-
اس مقابلے میں جہاں ہندوستانی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنی فتوحات کے صد فیصد ریکارڈ کو برقرار رکھنے کی خواہاں ہوگی تو دوسری جانب پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنی کٹر حریف کے خلاف پہلی کامیابی کیلئے کوشاں ہوگی۔دریں اثناء پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں اتوار کو ہندوستان کے خلاف ہائی وولٹیج مقابلے کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔...
October 24, 2021,7:59 am IST
-
سیر و تفریح کے علاوہ دکنی مزاحیہ مشاعرہ پروگرام کے علاوہ پولیس بیانڈ عوام کی تفریح کیلئے دستیاب رہے گا۔ سنڈے فنڈے کے تحت شہری عوام کیلئے تیار کردہ اس پروگرام کو چارمینار کے دامن میں منعقد کیا جارہا ہے۔ حسین ساگر پر کامیاب تجربہ کے بعد اب تاریخی چارمینار کے دامن میں یہ پروگرام ہوگا۔...
October 17, 2021,12:16 pm IST
-
اگرچہ انگریزوں نے 1947 میں باضابطہ طور پر ہندوستان چھوڑ دیا، لیکن اس نے مختلف ریاستوں کے بادشاہوں کو یہ اختیار دیا کہ وہ ہندوستان یا پاکستان میں شامل ہو جائیں یا آزاد رہیں۔ نظام دکن میر عثمان علی خان ان مٹھی بھر بادشاہوں میں سے تھے، جو آزاد رہنا چاہتے تھے، جیسے جموں و کشمیر کے ہری سنگھ وغیرہ جس کی وجہ سے آپریشن پولو ہوا۔...
September 17, 2021,11:30 am IST
-
سابق وزیراعلی آنندی بین پٹیل کے قریبی 59 سالہ بھوپندر پٹیل 2017 کے انتخابات میں پہلی بار رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ گھاٹ لوڈا ‘بھوپندر پٹیل کی پاٹیدار کمیونٹی کی اکثریت والا اسمبلی حلقہ ہے۔ ان کے نام کا اعلان کرکے ایک بار پھر بی جے پی نے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے حالانکہ ماضی کی قیاس آرائیوں کے مطابق پٹیل پاٹیدار کمیونٹی سے آتے ہیں پر ان کے نام کا دور دور تک کوئی ذکر نہیں تھا۔...
September 13, 2021,8:20 am IST
-
حکومت نے کہا تھا کہ یہ اس مسئلہ کے قومی سلامتی پر اثرات ہوں گے لہٰذا وہ حلف نامہ میں تفصیلات پیش کرنا نہیں چاہتی۔ وہ آزاد ماہرین کی کمیٹی کو تمام تفصیلات بتائے گی جو عدالت کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔...
September 13, 2021,7:32 am IST
-
طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوند زادہ سپریم لیڈر ہوں گے جن کے ماتحت صدر یا وزیراعظم ہوگا جو ملک چلائے گا، نئی نظام کا اعلان ایک یا دو دن میں متوقع ہے ، خواتین کی کافی تعداد بھی نظام کا حصہ ہونگی مگر اعلیٰ عہدوں پر نہیں ہوں گی۔...
September 3, 2021,7:36 am IST
-
حکومت مانسون سیشن میں کل 23 بل منظورکرنے کی کوشش کرے گی ، جن میں سے تین آرڈیننس کی جگہ لیں گے جودیوالیہ اور دیوالیہ پن کا کوڈ (ترمیمی) بل 2021 ، اسینشیل ڈیفنس سروس بل 2021 اور قومی دارالحکومت کا علاقہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں ایئر کوالٹی مینجمنٹ بل 2021 ہیں۔...
July 19, 2021,7:53 am IST
-
پہلے دن وزیر اعظم دونوں ایوانوں میں کابینہ کے نئے ساتھیوں کو تعاوف کرائیں گے۔ پارلیمنٹ کا یہ سیشن بھی کورونا کے پروٹوکول کے تحت چلے گا ۔ سیشن کے پہلے رسمی طور پر راجیہ سبھا کے چیئرمین اور لوک سبھا کے اسپیکر نے بالترتیب سنیچر اوراتوار کو ایک کل جماعتی میٹنگیں بلائی ہیں ۔...
July 18, 2021,8:03 am IST
-
حج کے ارکان کاآغاز 17 جولائی کی رات سے ہو گا اور رواں برس سعودی عرب کے 60 ہزار مقامی شہری حج کا فریضہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔مکہ مکرمہ میں عازمین کی آمد کا سلسلہ ہفتے سے شروع ہو گا۔...
July 17, 2021,9:02 am IST
-
34 سالہ ثانیہ 23 جولائی سے ہونے والے ٹوکیو اولمپک میں جب اتریں گی تووہ پہلی خاتون کھلاڑی بنیں گی جو چوتھی مرتبہ اولمپک میں حصہ لیں گی۔ثانیہ نے اولمپکس ڈاٹ کام سے کہامیرا بہت ہی شاندارکیرئر رہا ہے ۔ یہ بس اپنے آپ میں یقین رکھنے اور اپنی صلاحیتوں میں یقین رکھنے کی بات ہے ۔...
June 25, 2021,8:10 am IST
-
درخواست گزاروں میں 150 ممالک سے تعلق رکھنے والے باشندے شامل ہیں جن میں 59 فیصد مرد اور 41 فیصد خواتین شامل ہیں ۔...
June 25, 2021,6:58 am IST
-
وزیراعلیٰ نے اس مسئلہ پر وزراء سے مشاورت کی اور وزراء کی رائے تھی کہ صرف مسجد کے تعمیری کاموں کے آغاز کی صورت میں دیگر مذاہب کے ماننے والوں کو اعتراض ہوسکتا ہے۔ حکومت ، سکریٹریٹ کے احاطہ میں مسجد ، مندر اور چرچ کی تعمیر کا منصوبہ رکھتی ہے...
June 24, 2021,7:56 am IST
-
متاثرہ کی شکایت پر پولیس نے ایک ہی خاندان کے 8 افراد بشمول تین خواتین کے خلاف مقدمہ درج کیاہے۔ منگل کی رات کو ہی ان میں سے 3 کو گرفتار کرلیاگیا۔...
June 23, 2021,7:23 pm IST
-
مقامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کے درمیان جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب اسرائیلی سکیورٹی فورسز اور فلسطینیوں نے یروشلم کے علاقے الشیخ جراح میں فلسطینیوں پر حملہ کیا اور ایک ہمسایہ عرب کالونی میں واقع ایک گھر میں آگ لگا دی۔ اس واقعہ میں کم از کم 20 فلسطینی شہری زخمی ہوئے ۔...
June 23, 2021,6:46 am IST
-
ریاست میں لاک ڈاؤن کے نتیجہ میں سرکاری خزانہ کو بھاری نقصان اور عوام کی معاشی سرگرمیوں کے متاثر ہونے کے پس منظر میں ماہرین نے لاک ڈاون کی برخواستگی کی سفارش کی ہے۔ جس طرح نئی دہلی میں صورتحال میں بہتری کے بعد تجارتی سرگرمیوں کو بحال کردیا گیا ، اسی طرز پر تلنگانہ میں مزید رعایتوں کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے ۔...
June 18, 2021,7:47 am IST