Jammu and Kashmir : جموں و کشمیر میں امن و امان قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ سی آر پی ایف عام لوگوں کی مدد کے لئے بھی سامنے آرہی ہے ۔ سی آر پی ایف نے عام لوگوں کی سہولیات کے لیے ہیلپ لائن بھی قائم کی ہے ، جس کے ذریعہ آج تک وادی کشمیر میں کئی مستحق افراد کو راحت پہنچایی گئی ہے ۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں جیش محمد کے دو دہشت گردوں کو سیکورٹی فورسیز کے ساتھ انکاونٹر کے دوران مار گرایا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق سب انسپکٹر فاروق احمد کے قتل میں ملوث ماجد نظیر کو بھی مار گرایا گیا ہے ۔
Jammu and Kashmir: این آیی اے کی چار ٹیموں نے جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کے ہمراہ ضلع پلوامہ کے اوگرگنڈ نیوہ اور پینگلنہ کے علاوہ گڈورہ علاقوں میں چھاپے مارے، جو کہ دوپہر تک جاری رہے ۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سیکورٹی فورسیز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں پندرہ کلو وزنی بارودی سرنگ کو برآمد کرکے دہشت گردوں کے بڑے ممکن حملے کو ٹال دیا ہے ۔
Jammu and Kashmir : وادی کشمیر میں لیونڈر کو فروغ دینے کے لیے پہلی مرتبہ ممبی کی نجی صنعت کاروں کا ایک وفد آج کل وادی کے دورے پر ہے۔ ٹیم میں شامل ممبران نے ضلع پلوامہ کے بنورہ علاقہ میں قائم ڈرگ فارم کا دورہ کیا۔
Jammu and Kashmir : ہلاک شدہ ملی ٹینٹوں کی شناخت پلوامہ کے جنید شیرگوجری اور عرفان ملک کے علاوہ فیصل نظیر بٹ کے بطور ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق جنید شیرگوجری پولیس کانسٹیبل ریاض احمد کی ہلاکت میں ملوث تھا ۔
Jammu and Kashmir : انکاونٹر میں ایک ملی ٹینٹ کی ہلاکت کی تصدیق جموں و کشمیر پولیس کے کشمیر زون نے ٹویٹ کرکے دی ہے ۔ تاہم ہلاک شدہ ملی ٹینٹ کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔
Jammu and Kashmir : جموں و کشمیر کے پلوامہ میں دہشت گردوں اور دہشت گردانہ کاروائیوں کے خلاف پوسٹر چسپاں پائے گئے۔ قصبہ پلوامہ سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں پائے گئے پوسٹروں میں دہشت گردوں کی جانب سے کی گئی عام شہریوں کی ہلاکتوں کی مذمت کی گئی ہے ۔
Jammu and Kashmir : ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ پی ایم پکیج کے تحت وادی کشمیر میں رہ رہے کشمیری پنڈتوں کو زور زبردستی سے نہیں ٹھہرایا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ کشمیری پنڈت وادی واپس آئیں ، تاہم انہیں تحفظ فراہم کرنا موجودہ حکومت کی ذمہ داری ہے ۔
جموں وکشمیرکے پلوامہ میں پولیس نے منشیات فروشوں کے بین ضلعی گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ تین اسمگلر گرفتار کئے گئے ہیں۔ بھاری مقدار میں ممنوعہ اشیاء برآمد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔
جموں وکشمیر کے پلوامہ ضلع میں انکاونٹر میں جیش محمد نامی ممنوعہ تنظیم کے دہشت گرد پھنسے ہوئے ہیں۔ شہید پولیس کانسٹبل ریاض احمد کے قاتل سمیت دو مقامی دہشت گرد سیکورٹی فورسیز کے محاصرے میں پھنسے ہوئے ہیں۔
Jammu and Kashmir : پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے گول رامبن کے نوجوان کی قبر کشائی کا حکم دینے کا خیر مقدم کیا ہے ۔
Jammu and Kashmir : پلوامہ پولیس نے شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پلوامہ میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا اور اس کی صدارت ڈی وائی ایس پی (ڈی اے آر) پلوامہ نے کی۔
Jammu and Kashmir : مختلف سرکاری محکموں کے ضلع افسران کا تبادلہ یا پھر سبکدوشی کے بعد افسران کی تعیناتی عمل میں نہیں لائی گئی ، جس کی وجہ سے افسران کی کرسیاں خالی پڑی ہوئی ہیں ۔
بی جے پی یوٹی کے صدر رویندر رینا نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں امن وامان کو درہم برہم کرنے کے لئے عام شہریوں کا قتل کرنے میں پاکستان اور قوم دشمن طاقتیں شامل ہیں۔
PHOTOS: اداکارہ ردھما پنڈت نے ایکتا کپور کے ساتھ کچھ اس انداز میں منایا برتھ ڈے
PICS: عرفی جاوید نے اب گرین بکنی میں سوئمنگ پول میں دیا بولڈ پوز، فینس نے کہہ دی ایسی بات
PICS: ارجن کپور کے پیار میں ایسی ڈوبی ملائیکہ اروڑہ، پیرس سے کردی ایسی پوسٹ، ہوگئی وائرل