نئی تعلیمی پالیسی میں دوسری مادری زبانوں کے ساتھ اردو کے لئے خصوصی طور پر انتظام کیا گیا ہے۔ یہ ایک بڑا قدم ہے اردو زبان بولنے اور لکھنے والوں کے لئے لیکن جب تک روزگار کے مواقع فراہم کئے جانے کا راستہ ہموار نہیں ہوگا تب تک زبان کی ترقی ممکن نہیں ہے۔
Bhopal News : ایم پی اے ٹی ایس کے ذریعہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لئے کی گئی چھاپہ مار کاروائی کے بعد تھانہ عیش باغ کے فاطمہ مسجد کے قریب میں واقع اس گھر کو سیل کردیا ہے جس میں مشتبہ دہشت گرد کرایہ پر رہے ہیں ۔ اے ٹی ایس کے ذریعہ اس معاملے میں مکان مالک کے ساتھ مقامی لوگوں سے بھی تفتیش کی جا رہی ہے ۔
مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون کے قصبہ مہیشور میں کرکٹ کھیل کی بال لگنے کے معاملے نے اتنا طول پکڑا کہ فیضان منصوری نام کے سترہ سالہ نوجوان کا قتل کردیا گیا۔ حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے موقعہ واردات پر بڑی تعداد میں پولیس فورس کو تعینات کردیا گیا ہے اور اب تک پولیس نے اس معاملہ میں کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
Madhya Pradesh Budget 2022: حکومت کے ذریعہ تعلیم، زراعت کے ساتھ جہاں خواتین اور بچوں کے لئے بجٹ میں خاص اہمتام کیا گیا ہے تو وہیں تیرہ ہزار اساتذہ کی تقرری کے لئے بھی قدم تو اٹھایا گیا ہے ، لیکن اقلیتی اداروں کے بجٹ میں سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔
Madhya Pradesh News: بھوپال گولڈن ہال میں یاد بیگمات بھوپال کے عنوان سے منعقدہ سمینار میں ممتاز دانشوروں نے شرکت کی اور اردو زبان و ادب کے فروغ میں بیگمات بھوپال کی خدمات کو ناقابل فراموش قرار دیا ۔
مولانا ابوالحسن علی حسنی ندوی کی خدمات اردو زبان و ادب کے فروغ میں کے عنوان سے بھوپال اندرا پریہ درشنی کالج میں منعقدہ قومی سمینار میں ملک کے ممتاز دانشوروں نے شرکت کی اور مولانا ابوالحسن علی حسنی ندوی کی حیات وادبی خدمات پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے ان کی تحریروں کو فکر کی بلندی اور شعور کی بالیدگی سے تعبیر کیا۔
ایک جانب حکومت کی سطح پر ملک گیر سطح پر آزادی کا امرت مہوتسو منایا جارہا ہے۔ وہیں دوسری جانب ایک منظم سازش کے تحت تحریک آزادی کے حقائق کو مسخ کرکے ایک طبقہ کے لوگوں کو تاریخ میں نمایاں کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ حکومت اپنی کوششوں سے وقت طور پر توکامیابی حاصل کرسکتی ہے، لیکن لیکن تحریک آزادی کے جوحقائق تاریخ میں درج ہیں اس کو نہیں بدلا جاسکتا ہے۔
اردو میں نسائی ادب کے عنوان سے منعقدہ قومی سمینارکی صدارت کرتے ہوئے ممتاز ادیب پروفیسر خالد نے کہا کہ مدھیہ پردیش اردواکادمی کی ڈائریکٹر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے اردو میں نسائی ادب کے عنوان سے قومی سمینار کا انعقاد کیا ہے۔
Madhya Pradesh News: آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت مدھیہ پردیش اردو اکادمی کے زیر اہتمام بھوپال میں جشن اردو پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ سہ روزہ جشن اردو پروگرام کے پہلے روز تحریک آزادی اور اردو کے عنوان سے قومی سمینار کا انعقاد کیا گیا۔
مسلم تنظیموں نے ملک کی دوسری ریاستوں سے مدھیہ پردیش کے اقلیتی اداروں کے بجٹ کی کمی پر جہاں اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا وہیں انہوں نے یہ بھی کہا کہ اقلیتی اداروں اور اقلیتوں کو نظر انداز کرکے ملک کی ترقی نہیں کی جا سکتی ہے۔ مدھیہ پردیش جمعیت علما کے صدر حاجی محمد ہارون کہتے ہیں کہ آج مدھیہ پردیش کی مسلم نمائندہ تنظیموں کے ذمہ داران کی میٹنگ کی گئی ہے۔
Madhya Pradesh News : مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریر پروموشن سوسائٹی بھوپال نے طلبا کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے مفت کمپیوٹر تعلیم دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ سوسائٹی کے ذریعہ پہلے کورونا قہر میں اپنے سرپرستوں سے محروم ہوئے طلبا کے تعلیمی سلسلہ کو جاری رکھنے کا تاریخی قدم اٹھایا گیا تھا ۔
MP Urdu Academy : کورونا کے سیاہ بادل چھٹنے کے بعد مدھیہ پردیش اردو اکادمی نے دو سال بعد پھر سے جشن اردو پروگرام کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم پی اردو اکادمی کے زیر اہتمام سہ روزہ جشن اردو تقریب میں اردو کے نئے فنکاروں کوخاص موقعہ دیا جائے گا تاکہ ریاست گیر سطح پر اردو زبان وادب کو فروغ دیا جائے سکے۔
Madhya Pradesh News : مدھیہ پردیش کے نیمچ شہر کے راجیو نگر میں نا جائز قبضہ کے نام پر ضلع انتظامیہ کے ذریعہ کی جارہی کارروائی پر ایم پی جمیعت علما نے اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
Madhya Pradesh News : جمعیت علما کا کہنا ہے کہ ریاست بھوپال جوموجودہ میں راجدھانی بھوپال کے ساتھ رائیسین اور سیہور اضلاع پر مشتمل تھی اس کی سبھی مساجد میں امام اور موذن کے ساتھ پیش امام کا تقرر کیا جانا تھا ، مگر مساجد کمیٹی کے ذریعہ پیش امام کی تقرری کو پوری طرح سے فراموش کردیا گیا ہے۔
Bhopal News : جن وادی لیکھک سنگھ اور مدھیہ پردیش ہندی ساہتیہ سمیلن کے مشترکہ بینرتلے ممتاز افسانہ نگار نعیم کوثر کے افسانوں پر مذاکرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مایا رام سرجن بھون بھوپال میں منعقدہ مذاکرہ میں اردو اور ہندی کے ممتاز ادیبوں نے شرکت کی اور نعیم کوثر کے افسانوں کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ قرار دیا۔
شبھمن گل نے 15 دنوں میں کیا بڑا کارنامہ، پہلے ڈبل سنچری اور اب ٹی 20 سنچری بنائی
ماں بننے کے بعد کیا عالیہ بھٹ کریئر سے لیں گی بریک، اداکارہ نے خود کیا یہ بڑا انکشاف
اداکارہ چاہت کھنہ نے اب شیئر کردی ایسی تصویر، انٹرنیٹ پر مچ گیا تہلکہ، دیکھئے وائرل فوٹوز