تعیراتی کمپنی کی جانب سے جاری کام کے دوران یہ واقعہ پیش آیا ہے جسکی ویڈیوز بھی منظر عام پر آئی ہے ۔تاہم شاہراہ پر بانہال سے رامبن کے درمیان بڑی تعداد میں مسافر و مال بردار گاڑیاں درماندہ ہے مسافروں کو سخت مشکلات درپیش ہے
Jammu and Kashmir Viral News : جواہر ٹنل پولیس چوکی کے انچارج سب انسپکٹر وسیم احمد کی سوجھ بوجھ اور بروقت طبی مدد سے ایک شخص کی جان بچ گئی ، جس کا ویڈیو ضلع رامبن سمیت جموں و کشمیر میں سوشل میڈیا سائٹس پر جم کر وائرل ہورہا ہے ۔
جموں و کشمیر میں مذہبی ہم آہنگی کو ٹھیس پہنچانے والے سماج مخالف عناصر کی جانب سے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض بیان اور پوسٹ کرنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے جموں و کشمیر میں ماحول کو بگاڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ضلع رامبن میں سڑک حادثات کا نہ رکنے والا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔
بانہال پولیس نے دونوں ملزمین عاشق حسین اور نثار احمد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف ایف آئی نمبر 115/2020 زیر دفعات 302٫376 درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔
ضلع رامبن میں بھی فرزندان توحید نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر نہایت ہی جوش وجذبے کے ساتھ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کی۔کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال کے بعد سرکاری احکامات کی پاسداری کرتے ہوئے ضلع کی ہرمسجد و عیدگاہ میں نماز عید ادا کی گئی۔
جموں و کشمیر میں حکومت و انتظامیہ کی جانب سے عام عوام کو طبی سہولیات پہنچانے کے وعدے کی زمینی حقائق کچھ اور ہیں۔ پہاڑی ضلع رامبن میں محکمہ صحت کا ڈھانچہ نہایت ہی خستہ حالی کا شکار ہے۔
پہاڑی ضلع رامبن میں سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے دوران مختلف دفاتر میں عوام کو کافی مشکلات پیش آرہی ہیں ۔
گزشتہ تین دنوں کی رپورٹس کے نتائج آنے کے بعد ضلع رامبن کے بانہال سے تقریباً 60 کورونا مثبت کیسز سامنے آئے ہیں ۔ وہیں ضلع رامبن کی پہاڑی تحصیل پوگل پرستان سے 30 نئے معاملات آنے سے عوام میں خوف وہراس پھیلا ہوا ہے ۔
سوشل میڈیا پر کل صبح سے گردش کر رہی امرناتھ یاترا بس حادثے کی خبر نےجہاں ایک جانب ہنگامہ کھڑا کر دیا، وہیں خبر کی حقیقت جاننے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ خبر بے بنیاد ہے۔ لہٰذا عوام سے اپیل ہے کہ وہ فیک نیوز (فرضی خبروں) پر دھیان نہ دیں۔
جموں وکشمیر کے ضلع رامبن جو ایک پہاڑی ضلع ہے اس میں گزشتہ 15 دنوں میں 7 خود کشی کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ پریشان کن بات یہ ہے کہ خودکشی کرنے والے افراد کی عمر 18 سے 22 سال کے درمیان کی ہے، جس پر سماج کے ہر طبقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
ہمارے سماج میں معذور افراد پر مشتمل طبقہ خودکفیل بننے کیلئےکوشش تو کرتا ہے۔ تاہم ہمارا سسٹم اس کی رہبری کرنے میں مکمل ناکام ثابت ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے ایسے لوگوں کا حوصلہ بھی ٹوٹ جاتا اور والدین بھی نا امید ہوکر ایسے لوگوں کی مدد نہ کرکے سماج میں ایسے لوگوں کو تکلیف کے راستے پر تن تنہا چھوڑنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
رواں سال موسم میں آئی تبدیل سے وادی کشمیر میں کاشت ہونے والی مختلف فصلوں پر کافی بُرے اثرات مُرتب ہورہے ہیں۔ دیگر فصلوں کی طرح ہی بادام کی فصل بھی خُشک سالی کی شکار ہو رہی ہے۔
وادی کشمیر کو ملک کے دوسرے حصوں سے جوڑنے والے بارہ ماہی سڑک رابطے قومی شاہراہ 44 کو چار گلیاروں والی سڑک تعمیر کرنے کا پروجیکٹ اس وقت سرکاری طور پر شد و مد سے جاری ہے۔
ماحولیات کو پہنچ رہے بے جا نقصان کو لیکر ضلع رامبن کی سول سوسائٹی اور سیاسی لیڈران کی خاموشی بھی ایک بڑا سوال ہے ۔
نابالغ لڑکی سے 9لوگوں نے3دنوں تک کیا ایساانتہائی شرمناک کام،پولیس کے بھی کھڑے ہوگئے رونگٹے
IND vs AUS: شاردل ٹھاکر اور واشنگٹن سندر کی جوڑی نے برسبین ٹسٹ میں توڑا بڑا ریکارڈ
ٹی وی کی یہ مشہور اداکارہ کرنے جا رہی ہیں شادی؟ سامنے آیا دولہے کا نام!