پاکستانی کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان کے ساتھ ان کا دوبارہ مقابلہ ہوتا ہے تو یہ شاندار بات ہوگی۔ ان کاخیال ہے کہ یہ دونوں پڑوسی ممالک جتنا ایک دوسرے کے خلاف کھیلیں گے، ان کے باہمی رشتے اتنا ہی زیادہ بہتر ہوں گے۔
sports |T20 World Cup 2021 : سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں 20 اوورز میں چھ وکٹ پر 154 رنز کا چیلنجنگ اسکور بنایا لیکن اس کے گیند باز اس اسکور کا دفاع نہ کر سکے اور آسٹریلیا نے 17 اوورز میں تین وکٹ پر 155 رنز پر آسان فتح حاصل کی۔
sports |2G Spectrum Allocation Case: کانگریس کے رہنما نے آج ایک بیان میں کہا کہ آج ایک سنہری دن ہے۔ ونود رائے نے عدالت میں مجھ سے غیر مشروط معافی مانگی ہے‘۔ مسٹر نروپم نے بتایا کہ آج مسٹر رائے نے عدالت میں تحریری معافی نامہ پیش کیا اور اسے منظور کر لیا گیا ہے۔
nation |سپریم کورٹ نے نیٹ ۔ یوجی امتحان میں شرکت کرنے والے 16 لاکھ سے زیادہ طلبہ کے نتائج کے اعلان کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ عدالت نے دونوں امیدواروں کے نتائج کے اجراء پر روک لگانے کے بامبے ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی ہے۔
nation |پاکستان تین ون ڈے میچوں کے لیے ویسٹ انڈیز کی میزبانی کرے گا۔ کراچی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں تینوں میچز بالترتیب 8، 11 اور 14 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔
sports |Jammu and Kashmir News : منوج سنہا نے کہا کہ یونین ٹریٹری کے نئے اراضی قوانین کے مطابق یہاں زرعی زمین کوئی باہر کا شخص خرید نہیں سکتا ہے اور اگر کوئی خرید سکتا ہے تو اس کا کسان ہونا ضروری ہے۔
jammu-kashmir |England vs Bangladesh, T20 World Cup 2021: انگلینڈ کی یہ لگاتار دوسری جیت ہے۔ اس سے پہلے اس نے ویسٹ انڈیز کو بھی چھ وکٹ سے شکست دی تھی۔ جیسن رائے کو ان کی ہاف سنچری کے لیے پلیئر آف دی میچ کا انعام دیا گیا۔ بنگلہ دیش کو لگاتار دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑاہے۔
sports |China Land's Boundary Law: وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا کہ غور طلب ہے کہ ہندوستان اور چین اب تک اپنے سرحدی مسئلے کو حل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔ دونوں فریق نے بات چیت کے ذریعے سرحدی مسئلے کا منصفانہ، مناسب اور باہمی طور پر قابل قبول حل تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
nation |پنجاب (Punjab) کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ (Captain Amarinder Singh) نے کہا ہے کہ وہ اپنی پارٹی بنانے کے عمل میں ہیں اور اس کا نام جلد ہی سامنے آئے گا۔ وہ اپنی پارٹی بنانے کے عمل میں ہیں اور ان کے وکلاء الیکشن کمیشن کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔
nation |SA vs WI T20 World Cup 2021: مڈل آرڈر کے بلے باز ایڈن مارکرم (51) کے جارحانہ نصف سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ نے یہاں منگل کے روز ٹی۔ 20 عالمی کپ کے چھٹے مقابلے میں سابقہ فاتح ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے شکست دی۔
sports |Lakhimpur Kheri violence : بنچ نے کہا کہ ہم اترپردیش حکومت کو گواہوں کے لیے مناسب حفاظتی انتظامات کرنے کا حکم دیتے ہیں ۔ عدالت کے اس بیان پر اترپردیش حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل ہریش سالوے نے کہا کہ سیکورٹی دی جارہی ہے۔
nation |ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ (آر آئی ایل) اور بی پی کے فیول اینڈ موبلٹی جوائنٹ وینچرریلائنس موبلٹی لمیٹڈ ( آر بی ایم ایل ) نے آج مہاراشٹر میں ممبئی کے ناواڈے میں اپنا پہلا جیو بی پی برانڈڈ موبلٹی اسٹیشن لانچ کیا ۔
