Bhopal News : مدھیہ پردیش اردو اکادمی (Madhya Pradesh Urdu Academy) کی ڈائریکٹر نصرت مہدی کہتی ہیں کہ اردو اکادمی کے زیر اہتمام اردو ڈرامہ فیسٹول پیش کرنے کا مقصد نئی نسل کو اردو ڈرامہ اور اس کی تہذیبی روایت سے واقف کرانا ہے ۔
یوں تو ملک اور ملک کے باہر رام پر بہت کام ہوا لیکن اردو شاعری میں جو کام ہوا وہ بے مثل ہے اور میں تو یہ کہوں گا کہ اردو شعرا نے رام کے کردار و اخلاق پر جو شاہکار نظمیں لکھیں ہیں انہیں ہندی اور دوسری زبانوں میں ترجمہ کے ذریعہ منتقل کیا جانا چاہیئے تاکہ دوسری زبانوں کے لوگ اس سے استفادہ کر سکیں
اندور کے وکیلوں نے اپنے مطالبات کو لیکر جہاں اندور کے ڈیویزنل کمشنر کے ساتھ مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ کو میمورنڈم بھیج کر اس پر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے وہیں مسلم تنظیموں نے وکیلوں کی کارکردگی کو مذہبی منافرت سے تعبیر کرتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
شادی کے بعد بیماری کے سبب وہ اپنے خواب کو پورا نہیں کر سکیں ۔ اب عظمی اپنے کیلی گرافی کے شوق کے ساتھ یوپی ایس سی کی تیاری بھی کر رہے ہیں تاکہ آئی اے ایس بننے کے اپنے ادھورے خواب کو شرمندہ تعبیر کرسکیں۔
سال دوہزار اکیس کے لئے ساہتیہ اکادمی کے ذریعہ ملک کی چوبیس زبانوں میں لکھی گئی بہترین کتابوں کا انتخاب کیا گیا ، جس میں ادب اطفال کے زمرے میں اردو زبان کے لئے مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کے ممتاز ادیب کوثر صدیقی کا نام بھی شامل ہے ۔
اردو ڈراموں کو نئی نسل سے متعارف کرانے اور اردو ڈراموں (Urdu Drama) کو فروغ دینے کی غرض سے ایم پی اردو اکادمی (Madhya Pradesh Urdu Academy) کے زیر اہتمام چھ روزہ اردو ڈرامہ فیسٹول (Urdu Drama Festival) کا انعقاد کیاگیا ہے۔
اسکولوں میں بھی اجتماعی طور پر سوریہ نمسکار پروگرام کا انعقاد نہیں کیا جائے گا۔کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیاگیا ہے ۔ اسی کے ساتھ وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے ریاست کے باشندوں سے کووڈ گائیڈ لائن پر عمل کرنے اور اپنے اپنے گھروں پر ہی رہ کر سوریہ نمسکار کرنے کی اپیل کی ہے۔ اسی
Bhopal News : مدھیہ پردیش (Madhya Pradesh) میں کورونا (Coronavirus) کا قہر جاری ہے۔ یومیہ طور پر جہاں کورونا کے ڈھائی ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آرہے ہیں تو وہیں پچھلے چوبیس گھنٹے میں کورونا کے دوہزار آٹھ سو ستاون معاملات سامنے آئے ہیں اور ریاست میں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد بڑھ کر دس ہزار نو سو ستاسی ہوگئی ہے۔
شیخ علیم کوایم پی کانگریس اقلیتی سیل کا چیئرمین بناکر کانگریس نے جہاں اقلیتی طبقے کی ناراضگی دور کرنے کی کوشش کی ہے وہیں شیخ علیم کی حلف برداری تقریب میں کانگریس کے بڑے لیڈروں کی شرکت سے ایم پی کی سیاست میں اپنے اتحاد کا مظاہرہ بھی کیا ہے ۔
Madhya Pradesh News : راجدھانی بھوپال (Bhopal) کے قدیم مہارانی لکشمی بائی پی جی کالج (Maharani Lakshmi Bai PG College) المنائی ایسوسی ایشن کی سابق طالبات نے ان طالبات کے تعلیمی سلسلہ کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جو کورونا کی وبا میں اپنے سرپرستوں سے محروم ہوگئی ہیں۔
در اصل یہ تنظیمیں شریعت کا بہانہ بنا کر سستی شہرت حاصل کرنا چاہتی ہیں ۔اگر ان تنظیموں کو شریعت کی اتنی فکر ہوتی تو یہ مساجد کی ویرانی اور مسلم بچوں کے اسکولوں میں بڑھتے ڈراپ آؤٹ پر کام کرتی ہیں۔
مدھیہ پردیش ہیڈی کرافٹ ہینڈلوم ایکسپورٹ کارپوریشن کے زیر اہتمام بھوپال ہاٹ بازارمیں منعقدہ نمائیش میں ہینڈ لوم صنعت میں اپنی دست کاری کے ہنر سے مقام حاصل کرنے والے پندرہ بنکروں کووشوکرما اور کبیر اعزاز سے سرفراز کیاگیا۔
Bhopal News : تعلیم کے حصول اور طلبہ کو تعلیمی مواقع فراہم کرنے میں ماحول کا بڑا کردار ہوتا ہے۔ مسلم طلبہ بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں اس کے باؤجود مسلم معاشرہ اپنے بچوں کو سازگار تعلیمی ماحول دینے میں ناکام ہے۔
سوسائٹی کے سکریٹری ڈاکٹر ظفر حسن کہتے ہیں کہ یوں تو سوسائٹی کے ذریعہ انیس سو پچاسی سے کام کیا جا رہا ہے ، لیکن گزشتہ دوسالوں سے یعنی جب سے کورونا کی وبا آئی ہے ، ہمارے چیلنج بڑھ گئے ہیں ۔ سماج کے ہونہار طلبہ کو میرٹ اسکالرشپ فراہم کرنے کے ساتھ غریب و نادار طلبہ کو تعلیمی مواقع فراہم کرنا تو ہماری ذمہ داری میں شامل ہی ہے ، اب کورونا میں اپنے سرپرستوں سے محروم بچوں کی تعلیمی ذمہ داری بھی ہمارے فرائض میں شامل ہوگئی ہے۔
مدھیہ پردیش میں پتھر بازی کے ذریعہ سرکاری اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کو لے کر اسمبلی میں بل پاس ہوگیا ہے۔
کیلیفورنیا میں بم طوفان کا تباہی کن منظر، 3لاکھ گھروں میں بجلی، غل،
دنیا کے وہ ممالک جہاں بغیر ویزا کے مل سکتا ہے داخلہ، جان لیجئے کون سا ہے سب سے سستا
گلابی مونوکونی میں شویتا تیواری پول میں اتریں شویتا تیواری، بیٹے ریانش کے ساتھ کی مستی