مدھیہ پردیش کے وزیر برائے اسکول تعلیم اندر سنگھ پرمار نے کل نیوز ایٹین اردو کو دیئے اپنے ایک خاص بیان میں کہا تھا کہ مدھیہ پردیش میں آئیندہ تعلیمی سال سے ڈریس کوڈ کے نفاذ کے ساتھ حجاب پر پابندی ہوگی ۔ مسلم تنظیموں،سیاسی رہنماؤں اور علما ئے دین کی سخت مخالفت کے بعد حکومت کو نہ صرف بیک فٹ پر آنا پڑا بلکہ وزیر تعلیم نے حجاب کو لیکر دیاگیا اپنا بیان واپس لے لیا ہے ۔
Bhopal News : مدھیہ پردیش کی مسلم تنظیموں نے وزیر برائے اسکول تعلیم اندر سنگھ پرمار کے بیان کو اقلیتوں کے آئینی حقوق کے منافی قرار دیا ہے۔ مسلم تنظیموں نے آئینی حقوق کی حفاظت کے لئے ہر محاذ پر لڑائی لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حجاجب پہننے پر اس ملک میں کوئی پابندی نہیں ہے ۔ مدھیہ پردیش میں بھی حجاب پہننے پر کوئی پابندی نہیں ہے لیکن جو لوگ حجاب پہننا چاہتے ہیں وہ اپنے گھروں میں پہنیں، بازار میں پہنیں ، دیگر مقامات پر پہنیں لیکن تعلیمی اداروں میں جہاں یونیفارم طے کیا جاتا ہے, جہاں سبھی بچے اسکول یونیفارم پہنتے ہیں وہاں یوینیفارم ہی پہننا پڑے گا۔
Madhya Pradesh News : راجدھانی بھوپال کے حمیدیہ اسپتال کیمپس میں واقع کملا نہرو اسپتال میں آٹھ نومبر دوہزار اکیس کی شب ہوئی آتشزدگی معاملہ میں جبلپور ہائی کورٹ نے شیوراج سنگھ حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتہ میں جواب پیش کرنے کی ہدایت دی ہے ۔
Bhopal News : حکومت نے آج ہوشنگ آباد اور بابئی کا نام بدلنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سلطان مالوہ ہوشنگ شاہ کے ذریعہ قائم کئے گئے ہوشنگ آباد کا نام بدل کر نرمدا پورم اور بابئی کا نام ممتاز مجاہد آزادی و صحافی ماکھن لال چترویدی کے نام سے ماکھن نگر رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
مدھیہ پردیش میں ہرسال منعقد کئے جانے والے سوریہ نمسکار پروگرام اور حکومت کے جبر کے رویہ کے خلاف بھوپال کانگریس ایم ایل اے عارف مسعود کے ذریعہ عدالت میں دائر کی گئی عرضی پر آٹھ فروری کو سماعت ہوگی ۔
Bhopal News : بھوپال ضلع کے بیرسیہ تحصیل کے گاؤں بسئی میں پانچ دن قبل گایوں کی بڑی تعداد میں ہوئی اموات اور حکومت کی خاموشی کے خاموشی کے خلاف کانگریس ایم ایل اے عارف مسعود نے مورچہ کھول دیا ہے۔
Madhya Pradesh News : ادب اطفال کے ممتاز ادیب حیدر بیابانی کی فکر و فن پر بھوپال میں سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ بینظیر انصار ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام بھوپال اقبال لائبریری میں منعقدہ سمینار میں اردو کے ممتاز ادیبوں نے شرکت کی اور حیدر بیابانی کی تحریروں کو ادب اطفال کی روح سے تعبیر کیا۔
شیوراج کابینہ کے سینئر وزیر وشواس سارنگ نے بھوپال کو غلامی کی علامت سے تعبیر کرتے ہوئے اس کا نام بدلنے کا مطالبہ شروع کردیا ہے۔ وہیں کانگریس سمیت مسلم تنظیموں نے اپنے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہیں اسے نفرت کی سیاست سے تعبیر کیا ہے۔
کانگریس نے اسمبلی انتخابات میں چھاتی پیٹ پیٹ کر گایوں کی تحفظ اور سہولیات فراہم کرنے کا وعدہ کیاتھا لیکن پندرہ ماہ کی حکومت میں کانگریس نے اس کو فراموش کیا
Bhopal News : راجدھانی بھوپال کی تحصیل بیرسیہ کے گاؤں بسئی میں گزشتہ دنوں سیکڑوں کی تعداد میں ہوئی گایوں کی موت کو لے کر جہاں کانگریس اور بی جے پی کے درمیان سیاسی گھمسان جاری ہے تو وہیں سیاسی گھمسان سے دور للریا گاؤں کے مسلمانوں نے بڑی تعداد میں ہوئی گایوں کی اموات پر اپنے شدید رنج کا اظہار کرتے ہوئے گایوں کو اموات سے بچانے کیلئے بڑا قدم اٹھایا ہے ۔
وہیں اس سلسلہ میں جب اسپتال کے سی ایم ایچ او ڈاکٹر سنیل گپتا سے نیوز ایٹین اردو کے نمائندے نے بات کی تو انہوں نے اس طرح کے کسی سرکاری احکام کے جاری ہونے سے انکار کیا۔سی ایم ایچ او ڈاکٹر سنیل گپتا کا کہنا ہے کہ اس طرح کا کوئی سرکاری احکام جاری نہیں ہوا ہے ۔
مدھیہ پردیش مادھیمک شکشا منڈل کے ذریعہ دسویں بورڈ امتحانات کو اٹھارہ فروری سے اور بارہویں بورڈ کے امتحانات کو سترہ فروری سے منعقد کرانے کا پہلے اعلان کیاتھا لیکن کورونا کے بیچ امتحانات کی تاریخوں میں توسیع کی بات کی جانے لگی تھی۔
ایم آئی ایم کے سابق ایم ایل اے و قومی ترجمان وارث پٹھان کہتے ہیں کہ میں درگاہ حضرت نہارشاہ ولی پر چادر پیش کرنے گیاتھا۔ بزرگان دین سے مجھے خاص عقیدت ہے۔ لوگ میرے ساتھ گئے تھے میں لوگوں سے دعائیں لیتا ہوں اور لوگ مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں۔ ک
Bhopal News : راجدھانی بھوپال کی تحصیل بیرسیہ کے بسئی گاؤں میں کل ایک ساتھ کئی درجن گائیوں کی موت کے معاملے پر نیوز18 اردو کے ذریعہ خبر نشر کئے جانے کے بعد مدھیہ پردیش حکومت کے ذریعہ پورے معاملے کی مجسٹریل جانچ کا احکام توجاری کردیا ہے ، لیکن گائیوں کی موت پر سیاسی گھمسان ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔
کیلیفورنیا میں بم طوفان کا تباہی کن منظر، 3لاکھ گھروں میں بجلی، غل،
دنیا کے وہ ممالک جہاں بغیر ویزا کے مل سکتا ہے داخلہ، جان لیجئے کون سا ہے سب سے سستا
گلابی مونوکونی میں شویتا تیواری پول میں اتریں شویتا تیواری، بیٹے ریانش کے ساتھ کی مستی