ممبئی میں منعقد ہ فلم فیئر ایوارڈ میں بالی وڈ اداکاراؤں نے اپنی خوبصورتی سے سماں باندھ دیا۔ سونم سے لے کر عالیہ تک ہر ہیروئن ایک الگ ہی انداز میں نظر آئیں۔
entertainment |سماجوادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق سائیکل کا انتخابی نشان اکھلیش یادو کو مل گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اکھلیش یادو کو ہی سماج وادی پارٹی کا صدر تسلیم کیا ہے۔
nation |نوٹ بندی کے بعد عام لوگوں کو بڑی راحت دیتے ہوئے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کی حد بڑھا دی ہے۔
nation |گلی گلی اس لئے نہیں گھومتے ہیں کہ جہاں بچے مل جائیں وہیں پڑھانے لگیں، بلکہ اس لئے کہ اسکول جانے کے قابل بچوں کے داخلہ فارم آن لائن بھرے جاسکیں۔
nation |مغربی بنگال کے گنگا ساگر میلے میں بھگدڑ کے دوران چھ افراد کی موت ہو گئی ہے۔ مکر سنکرانتی کے موقع پر لگے اس میلے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ پہنچے تھے اور اسی کے بعد لوٹتے وقت بھگدڑ مچ گئی۔
nation |غیر ملکی کمپنی ایمیزون باز نہیں آ رہا ہے۔ قومی پرچم ترنگے کی توہین کے بعد اب اس نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی توہین کی ہے۔
nation |انگریس کے نائب صدر راہل گاندھی اور سدھو کی ایک تصویر سامنے آئی ہے ، جس میں راہل سدھو کا پارٹی میں خیر مقدم کر رہے ہیں۔
nation |پنجی۔ عام آدمی پارٹی (آپ) نے گوا میں اگلے ماہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے کل اپنا منشور جاری کیا۔
nation |پٹنہ۔ دارالحکومت پٹنہ میں ہفتہ کو بڑا حادثہ ہوا۔ ضلع انتظامیہ کی جانب سے منعقد پتنگ فیسٹیول میں حصہ لے کر لوٹ رہی کشتی پٹنہ کے این آئی ٹی گھاٹ پر ڈوب گئی۔
nation |بالی ووڈ کے مسٹر پرفیكشنسٹ عامر خان کی فلم 'دنگل' نے کئی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔
nationentertainment |چرچا ہے کہ اسمبلی سیٹوں کو لے کر کانگریس اور سماج وادی پارٹی میں تقریبا اتفاق رائے ہو چکا ہے۔
nation |کانگریس کے ریاستی صدر کیپٹن امریندر سنگھ نے نوجوت سنگھ سدھو کے امرتسر سیٹ سے کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیاہے
nation |درجنوں سیٹوں پر مسلم ووٹ 30 فیصد سے زیادہ ہے اور وہ جس طرف جاتے ہیں ، اس امیدوار کی جیت تقریبا طے مانی جاتی ہے۔
nation |فلسطینی رہنما الشیخ راید صلاح کو دی گئی نو ماہ قید کی مدت ختم ہونے کے قریب ہے۔ توقع ہے کہ انہیں آئندہ چند روز کے دوران رہا کردیا جائے گا۔
international |شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ادارے شام۔ فلسطین ایکشن گروپ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شام میں جاری خانہ جنگی کے دوران فلسطینی پناہ گزین انتہائی مشکل حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
international |فلم میں شاہ رخ کے ساتھ پاکستانی آرٹسٹ ماهرہ خان اہم کردار میں ہیں۔ ٹریلر میں دونوں کی کیمسٹری انتہائی شاندار نظر آرہی ہے۔
entertainment |وکٹ کیپر بلے باز دھونی نے کہا کہ میرے لئے ہندوستان میں جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز آخری تھی، اسی وجہ سے میں زمبابوے گیا۔ ہمارے یہاں اسپلٹ کپیٹنسی زیادہ کام نہیں کرتی ہے۔
nation |آرمی چیف وپن راوت نے ایک پریس کانفرنس کر کے کہا کہ جوان سوشل میڈیا پر ویڈیو کوئی نہ ڈالیں، انہیں اگر کوئی شکایت ہے تو وہ براہ راست مجھ سے شکایت کریں۔ جوانوں کو سوشل میڈیا سے بچنے کی ضرورت ہے۔
nation |امتحان مراکز کا تعین، رول نمبرات میں تکینی خامیاں اور اجتماعی نقل نویسی نے پورے نظام کو ہی درہم برہم کر دیا ہے
nation |لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے کیجریوال حکومت کی اس تجویز کو لوٹا دیا ہے ، جس میں ڈی ٹی سی بسوں کے کرایہ میں 75 فیصد کمی کی تجویز پیش کی گئی تھی۔
nation |یوپی انتخابات سے عین قبل کیرانہ میں ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ برآمد ہوا ہے۔ تقریبا 200 سے زیادہ غیر قانونی ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں ، جس میں بندوق، پستول اور کٹے شامل ہیں۔
nation |سائیکل کی سواری کون کرے گا ملائم یا اکھلیش؟ آج یہ طے ہو جائے گا۔ وہیں اس بات کے بھی آثار ہیں کہ سائیکل کسی کو بھی نہ ملے۔ الیکشن کمیشن آج سائیکل انتخابی نشان پر اپنا فیصلہ سنا سکتا هے۔
nation |نوجوت سنگھ سدھو نے آج شام کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی سے تقریبا آدھے گھنٹے تک ملاقات کی، جس کے بعد ان کے کانگریس میں جلد شامل ہونے کی قیاس آرائی تیز ہوگئی ہے
nation |دسمبر 2016 میں انفارمیشن کمشنر ایم شری دھر آچاریولو نے دہلی یونیورسٹی کی 1978 کے بی اے ڈگری ریکارڈ کی جانچ اور اس کو عام کرنے کا حکم دیا تھا
nation |