صومالیہ کے طالب علموں کی دھوکہ دہی کا ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے۔ صومالیہ کے شہری عبدی ولی احمد نے حیدرآبادی لڑکی ثناء فاطمہ سے سال 2015 میں شادی کی۔ عبدی گزشتہ سال امریکہ چلا گیا اور پھر دو ماہ پہلے اپنی بیوی ثناء کے والد کو فون کرکے یہ کہا کہ وہ اسے طلاق دے رہا ہے۔
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندرا شیکھر راؤ نے اپنے دوسرے میعاد کے دوسرے سال کی تکمیل کی ہے۔ کے سی آرکو دوسرے دور میں بی جے پی سے انھیں سخت مسابقت کا سامنا ہے۔ اپنے دوسرے پانچ سالہ دور کے دوسرے سال میں دباک اسمبلی کا ضمنی الکشن اور پھر جی ایچ ایم سی کے انتخابات ان کے لئے سر درد ثابت ہوئے۔
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ الیکشن کمشنر سی پارتھا سارتی نے اس سلسلہ میں پریس کانفرنس منعقد کرتے ہوئےکہا کہ یکم دسمبر کو جی ایچ ایم سی انتخابات ہوں گے۔ 4دسمبر کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔
ایک صحافی سے رکن اسمبلی تک کا سفر کرنے والے رگھو نندن ریڈی نے بی ایس سی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ایل ایل بی کیا اور سیاست میں حصہ لینے کے علاوہ وہ قانون کی بھی پریکٹس کرتے ہیں۔ ان کے موکلین میں ممبر پارلیمنٹ اور صدر مجلس اسد الدین اویسی بھی شامل ہیں۔
تلنگانہ مائنارٹیز ریزیڈینشل ایجوکیشنل سوسائٹی کے سکرٹری شفیع اللّٰہ نے بتایا کہ سوسائٹی نے اقلیتی اسکولس میں انٹرمیڈیٹ کے کلاسیز کے اضافہ کیلئے اپنے اسکولس کو اپ گریڈ کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔
ڈاکٹریٹ کے بعد ڈاکٹر احمد کا حیدرآباد میں قایم انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کیمکل ٹیکنالوجی میں بہ حیثیت سائنس داں تقرر ہوا ۔ یہاں انہوں نے 30 سال اپنی خدمات انجام دیں۔ اسی دوران انہوں نے برطانیہ کی یونیورسٹی پورٹس ماوتھ سے پوسٹ ڈاکٹریٹ کی تکمیل کی۔
عرفان پٹھان اکثر یہ کہتے آرہے ہیں کہ کرکٹ کے بعد ان کی دوسری دلچسپی فلم ہے۔ دراز قد اور خوبصورت عرفان پٹھان کے مداح جہاں اس انکشاف سے خوش ہیں۔
گیارہ سال پہلے حیدرآباد کے تاریخی آصفیہ لائبریری میں اس قسم کا پہلا بلڈ ڈونیشن کیمپ منعقد کیا گیا تھا ۔ دس سال بعد اس کے کیمپ کے آرگنائزرس کو بے حد خوشی ہے کہ اس سال عید میلاد کے مبارک موقع پر نہ صرف حیدرآباد بلکہ پورے ملک میں بلڈ ڈونیشن کیمپس منعقد کئے جا رہے ہیں ۔
Online Gaming Fraud : پولیس کی تحقیقات کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا کہ سوشل میڈیا ایپ ٹیلیگرام کے ذریعہ گیمنگ کے خواہش مند افراد کو جوڑا جاتا تھا ۔ اس مقصد کے لیے ٹیلیگرام پر بنائے گئے گروپس میں صرف انہیں افراد کو شامل کیا جاتا تھا ، جنہیں اس گروپ میں پہلے سے شامل ممبران یا گروپ ایڈمن سفارش کرے ۔
محمد فائز کیرالہ کے ضلع ملا پورم کےگاؤں کونڈتی میں چوتھی جماعت کے طالب علم ہیں۔ محمد فائز کے دو منٹ کے اس ویڈیو کو ان کی بہن نے خلیج میں مقیم ان کے والد کے واٹس اپ پر پوسٹ کیا، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے اور سپرہٹ ہو رہا ہے۔
محمد نور الدین غربت کی وجہ سے اپنی تعلیم جاری نہیں رکھ سکے۔ دوبارہ تعلیم کی جانب راغب ہوئے اور1987 میں انہوں نے پہلی بار دسویں کا امتحان دیا، لیکن کامیاب نہیں ہوئے۔ حالانکہ دسویں میں شرکت کی بنا پر انہیں سیکیورٹی گارڈ کی جاب حاصل ہوگئی۔ اب وہ 33 سال کے بعد کامیاب ہوئے ہیں۔
چند سال پہلے تک جناح ٹاور کی حالت خراب تھی ، لیکن ایک ہیریٹیج ایکٹوسٹ کے سیوا ریڈی کی کو شش کے بعد بلدیہ گنٹور نے اس کی تزئین نو کی اور نہ صرف اس سے متصل فوارہ کی مرمت کروائی ، بلکہ رات کے وقت اس پر رنگ برنگی روشنیوں کا بھی انتظام کروایا ۔
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی مدراس نےکورونا کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر شعبوں میں سے ایک تعلیم پر توجہ دیتے ہوئے جاری تعلیمی سال میں ایک منفرد آن لائن ڈگری سطح کا کورس متعارف کرنےکا اعلان کیا ہے۔ یہ کورس موجودہ دور میں سب سے زیادہ ڈیمانڈ رکھنے والے انفارمیشن ٹکنالوجی کے شعبہ ڈیٹا سائنس پر مشتمل ہوگا۔
کورونا سے متاثر تلنگانہ کے ضلع جگتیال سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ اودنالہ راجیش روزی روٹی کمانے دبئی میں مقیم تھے ۔ راجیش وہیں کورونا سے شدید متاثر ہوگئے ، انہیں 23 اپریل کو دبئی کے ایک اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا ۔
تلنگانہ سکریٹریٹ کی قدیم عمارتوں کے انہدام کے دوران احاطہ سکریٹریٹ میں موجود دو مساجد اور ایک مندر کی عمارتوں کو پہنچے نقصان پر وزیراعلی جناب کے چندر شیکھرراؤ نے دُکھ و افسوس کا اظہار کیا۔
کیلیفورنیا میں بم طوفان کا تباہی کن منظر، 3لاکھ گھروں میں بجلی، غل،
دنیا کے وہ ممالک جہاں بغیر ویزا کے مل سکتا ہے داخلہ، جان لیجئے کون سا ہے سب سے سستا
گلابی مونوکونی میں شویتا تیواری پول میں اتریں شویتا تیواری، بیٹے ریانش کے ساتھ کی مستی