اس واقعہ کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسیز نے کنگن علاقے کا محاصرہ کرکے دہشت گردوں کی تلاش شروع کردی ہے ۔ اس واقعہ سے پورے کنگن علاقے میں کافی خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوگیا ہے ۔
ضلع پلوامہ کے واں پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے ریاض احمد نامی نوجوان اگرچہ آواز کی صلاحت سے بھرپور ہے، لیکن آج تک کسی بھی بہتر پلیٹ فارم پر اپنا ہُنر دکھانےکا موقع فراہم نہیں ہوا تھا۔ تاہم اب نیوز 18 اُردو کے ذریعے کشمیر کے ستارے ٹیلنٹ ہنٹ شو سے زمانے کو اپنی صلاحتوں سے روشناس کرائیں گے۔
ضلع پلوامہ کے کمرازی پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں حزب المجاہدین (Hizbul Mujahideen) کا سرکردہ کمانڈر ہلاک ہوا ہے۔ سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہویی جھڑپ میں ایک فوجی جوان شہید ہوا ہے۔جبکہ ایک اور جوان زخمی ہوا ہے۔
جنوبی کشمیر کے پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں جنگلات بڑے پیمانے پر ختم ہوئے۔ جنگل اسمگلنگ میں اضافہ ہونے سے نہ صرف سرسبز درخت نایاب ہوگئے۔
رواں سال وادی کشمیر میں بدلتے موسمی حالات کی وجہ سے میوہ جات اور دیگر فصلوں کے علاوہ جنگلات پر بھی بُرے اثرات مُرتب ہورہے ہیں۔ وادی کشمیر کے دیگر حصوں کی طرح ہی ضلع پلوامہ میں بھی مُسلسل خُشک سالی سے مختلف میوے کی پیداوار متاثر ہورہی ہے۔
میوہ کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ گُذشتہ سال دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پلوامہ کی کسی بھی منڈی میں میوے کا کاروبار نہیں ہوا ہے ۔
دہشت گردوں کے اس حملے کے بعد سیکورٹی فورسیز نے پورے واں پورہ علاقہ کا محاصرہ کرلیا اور حملہ آور دہشت گردوں کی تلاش بڑے پیمانے پر شروع کردی ہے ۔
ضلع پلوامہ کے راجپورہ تحصیل کے مختلف دیہات میں موجود یارون کے جنگلات کا شمار وادی کے اہم جنگلوں میں ہوتا ہے۔
جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ کے دربگام علاقے میں ملیٹنٹوں کی جانب سے آج فوج کی ایک گشتی پارٹی حملہ کردیا، جس میں ایک فوجی جوان معمولی طور پر زخمی ہوا ہے۔
کورونا وائرس کے سبب منڈی میں ایس او پی کو مدنظر رکھتے ہوئے سوشل ڈسٹینسنگ اور باقی احتیاطی تدابیر کو اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
عاقب اپنے گھر سے 23 جولائی یعنی جمعرات صبح کو نکلا تھا ۔ لیکن دیر رات تک واپس نہ آنے کے بعد گھروالوں نے اس کا صبح تک انتظار کیا اور پھر اس کی تلاش شروع کردی اس دوران چندگام علاقے میں واقع ایک اسکول کے گراونڈ میں کھیل رہے مقامی نوجوانوں نے اسکول کے ایک کمرے میں عاقب کی لاش دیکھی ۔
کورونا کے بڑھتے کیسوں اور لاک ڈاون کے سبب پلوامہ میں عیدالفطر کی طرح ہی اس مرتبہ عیدالاضحی پر بھی بازاروں میں پوری طرح سناٹا ہی چھایا ہوا ہے
ضلع پلوامہ کو دودھ کی پیداوار میں کافی کلیدی اہمیت حاصل ہے ۔ یہاں کی بیشتر آبادی زرعی اور باغبانی شعبے کے علاوہ مویشی پالن کے ساتھ وابستہ ہے ۔
اویس کے والد نظیر احمد کا کہنا ہے کہ اس کی کامیابی کشمیر کے نوجوانوں کے لیے بہتر مثال بنے گی اور وہ کشمیر اور ملک کا نام روشن کریں گے ۔
گُزشتہ کُچھ ماہ سے مُسلسل بارش نہ ہونے سے وادی کشمیر کے اکثر ندی نالوں میں پانی کی سطح کافی کم ہوئی ہے۔
شادی کے منڈپ میں دولہے کی شکل دیکھتے ہی فرار ہوگئی دلہن ، وجہ جان کر اڑجائیں گے ہوش
مشہور سنگر نیہاککر کے شوہر روہن پریت سنگھ نے بیوی کی بولڈ تصویر پر کہہ ڈالی ایسی بات
جانئے کون ہیں سنجنا گنیشن ، جس کی تیز گیند باز جسپریت بمراہ کی دلہن بننے کی ہے چرچا؟