: زبان کا انتخاب

اردو(Urdu)

مغربی بنگال میں امت شاہ کا روڈ شو ، عوامی سیلاب دیکھ کر کہا : ہم 200 سے زیادہ سیٹیں جیتیں گے

West Bengal Assembly Elections 2021: مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی کی تشہیری مہم کو رفتار دیتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو مغربی مدناپور ضلع میں روڈ شو کیا ۔

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی کی تشہیری مہم کو رفتار دیتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو مغربی مدناپور ضلع میں روڈ شو کیا ۔ روڈ شو مقامی بی جے پی دفتر پریم ہری بھون سے شروع ہوا اور تقریبا ایک کلو میٹر کی دوری طے کرنے کے بعد اس کا اختتام مالنچا پٹرول پمپ پر ہوا ۔

Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: Mar 14, 2021 11:56 PM IST