-
جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ مسافروں کے لیے ضروری ہے کہ وہ ٹرانزٹ پیریڈ کے دوران ہوٹل میں قرنطینہ کریں۔مسافروں کو اس دوران صرف ہوٹل اور ائرپورٹ کے درمیان سفر کرنے کی اجازت ہے لیکن وہ اس دوران متحدہ عرب امارات کے لوگوں سے میل جول بھی نہیں کرسکیں گے۔...
June 17, 2021,9:50 am IST
-
جلد تعمیر کا آغاز ممکن ۔ 1200 مربع گز اراضی پر تعمیرات کیلئے ایک کروڑ روپئے مختص کردئے گئےحیدرآباد: ریاستی حکومت نے سیکریٹریٹ میں دونوں مساجد کی تعمیر کے منصوبے...
June 12, 2021,8:59 am IST
-
کابینہ کے مشورے اور حالات کا جائزہ لینے کے بعد لاک ڈاؤن کے اوقات میں مزید نرمی پر کوئی فیصلہ کیا جائیگا ۔ فی الحال صبح 6 تا ایک بجے اور مکانات کو لوٹنے کیلئے مزید ایک گھنٹے کی نرمی دی جا رہی ہے ۔ جو اشارے مل رہے ہیں ان کے مطابق 10 جون سے صبح 6 بجے تا شام 5 بجے نرمی کے اوقات اور ایک گھنٹہ مکانات کو پہونچنے کا وقت دیا جائے گا اور رات کا کرفیو برقرار رکھا جائے گا ۔...
June 8, 2021,8:35 am IST
-
ڈبلیو ایچ او کے مشرقی بحرمتوسط ریجن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالمی ادارے نے ان فلسطینیوں کی طبی معاونت کے لیے اپنی کاوششیں تیز کردی ہیں۔بیان کے مطابق غزہ میں 77ہزار سے زیادہ افراد اپنے مکانات تباہ ہونے سے بے گھر ہوگئے ہیں۔...
June 5, 2021,7:31 pm IST
-
پرشانت نے ایمیگریشن عہدیداروں کو بتایا کہ وہ ایک لڑکی کے عشق میں گرفتار ہے جس سے فیس بک پر دوستی ہوئی ہے۔ بعد میں لڑکی سوئزر لینڈ منتقل ہوگئی جس کے بعد پرشانت ذہنی اذیت میں مبتلاء ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ پرشانت نے سوئزر لینڈ کیلئے آسان پیدل راستہ کے طور پر پاکستان ، ایران اور ترکی کے ذریعہ یورپ میں داخلہ کا منصوبہ بنایا۔...
June 2, 2021,8:07 am IST
-
کویت نے پاکستانی شہریوں کے لیے 2011سے ورک ویزا پر روک لگادی تھی‘ اور سابق کی حکومتوں کی جانب سے متعدد کوششوں کے بعد بھی امتناع نہیں ہٹایاگیاتھا۔...
May 31, 2021,6:56 pm IST
-
مرکزی وزارت شہری ہوا بازی کی جانب سے فضائی کرایوں میں اضافہ کے سلسلہ میں جاری کئے گئے احکامات کا اطلاق یکم جون سے ہوگا۔ احکامات کے مطابق اندرون 40 منٹ کے فضائی سفر کے لئے کرایہ جو فی الحال 2300 روپئے تھا۔ اب300روپئے کے اضافے کے ساتھ 2600روپئے ہوجائیگا۔...
May 31, 2021,8:22 am IST
-
بہت سارے لوگ جوش وخروش کے ساتھ اس اس افتتاحی تقریب میں شامل ہوئے اور کئی ہزار لوگوں نے نماز ادا کی مسجد کا باہری صحن تیزی کے ساتھ بھر گیا‘ چوراہے پر نصب ایل ای ڈی اسکرینوں پر افتتاحی تقریب اور اس مسجد میں ادا کی جانے والی پہلی نماز کی راست نشریات عمل میں آئی تھی۔...
May 30, 2021,2:56 pm IST
-
مرکز کے28مئی کے اعلامیہ کے مطابق ہندوستان میں اس وقت مقیم افغانستان‘ بنگلہ دیش او رپاکستان کے تارکین وطن(اقلیتی طبقات سے) غیر مسلم طبقات سے تعلق رکھنے والوں باشندوں کے ضمن میں گائیڈ لائنس جاری کئے گئے ہیں۔...
May 29, 2021,8:06 pm IST
-
نئی دہلی ۔ بی سی سی آئی کا ہفتہ کو ورچول اجلاس منعقد ہو رہا ہے جس میں اہم موضوع معطل آئی پی ایل کے باقی مقابلوں کا 15 ستمبر...
May 29, 2021,9:29 am IST
-
میعاد کی تکمیل کے بعد توسیع کے لئے داخل کی گئی درخواست آج تک منظور نہیں کی گئی جبکہ امام صاحب اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں اور وہ بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ 14 ماہ سے تنخواہ کے بغیر امامت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔...
May 27, 2021,7:47 pm IST
-
دالوں کی قیمتوں میں گذشتہ 6 ماہ کے دوران فی کیلو 30 تا 50 روپئے کا اضافہ ہوا ہے ۔ ملک میں مدھیہ پردیش ، مہاراشٹرا ، راجستھان ، اترپردیش ، کرناٹک میں دالوں کی پیداوار ہوتی ہے ۔ دنیا بھر میں دالوں کی 25 فیصد پیداوار ہندوستان میں ہوتی ہے ۔ ایک ماہ میں انڈوں ، گوشت اور مچھلیوں کی قیمتوں میں 10.88 فیصد اور دال و اناج کی قیمتوں میں 11 فیصد اضافہ ہوا ہے جس سے غریب و متوسط طبقہ اور ملازمتوں سے بے روزگار افراد کا جینا مشکل ہوگیا ہے ۔...
May 27, 2021,8:55 am IST
-
حیدرآباد کے راجندر نگر میں مسجد محمدیؐاہل حدیث کے احاطہ میں‘ مذکورہ کلاس روموں کو 40بیڈ پر مشتمل کویڈ ائسولیشن سنٹر میں ایک این جی او ’ہلپنگ ہینڈ فاونڈیشن کی مدد کے ساتھ‘ حیدرآباد روٹری کلب اور ایس ای ای ڈی مذکورہ امریکہ تبدیل کردیاہے۔...
May 26, 2021,11:48 pm IST