Telangana News : ڈاکٹر طلحہ فیاض الدین ، ریاستی صدراسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا حلقہ تلنگانہ نے کہا کہ ریاست کی تعلیمی صورتحال پریشان کُن ہے، اس جانب حکومت کی توجہ ضروری ہے، اسی سلسلہ میں ایس آئی او نے بجٹ سیشن کے لئے مختلف تجاویز اور مطالبات جاری کیے۔ یہ مطالبات بذریعہ میڈیا ، وزراء اور اراکینِ اسمبلی سے ملاقاتوں سے حکومت تک پہنچائے جارہے ہیں۔
nation |مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے انسٹرکشنل میڈیا سنٹر (آئی ایم سی) نے ایک اور کامیابی حاصل کی ہے۔ سنٹر کی تیاری کردہ 9 مختصر دستاویزی فلمیں آن لائن کلچرل سنیما فیسٹیول 2021 جسے یونیسکو، دہلی آفس کا تعاون حاصل ہے کے لئے منتخب ہوئیں۔
nation |خانقاہ رحمانی کے سجادہ نشیں، امیرشریعت بہار، اوڈیشہ وجھارکھنڈ، وجنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے انتقال پر ملال پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے اپنے گہرے رنج ودکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اعتدال، توازن، توسع اور کشادہ نظری مولانامرحوم کا امتیازی وصف تھا۔
nation |مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ تعلیمی وظائف کا اعلان کرتے ہوئے ہمیں انتہائی مسرت کا احساس ہورہا ہے کہ ہماری اس ادنی ٰسی کوشش سے بہت سے ایسے ذہین اور محنتی بچوں کا مستقبل کسی حدتک سنور سکتاہے جنہیں اپنی مالی پریشانیوں کی وجہ سے اپنے تعلیمی سلسلہ کو جاری رکھنے میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔
nation |Jio to TRAI:ریلائنس جیو نے اپنے خط میں الزام لگایا ہے کہ ووڈا-آئیڈیا اور ایئرٹیل شمالی ہندوستان کے مختلف حصوں میں صارفین کو راغب کرنے کے لئے غیر اخلاقی طریقے اپنا رہے ہیں۔ یہ کمپنیاں کسان تحریک سے فائدہ اٹھانے کے لئے جھوٹے پروپیگنڈے کا سہارا لے رہی ہیں۔
nation |آل انڈیا قومی تنظیم کے قومی آرگنائزنگ سکریٹری اور کولکاتہ کے آبزرور اور مشہور صحافی محمد احمد نے مغربی بنگال پردیش قومی تنظیم کی نئی ٹیم کی کمان کولکاتہ کی مشہور سماجی اور ملی شخصیت جمیل منظر کوسونپی جبکہ مالدہ سے ایم ایل اے مشتاق عالم اور ماسٹر خواجہ احمد حسین (شمالی 24 پرگنہ)کو ورکنگ صدر بنانے کا اعلان کیا۔
nation |جے این یو کے وائس چانسلر پروفیسر ایم جگدیش کمار نے اپنے افتتاحی کلمات میں کہا کہ خود نوشت سوانحی ادب ایک اہم ادبی صنف ہے جس کا مطالعہ انسان کی آنکھیں کھولتا ہے اور اس کو سیلف سینٹرڈ (ذاتی مرکوز) زندگی کے دائرے سے باہر نکالتا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ گاندھی جی کی لکھی ہوئی خود نوشت سوانح حیات سے ہند و بیرون ہند کے بہت سارے لوگ متأثر ہوئے اور ان کو گاندھی جی کے افکار کو سمجھنے میں بہت مدد ملی۔
nation |فسادات کے دوران اس مسجد کو سیلنڈر دھماکے سے تباہ کرنے کی کوشش کی تھی ۔ لب سڑک واقع یہ مسلک اعلی حضرت کی ممتاز مسجد ہے ، جس کی تعمیر جمعیۃ علما ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کی قیاد ت میں مکمل ہوئی ہے ۔
nation |تیسرے سالانہ ہند۔امریکی دو جمع دو وزارتی مذاکرات میں دونوں ملکوں کے درمیان سلامتی اور خوشحالی کے حصول کی خاطر باہمی تعاون کے طریقہ کار پرتبادلہ خیال ہوا۔
nation |Assam NRC : جمعیۃ علما ہند اور آمسو اسٹیٹ کوآرڈینیٹرکے تازہ حکنامہ کو سپریم کورٹ میں اپنے وکیل فضیل ایوبی ایڈوکیٹ آن ریکارڈ کے ذریعہ چیلنچ کرنے جارہی ہے۔