money |پاکستان کی حکمراں پارٹی پاکستان تحریک انصاف سے حال ہی میں مستعفی ہونے والے سینئر لیڈر قادر بخش کلماتی نے پاکستان مسلم لیگ- نواز (پی ایم ایل- این) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
international |مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ سیکولرازم کو "سیاسی سہولت کا ذریعہ" بنانے والی سیاست نے سیکولرازم کی بنیادی آئینی روح کے ساتھ "سیاسی دھوکہ" کیا ہے ۔
nation |India vs Pakistan T20 World Cup 2021: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اتوار کو ہونے والے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے لئے ماحول تیار ہو گیا ہے اور یہ صرف مقابلہ نہیں بلکہ دونوں ٹیموں کے درمیان جذباتی جنگ ہوگی۔
sports |Turkey Banish 10 Western Ambassadors : طیب اردغان نے ایک عوامی خطاب میں کہا کہ میں نے اپنے وزیر خارجہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کریں کہ ان 10 سفیروں کو غیر معتبر قرار دیا جائے ۔
international |Amit Shah Jammu Kashmir Visit: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ اسمبلی انتخابات کے بعد بحال کر دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر ہندوستان کا دل ہے اور ہر ہندوستانی چاہتا ہے کہ ہمارے کشمیر میں خوشحالی، امن اور ترقی آئے ۔
nationjammu-kashmir |میرٹھ کے قصبے کیٹھور میں منعقدہ ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اسد الدین اویسی نے کہا کہ دلت اور یادو ایک ڈنڈے اور ایک جھنڈے کے نیچے رہ کر ہی سرکاری نوکریوں میں جگہ پائے ہیں جبکہ دوسری طرف مسلمانوں کی قسمت میں، دنگے، فساد، جیل ، بربادی اور تباہی لکھی ہوئی ہے۔
nation |Australia vs South Africa : آسٹریلیا نےجنوبی افریقہ کو گروپ 1 کے اس مقابلے میں نو وکٹوں پر 118 رن کے معمولی اسکور پر روکنے کے بعد 19.4 اوور میں پانچ وکٹ پر 121 رن بنا کر ٹورنامنٹ میں شاندار جیت کے ساتھ آغاز کیا۔
sports |Mehbooba Mufti Kashmir Article 370: محبوبہ مفتی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اعتماد سازی کے اقدام جیسے قیدیوں کی رہائی، لوگوں کی ہراسانی کو بند کرنا، اقتصادی بحالی وغیرہ اٹھانے سے لوگوں کو راحت مل سکتی ہے ۔
jammu-kashmir |Priyanka Gandhi Pratigya Yatra: 'پرتگیا یاترا' کو ہری جھنڈی دکھانے سے پہلے پرینکا واڈرا نے اپنے وعدوں کی پوٹلی کھولی ، جس میں انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ اگر کانگریس اقتدار میں آئی تو لڑکیوں کو اسمارٹ فون اور اسکوٹی دی جائے گی جبکہ کسانوں کا پورا قرض معاف کر دیا جائے گا۔
nation |Yogi Government News: اسٹیشن اور شہروں کے نام تبدیل کرنے کے پیچھے یوگی حکومت کی دلیل یہ ہے کہ مغل ہمارے ہیرو نہیں ہو سکتے۔ یہی وجہ ہے کہ مغلوں کے نام سے منسوب شہروں ، اسٹیشنوں اور عجائب گھروں (میوزیم) کے نام تبدیل کرنے کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔
nation |ایم ایس گروپ آف انسٹی ٹیوشن کے منیجنگ ڈائریکٹر انور احمد نے میڈیا کو آج اس انٹرنس امتحان سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ ٹسٹ اتوار 7 نومبر کو منعقد ہوگا۔ تحریری امتحان دوپہر دو بجے سے شام پانچ بجے تک منعقد کیاجائے گا۔
education-jobs |CJI NV Ramana Indian Courts: چیف جسٹس نے بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ کے ایڈیشنل کورٹ کمپلکس کے افتتاح کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ ہندوستان میں عدالتیں ابھی بھی خستہ حال ڈھانچے میں کام کرتی ہیں، جس سے انہین اپنے کام کو اثر انگیز طریقے سے کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔
nation |