Yaum-e-Ashura 2022 : نوابوں کی نگری ،تصوف اورعزاداری کے شہر بھوپال میں یوم عاشورہ کے موقع پر موسلہ دھار بارش کے بیچ سرکار سید الشہدا اور اصحاب کی قربانیوں کو یاد کرنے کے لئے حسینی علم کے ساتھ جلوس نکالا گیا۔
Madhya Pradesh : آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت جہاں پورے ملک میں تحریک آزادی کے مجاہدین کو یاد کیا جا رہا ہے وہیں بھوپال میں عارف مسعود فینس کلب کے ذریعہ تحریک آزادی میں علمائے دین کی قربانیاں کے عنوان سے ہفت روزہ تقریب کا سلسلہ شروع کیاگیا ہے۔
Bhopal Iqbal Maidan Controversy : بھوپال کے تاریخی اقبال میدان کا نام بدلنے کا تنازع روز بروز مزید شدت اختیار کرتا جا رہا ہے ۔ بی جے پی لیڈر سریندر شرما کے ذریعہ اقبال میدان کا نام بدلنے کو لیکر سی ایم کو خط لکھے جانے کے بعد یہ تنازع مزید طول پکڑتا جا رہا ہے ۔
Bhopal News: مدھیہ پردیش کے تاریخی مقامات اور شہروں کا نام بدلنے کی سیاست رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے ۔ بھوپال حبیب گنج اسٹیشن اور ہوشنگ آباد کا نام بدلنے کے بعد اب راجدھانی بھوپال کے تاریخی اقبال میدان کا نام بدلنے کا بھی بی جے پی لیڈر کے ذریعہ مطالبہ شروع ہوگیا ہے۔
Bhopal News: ہندستان ،پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین سرحدی تنازعہ کے باوجود معروف گاندھیائی رہنما پنڈٹ راج ناتھ شرما کو امید ہے کہ ان ممالک کے بیچ فیڈریشن کی تشکیل کرکے باہمی طور پر مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے ۔
Bhopal News: وزیر ثقافت کے ذریعہ جہاں فرضی مدارس کے خلاف صوبائی سطح ہر جانچ کرکے کارروائی کئے جانے کا سخت موقف اختیار کیا جا رہا ہے تو وہیں مسلم تنظیموں نے وزیر ثقافت کے بیان کو ہندتوں کے ایجنڈے سے تعبیر کرتے ہوئے اس کے خلاف صوبائی سطح پر تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔
Bhopal News: آزادی کے امرت مہوتسو کے موقعہ پر جشن آزادی کے نزدیک آتے ہی گھر گھر میں ترنگا لگانے کو لیکر جہاں شیوراج سنگھ حکومت کے ذریعہ تیرہ سے پندرہ اگست تک صوبائی سطح پر مہم چلائی جا رہی ہے تو وہیں بھوپال ایم ایل اے عارف مسعود نے دو قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے ترنگا کے ساتھ اپنی پسند کے مجاہدین آزادی کی تصویر گھر گھر میں لگانے کے لئے سہ روزہ مہم کا اعلان کیا ہے ۔
مدھیہ پردیش میں شیوراج سنگھ حکومت نے اگست ماہ سے صوبہ کے سرکاری ملازمین کے ڈی اے میں تین فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کے فیصلہ کے بعد مدھیہ پردیش سیاسی گھمسان شروع ہوگیا ہے۔
Bhopal News : ممتاز فلم گلوکار محمد رفیع کی برسی کے موقع پر بھوپال میں محمد رفیع میموریل فاؤنڈیشن کے ذریعہ محمد رفیع کے نغموں اور ان سے وابستہ کلیکشن کی خصوصی نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔
Bhopal News: سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے اور ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں این آئے اور بھوپال کرائم برانچ نے راجدھانی بھوپال کے ساتھ رائسین کے سلوانی میں کاردوائی کرتے ہوئے نصف درجن لوگوں کو اپنی گرفت میں لیا ہے۔
Bhopal News: مدھیہ پردیش محکمہ صحت اور سارتھک سماجی تنظیم کے زیر اہتمام بھوپال تاج المساجد کیمپس میں صحت مند معاشرہ، صحتمند لوگ اور روشن مستقبل کے لئے امپارٹیسن آف کووڈ ویکسینیشن کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
مدھیہ پردیش سرو دھرم سدبھاؤنا منچ اور ایم پی جمعیت علما کے مشترکہ بینر تلے سابق صدر جمہوریہ ہند و ممتاز سانئنس داں ڈاکٹر اے پی جے ابوالکلام کی برسی کے موقع پر بھوپال میں شجرکاری کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔
Madhya Pradesh Waqf Board Election : ایم پی وقف بورڈ کے سی ای او سید شاکر علی جعفری نے بتایا کہ بورڈ انتخاب کے الیکشن افسر نے وقت کو کم بتاتے ہوئے اس میں توسیع کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس لئے تیس جولائی کو ہونے والے انتخاب کو ملتوی کیا گیا ہے۔
Madhya Pradesh: جبلپور ہائی کورٹ کے احکام کے بعد مدھیہ پردیش وقف بورڈ کے انتخاب کے لئے تیس جولائی کا اعلان تو کیاگیا ہے لیکن سات رکنی بورڈ بنانے کو لیکر تنازعہ بھی شروع ہوگیا ہے۔
MP News: دانشوروں کا ماننا ہے کہ حکومت کی جانب سے وقف کے تحفظ کے لئے ایک موثر قانون تو بنایا گیا ہے لیکن وقف بورڈ میں حکومت کی جانب سے جن لوگوں کو بیٹھایا جاتا ہے وہ سیاسی بے روزگار ہوتے ہیں اور ان کا مقصد وقف کا تحفظ نہیں بلکہ وقف املاک کے ذریعہ اپنا مفاد پورا کرنا ہوتا ہے ۔ ایسے میں سوسائٹی کو بیدار کرکے ہی وقف املاک کا تحفظ کیا جا سکتا ہے ۔
رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے ایک دوسرے کو کس
Happy Propose Day: پرپوز ڈے پر اپنے پیار سے ان اشعار کے ذریعے کر سکتے ہیں اظہار محبت،
ہاتھ پر مہندی لگانے کے بعد 9 سال کی بچی کو پڑے دورے، ڈاکٹرس کے سامنے عجیب کیس