nation |سرکاری وکیل نے ملزمین کی ضمانت پر رہائی کی سخت لفظوں میں مخالفت کرتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ ملزمین کی ضمانت پر رہائی سے امن میں خلل پڑسکتا ہے ، لیکن عدالت نے دفاعی وکلاکے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے ملزمین کی ضمانت عرضداشت منظور کرلی ۔
nation |پروگرام کے آغاز میں پروفیسر رضوان الرحمن صدر شعبہ عربی نے ہندو بیرون ہند سے شریک ہوئے شرکاء کے لئے خیر مقدمی کلمات پیش کئے، جبکہ ویبینار ڈائریکٹر ڈاکٹر عبید الرحمن طیب نے تقابلی ادب کی تاریخ پر مختصر روشنی ڈالتے ہوئے تمام مقررین اور ادباء کا تعارف پیش کیا جو مصر اور سعودی عرب کی مختلف یونیورسیٹیوں سے وابستہ ہیں۔
nation |نظام الدین مرکز میں غیر ملکی اور ملکی باشندوں کے قیام اور کورونا وائرس کے معاملات میں اضافہ کے بعد اس تبلیغی جماعت کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔
nationcoronavirus-latest-news |علامہ ڈاکٹر محمد لقمان سلفی جمعرات کے روز طویل علالت کے بعد صبح 10:30بجے سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں انتقال کر گئے – وہ ہند نژاد سعودی عرب کے شہری تھے-
nation |مولانا محمد رحمانی مدنی نے ملک کے موجودہ حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسلاف کی سیرتوں کا مطالعہ کرنے اور وطن کی آزادی میں ان کی حکمت عملی کواختیار کرنے اور صحابہ وتابعین اور محدثین کے منہج کے مطابق چلنے کی تلقین کی ۔
nation |جمعیۃ علماء ہند کے صدرنےسوال کیا کہ کیا ایک جمہوری ملک میں اب احتجاج کرنا بھی جرم ہے؟ اگرایسا ہےتوپھران لوگوں کوجواب اقتدار میں ہیں یہ اعلان کردینا چاہئےکہ ملک میں اب کسی طرح کا پر امن احتجاج بھی نہیں ہوسکتا۔
nationpress-release |متنازع شہریت ترمیمی قانون 2019 کی لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے منظوری کے خلاف آج جمعیۃ علماء ہند کی مختلف یونٹوں کی جانب سے ملک گیر پیمانے پر تقریبا دو ہزار شہروں میں’احتجاجی مظاہرہ‘ منعقد ہوا جس کی قیادت جنتر منتر، نئی دہلی پر جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے کی
nationpress-release |مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ جمعیۃ علماء ہند اس لئے اس بل کو عدالت میں چیلنج کرے گی کیوں کہ قانون سازیہ نے ایمانداری سے اپنا کام نہیں کیا ہے۔ اس لئے اب عدلیہ ہی اس پر کوئی بہتر فیصلہ کرسکتی ہے۔
nationpress-release |ضلعی جمعیت اہل حدیث نارتھ ایسٹ ممبئی کے زیر سرپرستی ایک روزہ اجلاس عام و ماہنامہ’’ الاتحاد‘‘ممبئی کے خصوصی شمارہ ’’عظمت صحابہ نمبر ‘‘ کا رسمِ اجراء جامع مسجد اہل حدیث ومدرسہ رحمانیہ گوونڈی ممبئی میں منعقد ہوا۔
nation |دھولیہ 2008فساد معاملے میں تمام 23مسلم نوجوانوں کو باعزت بری کردیا۔ مسلم نوجوانوں کو جمعیۃعلماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) نے قانونی امداد فراہم کی تھی
nation |جمعیۃ علماء ہند کی ریویوپٹیشن سپریم کورٹ میں داخل کی گئی ہے۔ ریویوپٹیشن آئین کی دفعہ 137 کے تحت دی گئی مراعت کی روشنی میں داخل کی گئی ہے۔
nation |طارق انور نے مولانا آزاد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی نمایاں خدمات کے تعلق سے بتایا کہ آئی آئی ٹی، یو جی سی، آئی سی سی آر ، ساہتیہ اکادمی، کلا کیندرجیسے متعدد ادارے مولانا آزاد کی دین ہیں جو ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں۔
nation |معروف ادبی تنظیم اردو ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن نے شاعر، ادیب اور ترجمہ نگار ڈاکٹر شمس کمال انجم کو سید سلیمان ندوی ایوارڈ برائے ترجمہ نگاری 2019 دیا ہے۔
nationno-category |