Odisha Train Accident: اوڈیشہ ٹرین حادثہ کے کچھ دنوں بعد ہندوستانی ریلوے نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیشن ریلے روم اور سگنلنگ آلات کے روم میں ڈبل لاکنگ انتظام ہونا چاہئے ۔
nation |Mouni Roy Photos: ٹیلی ویزن کی دنیا سے لے کر بالی ووڈ انڈسٹری تک اپنے حسن اور اداکاری کا جلوہ بکھیرنے والی اداکارہ مونی رائے آج کل سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔ بہترین اداکاری کے دم پر الگ شناخت بنانے والی مونی رائے کی بولڈ اداوں کا جادو لوگوں کے اوپر سرچڑھ کر بول رہا ہے ۔
entertainment |Education in USA: امریکہ میں تعلیم حاصل کر چکیں اور کامیاب کریئر شروع کرنے کے لیے یونیورسٹیوں میں موجود وسیع وسائل سے فیضیاب ہو چکیں تین بیباک ہندوستانی خواتین نے اس بارے میں گفتگو کی کہ امریکی تعلیمی اداروں میں بین الاقوامی طلبہ کے لیے کس طرح حیرت انگیز مواقع موجود ہیں جن سے وہ فیضیاب ہو سکتے ہیں۔
education-jobs |Madhya Pradesh Urdu Academy : مدھیہ پردیش اردو اکادمی کے زیر اہتمام بھوپال میں اعزاز تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بھوپال اسٹیٹ میوزیم میں منعقدہ اعزاز تقریب میں اردو کے ممتاز ادیبوں کو قومی اور صوبائی اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔ اکیڈمی کے ذریعہ سال دو ہزار تیئس کے لئے اٹھارہ اعزاز کا اعلان کیا گیا، جس میں سے چھ قومی اعزاز اور بارہ صوبائی اعزاز شامل ہیں۔
nation |minor girl gang rape in patna news: جب پولیس کو اس واردات کے بارے میں پتہ چلا تو کھلبلی مچ گئی ۔ پولیس نے فورا متاثرہ کی بنیاد پر معاملہ درج کرکے تین ملزمین کو گرفتار کیا اور متاثرہ کو میڈیکل کیلئے اسپتال بھیج دیا گیا ۔
nationtrending |Odisha Train Accident: بالاسور میں ٹرین حادثے پر غم کا اظہار کرتے ہوئے ریلائنس فاؤنڈیشن ( آر ایف) کی بانی اور چیئرپرسن نیتا امبانی نے کہا کہ بھاری دل کے ساتھ میں ان خاندانوں سے اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتی ہوں، جنہوں نے اس المناک ٹرین حادثے میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔
nation |Sunny Leone Photos: اداکارہ سنی لیونی ان دنوں اپنی آنے والی فلم کینیڈی کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ اسی درمیان اداکارہ نے بیچ کنارے ایک بولڈ فوٹوشوٹ کرایا کر انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔
entertainment |T20 Blast 2023 : پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ میں جاری ٹی ٹوینٹی بلاسٹ 2023 میں اپنی کارکردگی سے کرکٹ شائقین کا دل جیت رہے ہیں ۔
sports |Monsoon News: جنوب مشرقی بحیرہ عرب پر کم دباؤ کا علاقہ بننے اور اگلے دو دنوں کے دوران اس میں تیزی آنے کی وجہ سے سمندری ہوائیں کیرالہ کے ساحل کی طرف مانسون کی آمد کو شدید متاثر کرنے کرسکتی ہیں۔
nation |Venkatesh Iyer Video: ہندوستانی کرکٹ ٹیم سے باہر چل رہے آل راونڈر کھلاڑی نے انڈین پریمیئر لیگ میں دھماکہ دار سنچری بنانے کے بعد اب اپنے ویڈیو سے ہنگامہ مچادیا ہے ۔
sports |Court Definition of Nudity of Women : کیرالہ ہائی کورٹ نے پیر کو پاکسو قانون سے وابستہ ایک مقدمہ میں خواتین کے حقوق کی کارکن کو بری کرتے ہوئے کہا کہ آدھی آبادی کو اپنے جسم پر ملکیت کا حق نہیں ملتا ہے ۔ اپنے جسم اور زندگی کے بارے میں فیصلہ خود لینے پر انہیں پریشانی، امتیازی سلوک اور سزا کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور الگ تھلگ کردیا جاتا ہے ۔
nation |این آئی آر ایف رینکنگ 2030 میں تنازعات میں گھری رہی جواہر لال نہرو یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے نے ٹاپ ٹن میں جگہ بنائی ہے ۔ حالانکہ دہلی یونیورسٹی کا مظاہرا مایوس کن رہا اور وہ ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بنا سکی ۔
