مدھیہ پردیش مادھیمک شکشا منڈل کے ذریعہ دسویں بورڈ امتحانات کو اٹھارہ فروری سے اور بارہویں بورڈ کے امتحانات کو سترہ فروری سے منعقد کرانے کا پہلے اعلان کیاتھا لیکن کورونا کے بیچ امتحانات کی تاریخوں میں توسیع کی بات کی جانے لگی تھی۔
ایم آئی ایم کے سابق ایم ایل اے و قومی ترجمان وارث پٹھان کہتے ہیں کہ میں درگاہ حضرت نہارشاہ ولی پر چادر پیش کرنے گیاتھا۔ بزرگان دین سے مجھے خاص عقیدت ہے۔ لوگ میرے ساتھ گئے تھے میں لوگوں سے دعائیں لیتا ہوں اور لوگ مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں۔ ک
Bhopal News : راجدھانی بھوپال کی تحصیل بیرسیہ کے بسئی گاؤں میں کل ایک ساتھ کئی درجن گائیوں کی موت کے معاملے پر نیوز18 اردو کے ذریعہ خبر نشر کئے جانے کے بعد مدھیہ پردیش حکومت کے ذریعہ پورے معاملے کی مجسٹریل جانچ کا احکام توجاری کردیا ہے ، لیکن گائیوں کی موت پر سیاسی گھمسان ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔
Bhopal News : راجدھانی بھوپال کے بیرسیہ کی ایک گئو شالہ میں ایک ساتھ ساٹھ سے زیادہ گائیوں کی موت کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ہنگامہ مچ گیا ہے۔ مقامی لوگوں کے ساتھ ہندو تنظیموں نے موقع پر جہاں پہنچ کر احتجاج کیا اور گئو شالہ کے مالک کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا تو وہیں گائیوں کی موت اور ہنگامہ ہونے کے بعد بھوپال ضلع کلکٹر اویناش لوانیا نے موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا ۔
Madhya Pradesh : بابائے قوم مہاتما گاندھی کے یوم شہادت کے موقع پر راجدھانی بھوپال میں مختلف پروگرام کے انعقاد کے ذریعہ انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ بھوپال گاندھی بھون میں سرو دھرم سد بھاؤنا منچ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں مدھیہ پردیش کے گورنر منگو بھائی پٹیل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور گاندھی جی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
Bhopal News : بابائے قوم مہاتما گاندھی کے یوم شہادت کے موقع پر بھوپال میں تحریک آزادی اور گاندھی جی کی خدمات پر خصوصی فوٹو نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
Madhya Pradesh News : کورونا قہر میں طلبہ کو مشکلات سے بچانے کے لئے مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریر پروموشن سوسائٹی نے ضرورتمند طلبہ کو مفت کتابیں فراہم کرنے کا اہم سلسلہ شروع کیا ہے۔
فوٹو نمائش میں سترہ سو ستاون میں پلاسی میں ہوئی سراج الدولہ اور انگریزوں کے بیچ ہوئی جنگ سے لیکر انیس سو سینتالیس تک کے مجاہدین آزادی کو پیش کیاگیا۔
Bhopal News : مدھیہ پردیش محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام بھوپال رویندر بھون میں پر وقار اعزاز تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ زبان و ادب ، تہذیب و ثقافت کے میدان میں نمایاں کارکردگی کے لئے قومی کبیر اعزاز، قومی میتھلی شرن گپت اعزاز، قومی شرد جوشی اعزاز، قومی اقبال اعزاز اور قومی پردیپ اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔
Madhya Pradesh News : نیا بیان بھوپال وی آئی پی روڈ اور بھوپال کے بڑا تالاب میں واقع قدیم درگاہ کو ناجائز قبضہ سے تعبیر کرتے ہوئے نگر سرکشا سمیتی کی میٹنگ میں افسران کو اس کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کا سامنے آیا ہے ۔ وہیں مدھیہ پردیش جمیعت علما نے سادھوی پرگیہ کے بیان کو نئے فتنہ سے تعبیر کیا ہے ۔
مدھیہ پردیش (Madhya Pradesh) میں ایک جانب کورونا (Coronavirus) کا قہر جاری ہے اور ہر روز دس ہزار سے زیادہ کورونا کے نئے معاملے ریاست میں درج کئے جا رہے ہیں وہیں دوسری جانب کورونا کے بڑھتے خطرات اور حکومت کی پابندیوں کے بیچ نکاح کے رجسٹریشن میں بھی اضافہ درج کیا گیا ہے۔
انسانی زندگی کی تمام کامیابیوں کا راز تعلیم کے حصول میں پوشیدہ ہے ۔ جس قوم کے لوگوں نے خود کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا ہے ، دنیا انہیں کے سامنے نہ صرف سر نگوں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریر پروموشن سو سائٹی کے زیر اہتمام بھوپال میں منعقدہ پروگرام میں دانشوروں نے کیا ۔
واضح رہے کہ کھنڈوا کے گنیش تلائی علاقہ میں شوکت علی کا گھر اور سلیم بیگ کی گاڑی جلائی گئی ہے۔ شرپسند عناصر کے خلاف کاروائی نہیں کئے جانے سے کانگریس نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جبکہ حکومت کا دعوی ہے کہ مدھیہ پردیش میں شیوراج سنگھ کی حکومت ہے اور یہاں پر قانون کا راج چلتا ہے ۔
وہیں مدھیہ پردیش جمعیت علما کے صدر حاجی محمد ہارون کہتے ہیں کہ بڑے افسوس کے ساتھ یہ بات کہنا چاہتا ہوں کہ مدھیہ پردیش میں کچھ دل نام نہاد دل پولیس یہ کردار ادا کر رہے ہیں اور جگہ جگہ پر غنڈہ گری کرتے ہیں ۔
مدھیہ پردیش (Madhya Pradesh) پولیس ہیڈ کوارٹر کے ذریعہ محکمہ پولیس میں اردو اور فارسی کے الفاظ کی جگہ ہندی الفاظ کے استعمال کئے جانے کے احکام پر مدھیہ پردیش کی اردو تنظیموں اور اردو دانشوروں نے اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔
شوٹنگ کرتے ہوئے بری طرح ڈر گئی تھی یہ مشہور اداکارہ، اڑگئی تھی راتوں کی نیند
طالب علم کے پیار میں پاگل ہوئی ٹیچر، کار میں بنائے جسمانی تعلقات، پھر آگے جو ہوا....
راگھوچڈھا۔پرینیتی چوپڑا کے رشتےپرلگی مہر، عآپ کے رکن پارلیمنٹ ندی مبارکباد، الجھن میں فینس