بالی ووڈ اداکارہ سورا بھاسکر کا کہنا ہے کہ ایک ڈائریکٹر نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا تھا ، مگر اس بات کو سمجھنے میں انہیں چھ سے آٹھ سال لگ گئے ۔
nationentertainment |جموں و کشمیر میں سنگ باروں اور سیکورٹی فورسیز کے درمیان جھڑپ میں زخمی ہوئے لوگوں کا علاج کررہے ڈاکٹر کے بیٹے کی موت بھی اسی جھڑپ میں ہوگئی ۔
nation |دہشت گردوں نے جموں و کشمیر کے شوپیاں ضلع میں جمعرات کو فوج کے ایک جوان کا اغوا کرلیا۔
nation |آئیرلینڈ میں اسقاط حمل پر عائد پابندی ختم ہوگئی ہے۔ عوامی ریفرینڈم میں لوگوں نے اس کو ختم کرنے میں حق میں ووٹ کیا ہے۔
international |ہندوستانی فوج کے ایک سابق کیپٹن کی لاش گزشتہ روز پونے چھاونی میں ملی ۔ پولیس نے بتایا کہ دو نامعلوم لوگوں نے پیٹ پیٹ کر ان کا قتل کردیا ہے ۔
nationamrawati |تین طلاق سے متعلق بل لوک سبھا میں پاس ہونے کے بعد وزیر اعظم مودی نے پہلی مرتبہ آج اس معاملہ پر تبصرہ کیا ۔
nation |امریکہ میں ایک مسلم خاتون نے پولیس کی طرف سے زبردستی حجاب اتروانے پر 85 ہزار ڈالر (تقریبا 54 لاکھ روپے) کا معاوضہ حاصل کیا ہے۔
international |آئی سی ایس ای اسکولوں میں پڑھائی جانے والی ایک کتاب میں '' اذان کو صوتی آلودگی کے ذریعہ کے طور پر پیش کئے جانے پر چوطرفہ تنقید کے بعد پبلشر نے معافی مانگی ہے اور وعدہ کیا ہے کہ اگلے ایڈیشن میں تصویر ہٹادی جائے گی
nation |بدعنوانی کے الزامات سے گھرے اترپردیش کے شیعہ اور سنی وقف بورڈوں کو جلد ہی تحلیل کر دیا جائے گا۔
nation |اداکارہ اور سماجی کارکن شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ مسلم معاشرے میں چلی آرہی تین طلاق کی روایت غیر انسانی ہے اور یہ ہر مسلم خاتون کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
nation |دھیہ پردیش میں میں دلت برادری کے دولہا اور باراتيوں کی کچھ دبنگوں نے صرف اس لئے جم کر پٹائی کردی کہ وہ ایک شادی کے موقع پر دولہا کی گاڑی کافی اچھی طرح سے سجا رکھی تھی
nation |جمعیت علما ہند کے قومی جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کے بھائی مسعود مدنی پر آبروریزی کے الزام میں نیا موڑ آگیا ہے
nation |گزشتہ سال مبینہ طور پر داعش میں شامل ہونے والے کیرالہ کے ایک شہری یحی کی افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں موت ہو گئی ہے
nation |تفتیش کے دوران رفیق نے کہا کہ وہ آئی ایس آئی سے وابستہ ہے ، لیکن اب وہ یہ کام چھوڑ کر ہندوستان میں رہنا چاہتا ہے۔
nation |سونو نگم کے اذان والے ٹویٹ پر ہر موضوع پر بے باکی سے اپنی رائے کا اظہار کرنے والی اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے انہیں اذان کی آواز بہت پسند ہے ۔
entertainment |بی جے پی کے ایک ممبر پارلیمنٹ نے لوک سبھا میں سبھی اسکولوں میں مورل ایجوکیشن سجیکٹ کے طور پربھگوت گیتا کی تعلیم کو لازمی قرار دینے سے متعلق ایک پرائیویٹ ممبر بل پیش کیا ہے۔
nation |ان کے ساتھ کام کرنے والے امریکی مسلمان کہتے ہیں کہ ٹرمپ نے ان کے قوم کو ذلیل کیا ہے، اس کے باوجود میں نے سوچا کہ اگر ٹرمپ میرے جیسے ملازمین کو قریب سے جانیں گے ، تو شاید ان کا نظریہ اسلام کے تئیں بدل جائے، لیکن ایسا نہیں ہوا
international |گمنام جائیداد پر چابک چلاتے ہوئے انکم ٹیکس محکمہ نے نوٹ بندی کے بعد نئے گمنام لین دین قانون کے تحت اب تک 230 سے زیادہ کیس درج کئے ہیں
nation |بین الاقوامی مالیاتی فنڈآئی ایم ایف نے رواں مالی سال میں ہندوستان کی شرح ترقی کا تخمینہ 7.6 سے کم کرکے 6.6 فیصد کر دیا ہے۔
nationinternational |فلسطینی یونیورسٹیوں کے ساتھ معاہدہ پر عمل آوری میں لاپروائی پر جامعہ ملیہ اسلامیہ سے وضاحت طلب
nation |مسلم پرسنل لا کے سلسلہ میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان پائی جانے والی غلط فہمی کو دور کیا جانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کچھ عناصر غلط فہمیاں پیدا کرکے سماج کو بانٹنے کی کوششیں کررہی ہیں۔
nation |بینکوں اور اے ٹی ایم سے کیش نکالنے کی مقررہ حد 30 دسمبر کے بعد بھی جاری رہ سکتی ہے۔
nation |دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعہ چل رہے جاسوسی نیٹ ورک ختم کئے جانے اور ایک سفارتی اہلکار کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کے احکامات سے پاکستان چراغ پا ہوگیا ہے۔
international |ہندوستان کے بڑے صنعت کار رتن ٹاٹا نے ملک میں بڑھتے ہوئے عدم برداشت کے ماحول پر تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدم برداشت ایک لعنت کی طرح ہے
nation |