nationeducation-jobs |کئی مرتبہ ایسی عجیب و غریب خبریں سامنے آجاتی ہیں، جنہیں پڑھ کر سر چکرا جاتا ہے ۔ ہم سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے کیا؟ ایسی ہی ایک خبر امریکہ سے سامنے آئی ہے ۔
internationaltrending |IND vs AUS WTC Final Live Streaming: ٹیم انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کے دلچسپ ہونے کی امید ہے۔ حال ہی میں جیو سنیما پر آئی پی ایل کی لائیو اسٹریمنگ ہوئی، لیکن کرکٹ شائقین کو ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لئے چینل تبدیل کرنا پڑے گا۔
sports |Odisha Train Accident: حادثہ کے تقریبا 51 گھنٹوں کے بعد پھر سے ٹریک پر ٹرینوں کی آمدرفت شروع ہوگئی ہے ۔ اس حادثہ میں کئی ایسی زندگیاں بھی تھیں، جن کے بچنے کی کہاںیاں کافی جذباتی ہیں ۔ ایسی ہی ایک کہانی دس سالہ بچے کی ہے ، جس کی جان کافی مشکل سے بچی ۔
nation |Wrestlers Protest : ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر اور بی جے پی ممبر پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف لگاتار احتجاج کررہے پہلوان بجرنگ پونیا، ساکشی ملک اور ونیش پھوگاٹ ریلوے میں اپنی نوکری پر لوٹ گئے ہیں ۔
nation |Avdhesh Rai Murder Case: پیر کو وارانسی کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت میں مافیا مختار انصاری کو قصوروار ٹھہرانے کے بعد سزا کا اعلان کیا گیا۔ پیر کو تقریباً 12 بجے، عدالت نے پہلے مافیا انصاری کو مجرم ٹھہرایا اور پھر دوپہر 2 بجے، جج اونیش نے انصاری کو عمر قید کی سزا سنائی۔
nation |Nirf ranking 2023: انجینئرنگ اداروں میں IIT مدراس نے مسلسل آٹھویں سال ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ آئی آئی ٹی دہلی اور آئی آئی ٹی بمبئی کو اس زمرے میں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رکھا گیا ہے۔
nationeducation-jobs |دراصل کانگریس لیڈر اودھیش رائے اپنے بھائی کے ساتھ گھر کے باہر کھڑے تھے۔ اس دوران گاڑی میں آئے بدمعاشوں نے ان پر فائرنگ کی اور گولیوں سے انہیں ہلاک کر دیا۔ اس واقعے میں ان کی موت ہو گئی تھی۔ جبکہ بھائی اجے رائے بال بال بچ گئے تھے۔
nation |آپ کو بتاتے چلیں کہ فلموں میں آنے سے پہلے گوفی فوج میں سپاہی تھے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وہ انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کر رہے تھے اور تب ہی انہیں کالج میں فوج میں بھرتی کا علم ہوا۔ وہ ہمیشہ فوج میں شامل ہونا چاہتے تھے اور ان کی پہلی پوسٹنگ چین کی سرحد پر آرمی آرٹلری میں ہوئی۔
entertainment |Bargarh Train Acciden: واقعہ کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے، ایسٹ کوسٹ ریلوے نے کہا، 'اڈیشہ کے بارگڑھ ضلع میں میندھاپلی کے قریب فیکٹری کے احاطے میں ایک نجی سیمنٹ فیکٹری کے ذریعے چلائی جانے والی مال گاڑی کے کچھ ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ اس معاملے میں ریلوے کا کوئی کردار نہیں ہے۔
nationtrending |Odisha Train Accident: اوڈیشہ کے بالاسور میں ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں 275 سے زیادہ لوگوں کی جانیں تلف ہوگئی ہیں ۔ اس حادثہ نے لوگوں کو سہما کر رکھ دیا ہے تو وہیں کچھ شرارتی عناصر ایسے بھی ہیں، جو اس ٹرین حادثہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں ۔
nation |Madhya Pradesh News: دو روزہ قومی اجلاس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سرکردہ ممبران نے شرکت کی اور شریعت و مسلمانوں کے تعلیمی ،سماجی اور معاشرتی مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
nation |Sulochana Latkar Death : شری 420، ناگن اور اب دلی دور نہیں جیسی فلموں کی مشہور اداکارہ سلوچنا لاٹکر کا انتقال ہوگیا ہے ۔ انہوں نے آج چار جون کو ممبئی کے ایک اسپتال میں آخری سانسیں لیں ۔
entertainment |