Bhopal News: مساجد کمیٹی نے طلاق و خلع کے بڑھتے معاملات کو روکنے کے لئے جہاں پری میریج کونسلنگ کا سلسلہ آج سے شروع کیا ہے تو وہیں سماجی بیداری کے لئے عوامی سطح پر بھی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھوپال کے اشوکا گارڈن سے سبز پرچم کے ساتھ جلوس نکالا گیا ۔ جلوس میں بلا لحاظ قوم وملت سبھی قوموں کے لوگوں نے شرکت کی اور سرکار دو عالم صل اللہ علیہ وسلم کی آمد کو دنیا کے تمام انسانوں کے لئے نجات کا ذریعہ قرار دیا۔
Bhopal News: اردو ادب کی سبھی اصناف نے اردو قارئین کے بیچ اپنی افادیت قائم کی ہے، مگر گزشتہ چند سالوں میں جس طرح سے افسانچہ نے اردو ادیبوں اور اردو معاشرے میں اپنی اہمیت کو قائم کیا ہے وہ نہ صرف قابل ستائش ہے بلکہ افسانچہ نویسوں کے لئے روح کو سرشار کر دینے والا ہے۔
Bhopal News: پروفیسر مولانا برکت اللہ بھوپالی نے ملک کی آزادی کے لئے رائے عامہ کو ہموار کرنے کا کام صرف ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ بیرون ملک میں بھی کیا تھا۔ انہوں نے کابل میں حکومت برطانیہ کے خلاف پہلی عبوری جلاوطن حکومت قائم تھی۔
مدھیہ پردیش جمعیت علما کے صدر حاجی محمد ہارون نے سد بھاؤنا سنسد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے بڑا مذہب انسانیت ہے اور جمعیت علما کا مشن ہے کہ ملک میں سبھی قوموں کے بیچ اتحاد و اتفاق قائم ہو۔
مدھیہ پردیش میں مدارس کے خلاف جاری حکومت کی کارروائی کے خلاف پہلی بار مسلم تنظیموں نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے بینرتلے اپنے اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے۔
بھوپال کے لیک ویو اشوکا ہوٹل میں جے ایس اکادمی حیدر آباد اور اے یو اسکول بھوپال کے مشترکہ بینرتلے منعقد سمینار میں دانشوروں نے مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبا کوخطاب کرتے ہوئے تلقین کی۔
ڈیجیٹل لائبریری میں طلبا کے لئے جدید سہولیات تو ہونگی ہی ساتھ ہی مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کے لئے بھی انہیں تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی۔
بھوپال کے مشہور سیفیہ کالج کی بنیاد ملا سجاد نے رکھی مگر اسے ترقی کی منزل ملا سجاد نے عطا کی۔ کہنے کو یہ کالج آج بھی قائم ہے لیکن موجودہ سو سائٹی کے ذمہ داران کی عدم توجہی اور نا اہل کے سبب نہ صرف اس عظیم ادارے کا دائرہ سمٹتا جا رہا ہے بلکہ خستہ حالی کا بھی شکار ہے۔
Bhopal News: مسلم معاشرے میں طلاق و خلع کے معاملات نہ ہوں اور ازدواجی زندگی میں خوشیوں کے رنگ بکھرتے رہیں، اس کے لئے مساجد کمیٹی نے راجدھانی بھوپال سے پری میریج کونسلنگ کرنے کا خاکہ تیار ہے ۔
مدھیہ پردیش کے ضلع راج گڑھ کے زیرا پورکا ہے، جہاں پرگزشتہ ہفتے پانچ مسلم لڑکوں کی زیرا پور تھانہ پولس کے ذریعہ دفعہ ایک سو اکیاون کے تحت گرفتاری کی گئی اور جب انہیں جیل بھیجا گیا تو ان کے ساتھ نہ صرف جیلر کے ذریعہ بیہودگی کی گئی بلکہ ان کی داڑھی بھی کاٹے جانے سے مسلم سماج میں سخت ناراضگی پائی جاتی ہے۔
کورونا قہر کے سبب 2020 اور 2021 میں عالمی تبلیغی اجتماع کا انعقاد نہیں ہو سکا تھا، لیکن امسال حالات سازگار ہونے کے بعد مقامی انتظامیہ کی اجازت کے بعد عالمی اجتماع کمیٹی نے چار روزہ عالمی تبلیغی اجتماع کا انعقاد 18 نومبر 2022 سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بارہ سال کے لمبے انتظؔار کے بعد کل سے سپریم کورٹ میں شروع ہونے والی سماعت سے گیس متاثرین کو جہاں علاج و معاوضہ کو لیکر نئی امید جاگی ہے۔
منشی حسین خان ٹیکنکل انسٹی ٹیوٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کا جشن اور وشو کرما جینتی کے تحت اعزاز تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اعزاز تقریب میں انسٹی کے طلبہ کے ساتھ اساتذہ کو بھی اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔
Bhopal News: بھوپال علی گنج سے صفائی مہم کا آغاز کرتے ہوئے آزاد مارکیٹ تک صفائی کی گئی اور عوام سے صفائی کو زندگی کا نصب العین بنانے کی تلقین کرتے ہوئے سبھی کو ڈسٹ بن بھی مفت میں تقسیم کئے گئے۔
کروڑوں کے مالک ہیں سدھارتھ ملہوترا، کمائی کے معاملہ میں کیارا اڈوانی بھی نہیں ہیں کم
15 سال کی عمر میں گھر سے بھاگی، بغیر شادی ہوئی حاملہ،ایسی رہی ہے بھوجپوری اداکارہ کی زندگی
14سال کے کریئر میں کبھی نہ کیا آن اسکرین کس، لیکن اب اس اداکار کو کس کرنے کی کہی بات