Bhopal News : تعلیم کے حصول اور طلبہ کو تعلیمی مواقع فراہم کرنے میں ماحول کا بڑا کردار ہوتا ہے۔ مسلم طلبہ بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں اس کے باؤجود مسلم معاشرہ اپنے بچوں کو سازگار تعلیمی ماحول دینے میں ناکام ہے۔
سوسائٹی کے سکریٹری ڈاکٹر ظفر حسن کہتے ہیں کہ یوں تو سوسائٹی کے ذریعہ انیس سو پچاسی سے کام کیا جا رہا ہے ، لیکن گزشتہ دوسالوں سے یعنی جب سے کورونا کی وبا آئی ہے ، ہمارے چیلنج بڑھ گئے ہیں ۔ سماج کے ہونہار طلبہ کو میرٹ اسکالرشپ فراہم کرنے کے ساتھ غریب و نادار طلبہ کو تعلیمی مواقع فراہم کرنا تو ہماری ذمہ داری میں شامل ہی ہے ، اب کورونا میں اپنے سرپرستوں سے محروم بچوں کی تعلیمی ذمہ داری بھی ہمارے فرائض میں شامل ہوگئی ہے۔
مدھیہ پردیش میں پتھر بازی کے ذریعہ سرکاری اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کو لے کر اسمبلی میں بل پاس ہوگیا ہے۔
MP Latest news : وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے کورونا کے بڑھتے خطرات اور عوامی بیداری کو لیکر جہاں ریاست کے عوام سے خطاب کیا وہیں انہوں نے رات گیارہ بجے سے صبح پانچ بجے تک نائٹ کرفیو لگانے کی بھی ہدایت جاری کی ہے ۔
Bhopal News : ہندو پاک کے شہروں کے چوراہوں پر تو ایکا دکا پان کی دکانیں ملتی ہیں ، لیکن قدیم بھوپال کے آپ کسی بھی چوراہے پر کھڑے ہو جائیے آپ کو درجن سے زیادہ پان کی دکانیں آپ کو مل جائیں گی ۔
وہیں مدھیہ پردیش جمعیت علما کے صدر حاجی محمد ہارون کہتے ہیں کہ ریاست کے اسکولوں ،کالجوں اور یونیورسٹیوں میں اردو اساتذہ کی تقرری کے لئے جمیعت کے ذریعہ برسوں سے تحریک چلائی جا رہی ہے ۔حکومت نے اٹھارہ سال بعد اساتذہ کی تقرری کا قدم تو اٹھایا مگر اٹھارہ سال بعد صرف اٹھارہ اردو اساتذہ کی تقرری کا سرکولر افسوسناک ہے ۔
صوبہ کے میڈیکل اور انجینئرنگ کالجوں میں ہندی زبان کی تعلیم دینے ،نصاب کی تیاری اور دیگر پہلوؤں پر غور کرنے کے لئے حکومت نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔
پری بازار سیزن ٹو کا انعقاد بھوپال کے رانی کملا پتی پارک کے ایک وسیع اور عریض حصہ میں کیاگیا ہے ۔ بیگمس آف بھوپال کی کنوینر رخشاں زاہد کہتی ہیں کہ بیگمس آف بھوپال کا مقصد بھوپال کی قدم روایت کی بازیافت کرنا ہے ۔
مدھیہ پردیش اردو اکادمی کی ڈائریکٹر نصرت مہدی کہتی ہیں اردو اور تصوف کا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔اردو ادب اور خاص طور پراردو شاعری میں شعرا نے اپنے اظہار کے لئے تصوف کو ہی ذریعہ بنایا ۔
۔بھوپال کے عمران خان بھی انہیں فنکاروں میں سے ہیں جو لوہے کی کیلوں اور بیکار چیزوں سے فنکاری کے ایسے ہنر دکھاتے ہیں کہ تصویریں بول اٹھتی ہیں ۔
سرکار کے ذریعہ پتھر بازی کرنے والوں کے خلاف سخت قانون بنا کر جہاں شر پسند عناصر پر قدغن لگانے کی بات کی جا رہی ہے۔ وہیں کانگریس نے سرکار کی منشا پر سوال اٹھائے ہیں۔
واضح رہے کہ مدھیہ پردیش کے گورنر منگو بھائی پٹیل سات دسمبر کو کٹنی کے دورے پر آئے تھے۔گورنر کی آمد کے موقع پر سیکوریٹی انتظامات کو لیکر کٹنی ایس پی سنیل جین کے ذریعہ سات دسمبر کو خط جاری کیا تھا۔
بھوپال میں گیس سانحہ کی برسی کے موقع پر ہر سال کی طرح امسال بھی کئی پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔ حکومت کی جانب سے بھوپال برکت اللہ بھون میں گیس سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کو حراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سرو دھرم سبھا کا انعقاد کیاگیا۔
گزشتہ سینتس سالوں میں مدھیہ پردیش میں بی جے پی اور کانگریس کی ہی حکومتیں رہیں ہیں لیکن دونوں ہی پارٹیوں کی حکومتوں نے گیس متاثرین کے زخموں پر مرہم لگانے کے بجائے سیاست کی ہے۔
بزم شائقین ادب اور شبستان ادب بھوپال کے زیر اہتمام مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں ادبی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بھوپال کھانوں گاؤں کے صفدر فارم ہاؤس میں منعقدہ ادبی تقریب میں سورت گجرات کے ممتاز شاعر شاہجہاں شاد کے شعری مجموعہ غم نہیں ہے کا اجرا کیا گیا ۔
شوٹنگ کرتے ہوئے بری طرح ڈر گئی تھی یہ مشہور اداکارہ، اڑگئی تھی راتوں کی نیند
طالب علم کے پیار میں پاگل ہوئی ٹیچر، کار میں بنائے جسمانی تعلقات، پھر آگے جو ہوا....
راگھوچڈھا۔پرینیتی چوپڑا کے رشتےپرلگی مہر، عآپ کے رکن پارلیمنٹ ندی مبارکباد، الجھن میں فینس