مدھیہ پردیش علما بورڈ کے صدر سید انس علی ندوی کہتے ہیں کہ لو جہاد کے معاملے کو علما بورڈ کور گروپ کی میٹنگ کا بھوپال میں انعقاد کیاگیا ۔ اس ملک ہندستان اور بالخصوص مدھیہ پردیش میں لو جہاد کے معاملے بالکل نہیں ہونا چاہیے۔ہم اپنے ملک میں امن وامان اور یکہجتی کے ماحول کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔
MP News : مدھیہ پردیش میں مساجد میں لاؤڈسپیکر کے استعمال کا تنازعہ روز بروز بڑھتا ہی جا رہا ہے ۔ وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے ذریعہ مساجد میں لاؤڈسپیکر کے استعمال کے خلاف اندور سے شروع کی گئی تحریک ، مالوہ ، نماڑ، مہاکوشل ہوتے ہوئے رتلام میں پہنچ گئی ہے ۔
Bhopal News : شاعر فطرت کیف بھوپالی کی یوم ولادت پر مدھیہ پردیش میں کسی تقریب کے انعقاد نہیں ہونے پر دانشوروں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔
Madhya Pradesh News : مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریر پروموشن سوسائٹی کے سکریٹری ڈاکٹر ظفر حسن کہتے ہیں کہ ہمارا مقصد صرف اتنا ہے کہ قوم کے بچے زیور تعلیم سے آراستہ ہو جائیں ۔ یقین جانیئے جن لوگوں نے حود کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا ہے وہ کبھی زندگی کی دوڑ میں ناکام نہیں ہوئے ہیں ۔
مدھیہ پردیش اردو اکادمی کی ڈائریکٹر نصرت مہدی کہتی ہیں کہ اردو زبان کو لیکر نئی نسل میں بہت جوش ہے اور نئی نسل کے فنکاروں میں بہت سی صلاحیتیں بھی موجود ہیں لیکن انہیں موقع نہیں ملنے کی سبب ان کی صلاحیتیں دم توڑ جاتی ہے ۔
مہا کوشل کے تاریخی شہر جبلپور کے گما پور تھانہ کے سامنے وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے نہ صرف مساجد کے لاؤڈاسپیکر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا بلکہ انہوں نے اب مساجد کے دستاویز کی بھی جانچ کئے جانے کا مطالبہ شروع کردیا ہے ۔ بجرنگ دل اور وشو ہند پریشد کے میمورنڈم پر انتظامیہ نے جہاں کاروائی شروع کردی ہے وہیں مسلم تنظیموں نے پورے معاملے میں شیوراج سنگھ سرکار کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
Bhopal News : بھوپال رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ کے ذریعہ مسلم خواتین کو اپنے گھر میں ہی خطرہ بتانے اور اسکولوں و کالجوں میں حجاب کو برداشت نہیں کیا جاسکتا کا بیان سامنے آنے کے بعد بھوپال ایم ایل اے عارف مسعود نے بھی سادھوی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے انہیں اور ان کے نظریات کے حامی لوگوں کو رگ وید کا مطالعہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
واضح رہے کہ بھوپال کے محبوب خان بھوپال کے عیش باغ علاقہ میں رہتے ہیں ۔ محبوب خان کارپینٹر ہیں اور دن بھر کی محنت و مزدوری کے بعد انہیں بمشکل ساڑھے تین سو روپئے مل پاتے ہیں اور اسی سے انکا گزر بسر چلتا ہے۔ محبوب خان کے گھر میں ان کے والدین کے علاوہ بیوی اور ایک بیٹی ہے ۔
سادھوی پرگیہ نے مسلم عورت کو جہاں گھر میں حجاب پہننے کا مشور دیا ہے وہیں انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہندستان جیسے ملک میں جہاں عورت کا وقار بہت بلند ہے وہاں پر حجاب کی ضرورت نہیں ہے ۔
پہلے ستناکے ڈگری کالج میں حجاب میں امتحان دینے جانے والی طالبہ رخسانہ بیگم سے معافی لکھوانے کے بعد اسے امتحان دینے کی اجازت دی گئی اب مدھیہ پردیش کےو زیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا کے اسمبلی حلقہ دتیا کے سرکاری کالج میں حجاب پر پابندی کا تحریری فرمان جاری کردیا گیا ہے۔
بھوپال سرودھرم سدبھاؤنا منچ کے ضلع سکریٹری حافظ محمد اسمعیل نے کہا کہ ملک کی سلامتی سے جب جب دہشت گردوں نے کھلواڑ کرنے کی کوشش کی ہے ہماری بہادر فوج نے منھ توڑ جواب دیا۔
Madhya Pradesh News : مدھیہ پردیش محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام بھوپال بھارت بھون میں منعقدہ تقریب میں اردو زبان و ادب کے ساتھ ہندی ، سنسکرت، ڈرامہ ، آرٹ وموسیقی کے میدان میں نمایاں کام کرنے والی ممتاز شخصیات کو با وقار شکھر سمان سے سرفراز کیا گیا۔
جب محبوب خان سے یہ پوچھا گیا کہ ایک غیر مسلم لڑکی کے لئے آپ اپنی جان خطرے میں ڈال دی تو محبوب خان نے جواب دیا کہ ہم سب ابن آدم ہیں اور سب سے بڑا مذہب انسانیت کا ہوتا ہے ۔میں نے ہندو یا مسلمان دیکھ کر مدد نہیں کی ہے بلکہ انسانیت کا فرض ادا کیا ہے۔
Bhopal News : مدھیہ پردیش میں حجاب پر پابندی لگانے کے معاملہ کو لے کر سیاسی پارٹیوں کے بیچ جاری سیاسی گھمسان ابھی تھما بھی نہیں تھا کہ بھوپال وی آئی پی روڈ پر بغیر ہیلمیٹ کے حجاب میں ایک ساتھ ایک بائک پر چارلڑکیوں کے بیٹھنے اور بائک چلانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بی جے پی اور کانگریس کے بیچ سیاسی گھمسان چھڑ گیا ہے۔
hijab row: مسلم طالبات ( Muslim students) نے حجاب پہن کر نہ صرف فٹبال اور کرکٹ میچ کھیلا بلکہ حجاب کی مخالفت کرنے والوں کو یہ پیغام بھی دیاکہ حجاب ان کی ہمہ جہت نشوو نما اور ترقی کی راہ میں کہیں روکاوٹ نہیں ہے بلکہ وہ حجاب پہن کر وہ اپنی تعلیم کے ساتھ دوسرے کام کو بھی بحسن وخوبی انجام دے سکتی ہیں ۔
کیلیفورنیا میں بم طوفان کا تباہی کن منظر، 3لاکھ گھروں میں بجلی، غل،
دنیا کے وہ ممالک جہاں بغیر ویزا کے مل سکتا ہے داخلہ، جان لیجئے کون سا ہے سب سے سستا
گلابی مونوکونی میں شویتا تیواری پول میں اتریں شویتا تیواری، بیٹے ریانش کے ساتھ کی مستی