MP Urdu Academy : کورونا کے سیاہ بادل چھٹنے کے بعد مدھیہ پردیش اردو اکادمی نے دو سال بعد پھر سے جشن اردو پروگرام کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم پی اردو اکادمی کے زیر اہتمام سہ روزہ جشن اردو تقریب میں اردو کے نئے فنکاروں کوخاص موقعہ دیا جائے گا تاکہ ریاست گیر سطح پر اردو زبان وادب کو فروغ دیا جائے سکے۔
Madhya Pradesh News : مدھیہ پردیش کے نیمچ شہر کے راجیو نگر میں نا جائز قبضہ کے نام پر ضلع انتظامیہ کے ذریعہ کی جارہی کارروائی پر ایم پی جمیعت علما نے اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
Madhya Pradesh News : جمعیت علما کا کہنا ہے کہ ریاست بھوپال جوموجودہ میں راجدھانی بھوپال کے ساتھ رائیسین اور سیہور اضلاع پر مشتمل تھی اس کی سبھی مساجد میں امام اور موذن کے ساتھ پیش امام کا تقرر کیا جانا تھا ، مگر مساجد کمیٹی کے ذریعہ پیش امام کی تقرری کو پوری طرح سے فراموش کردیا گیا ہے۔
Bhopal News : جن وادی لیکھک سنگھ اور مدھیہ پردیش ہندی ساہتیہ سمیلن کے مشترکہ بینرتلے ممتاز افسانہ نگار نعیم کوثر کے افسانوں پر مذاکرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مایا رام سرجن بھون بھوپال میں منعقدہ مذاکرہ میں اردو اور ہندی کے ممتاز ادیبوں نے شرکت کی اور نعیم کوثر کے افسانوں کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ قرار دیا۔
Madhya Pradesh News : ممتاز مجاہد آزادی چندر شیکھر آزاد کی برسی کے موقعہ پر بھوپال میں سرو دھرم سد بھاؤنا منچ نے خراج عقیدت پیش کیا۔ بھوپال شہید گیٹ پر منعقدہ پروگرام میں مدھیہ پردیش سدبھاؤنا منچ کے کارکنان نے مجاہد آزادی چندر شیکھر آزادکی قربانیوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور ان کے بتائے راستے پر چلنے کا عہد کیا۔
Bhopal News : حکومت ہند کے ذریعہ ہندوستانی شہریوں اور طلبہ کو محفوظ طریقہ سے وطن واپسی کو لیکر جہاں انتظامات کئے جا رہے ہیں تو وہیں بھوپال میں روس اور یوکرین کے بیچ جاری جنگ کو جلد سے جلد بند کئے جانے اور انسانیت کے تحفظ کے ساتھ ہندستانی طلبہ کی محفوظ طریقے سے وطن واپسی کو لیکر بھوپال میں خصوصی دعا کی گئی ۔
Madhya Pradesh News : مدھیہ پردیش جمعیت علما کے پریس سکریٹری حاجی محمد عمران کہتے ہیں کہ اس سے زیادہ بد نصیبی اور کیا ہوسکتی ہے کہ وقف بورڈ اور اوقاف عامہ میں صد فیصد اسٹاف اسی طبقہ سے تعلق رکھتا ہے جس کے لئے عید گاہ تعمیر کی گئی ہے ۔ گزشتہ دو سالوں سے کورونا کی وبا کے سبب عید کی نماز نہیں ہوئی تو وقف بورڈ اور اوقاف عامہ کے ذمہ داران نے بھی اس جانب آکر دیکھنے کی زحمت نہیں کی کہ تاریخی عیدگاہ کی حالت کیا ہے ۔
سال دوہزار اکیس کے ایوارڈ کے لئے اردو کے ممتاز ادیب،شاعر و صحافی چندر بھان خیال کے شعری مجموعہ تازہ ہوا کی تابشیں کو ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔
مدھیہ پردیش علما بورڈ کے صدر سید انس علی ندوی کہتے ہیں کہ لو جہاد کے معاملے کو علما بورڈ کور گروپ کی میٹنگ کا بھوپال میں انعقاد کیاگیا ۔ اس ملک ہندستان اور بالخصوص مدھیہ پردیش میں لو جہاد کے معاملے بالکل نہیں ہونا چاہیے۔ہم اپنے ملک میں امن وامان اور یکہجتی کے ماحول کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔
MP News : مدھیہ پردیش میں مساجد میں لاؤڈسپیکر کے استعمال کا تنازعہ روز بروز بڑھتا ہی جا رہا ہے ۔ وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے ذریعہ مساجد میں لاؤڈسپیکر کے استعمال کے خلاف اندور سے شروع کی گئی تحریک ، مالوہ ، نماڑ، مہاکوشل ہوتے ہوئے رتلام میں پہنچ گئی ہے ۔
Bhopal News : شاعر فطرت کیف بھوپالی کی یوم ولادت پر مدھیہ پردیش میں کسی تقریب کے انعقاد نہیں ہونے پر دانشوروں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔
Madhya Pradesh News : مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریر پروموشن سوسائٹی کے سکریٹری ڈاکٹر ظفر حسن کہتے ہیں کہ ہمارا مقصد صرف اتنا ہے کہ قوم کے بچے زیور تعلیم سے آراستہ ہو جائیں ۔ یقین جانیئے جن لوگوں نے حود کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا ہے وہ کبھی زندگی کی دوڑ میں ناکام نہیں ہوئے ہیں ۔
مدھیہ پردیش اردو اکادمی کی ڈائریکٹر نصرت مہدی کہتی ہیں کہ اردو زبان کو لیکر نئی نسل میں بہت جوش ہے اور نئی نسل کے فنکاروں میں بہت سی صلاحیتیں بھی موجود ہیں لیکن انہیں موقع نہیں ملنے کی سبب ان کی صلاحیتیں دم توڑ جاتی ہے ۔
مہا کوشل کے تاریخی شہر جبلپور کے گما پور تھانہ کے سامنے وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے نہ صرف مساجد کے لاؤڈاسپیکر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا بلکہ انہوں نے اب مساجد کے دستاویز کی بھی جانچ کئے جانے کا مطالبہ شروع کردیا ہے ۔ بجرنگ دل اور وشو ہند پریشد کے میمورنڈم پر انتظامیہ نے جہاں کاروائی شروع کردی ہے وہیں مسلم تنظیموں نے پورے معاملے میں شیوراج سنگھ سرکار کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
Bhopal News : بھوپال رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ کے ذریعہ مسلم خواتین کو اپنے گھر میں ہی خطرہ بتانے اور اسکولوں و کالجوں میں حجاب کو برداشت نہیں کیا جاسکتا کا بیان سامنے آنے کے بعد بھوپال ایم ایل اے عارف مسعود نے بھی سادھوی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے انہیں اور ان کے نظریات کے حامی لوگوں کو رگ وید کا مطالعہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
حیران کردے گی 'صرف تم' اداکارہ کی سچی کہانی، کہاں ہوگئیں غائب؟
کروڑوں کے مالک ہیں سدھارتھ ملہوترا، کمائی کے معاملہ میں کیارا اڈوانی بھی نہیں ہیں کم
15 سال کی عمر میں گھر سے بھاگی، بغیر شادی ہوئی حاملہ،ایسی رہی ہے بھوجپوری اداکارہ کی زندگی