی دہلی۔ سائیکل انتخابی نشان ضبط نہ ہو اس کے لئے صرف اکھلیش یادو اور ملائم سنگھ یادو کے حامی ہی دعا نہیں کر رہے تھے۔
nation |آج ملائم سنگھ نے مسلم کارڈ کھیلتے ہوئے بیٹے اکھلیش یادو کو مسلم مخالف ہی بتا دیا۔
nation |لاس اینجلس۔ امریکہ میں 15 سال کی ایک مسلمان لڑکی نے دعوی کیا ہے کہ اسے اس کے حجاب کی وجہ سے ایک ڈرائیور کے ذریعہ ایک اسکول بس سے دو بار اتارا گیا۔
nationinternational |پولیس کے مطابق سنیل رستوگی نام کا یہ شخص معصوم بچیوں کو بہلا پھسلا كر اپنے ساتھ لے جاتا تھا اور پھر ریپ کی واردات کو انجام دیتا تھا۔
nation |نئی دہلی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پٹنہ کشتی حادثے میں ہوئی لوگوں کی موت پر رنج وغم کا اظہار کیا اور بہار کے دارالحکومت پٹنہ کا ان کا آج کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا۔
nation |نیو یارک۔ ہندوستانی اداکارہ پرینکا چوپڑا کو ان کے ٹی وی شو 'كوانٹكو' کے سیٹ پر شوٹنگ کے دوران معمولی چوٹ لگنے کے بعد ہسپتال میں داخل کروایا گيا ہے۔
nationinternationalentertainment |بی جے پی وزیر انل وج نے کہا ہے کہ کھادی کے بعد اب آہستہ آہستہ نوٹوں پر سے بھی گاندھی جی کی تصویر ہٹ جائے گی۔
nation |سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کر سرخیوں میں آئے فوج کے جوان یگیہ پرتاپ کی بیوی نے کہا ہے کہ ان کے شوہر بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے ہیں۔
nation |پی ایم مودی نے اپنے اس اقدام سے سکریٹریوں کو صاف اشارہ دے دیا ہے کہ وہ ان کے رویے سے خوش نہیں ہیں۔
nation |دہشت گردانہ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے فوجی سربراہ بپن راوت نے خبردار کیا کہ اگر پاکستان نہیں سدھرا تو ہندوستان کے پاس سرجیکل اسٹرائک کا راستہ کھلا ہے۔
nation |امیٹھی سے راہل کے خلاف لوک سبھا انتخابات لڑ چکیں مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے راہل کو جواب دیا ہے۔
nation |ویڈیو میں جوان جیت سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے فوج اور سی آر پی ایف کو دی جانے والی سہولیات میں فرق کو ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
nation |آن لائن شاپنگ کمپنی ایمیزون نے حکومت ہند کے سخت اعتراض کے بعد ترنگے والے ڈورمیٹ کو اپنی ویب سائٹ سے ہٹا لیا ہے۔
nation |