مدھیہ پردیش جمیعت علما کے صدر حاجی محمد ہارون نے سد بھاؤنا سنسد میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کے ذریعہ ملک میں دھرم سنسد کا انعقاد کرکے مذہبی منافرت پھیلائی جا رہی ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں ۔
Bhopal News: مدھیہ پردیش میں مدارس کو لے کر سرکاری اور مسلم تنظیموں کے بیچ ٹکراؤ بڑھتا ہی جا رہا ہے ۔ یہ ٹکراؤ اس وقت اور بڑھ گیا جب وزیر ثقافت اوشا ٹھاکر نے صوبہ میں ضابطہ کے خلاف چلنے والے مدارس کے خلاف سخت کارروائی کئے جانے کو لے کر بیان دیا ۔
Bhopal News : لکھنو کے شاپنگ مال میں نماز پڑھنے کا معاملہ ابھی سرد بھی نہیں پڑا تھا کہ بھوپال ڈی بی مال میں نماز پڑھنے کو لیکر نیا تنا زع شروع ہوگیا ہے۔ ڈی بی مال میں نماز پڑھنے کو لے کر بجرنگ دل کے کارکنان نے نہ صرف ہنگامہ کیا بلکہ احتجاج کرتے ہوئے شاپنگ مال کے اندر ہنومان چالیسا کا پاٹھ بھی کیا
بھوپال وارڈ پینتس سے کانگریس کی کونسلر شیریں انور نے نیوز ایٹین اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس سے زیادہ شرمناک اور کیا ہوسکتا ہے کہ پندرہ اگست کے دن وزیر آعظم نریندر مودی جی عورت کی عصمت اور وقار کی بات کرتے رہے۔
مولانا سید جلال الدین عمری کا شمار نہ صرف ممتاز اسلامی اسکالر کے طور پر ہوتا تھا بلکہ انہوں نے اسلامیات پر جو نصف درجن کتابیں اردو زبان میں تصنیف کی تھیں وہ اہمیت کی حامل ہیں ۔
Bhopal News : راجدھانی بھوپال کے سب سے قدیم حمیدیہ گورنمنٹ ڈگری کالج میں جہاں کورونا قہر سے قبل ایم اے اردو میں پچاس سیٹوں پر طلبہ کا داخلہ ہوتا تھا وہیں کورونا قہر کے بعد کالج انتظامیہ کے ذریعہ ایم اے اردو میں داخلہ کی سیٹوں کو کم کرکے دس کردیا گیا۔
Bhopal News: جشن آزادی کے موقع پر حکومت کے ذریعہ بلقیس بانو معاملے کے مجرموں کی رہائی اور پھر کچھ تنظیموں کے ذریعہ کی گئی ان کی گلپوشی اور میٹھائی کھلائے جانے پر مدھیہ پردیش کی سماجی تنظیموں نے اپنی سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
Madhya Pradesh Rainfall Updates: مدھیہ پردیش میں دو روز سے مسلسل ہو رہی بارش نے بڑی تباہی مچا دی ہے ۔ راجدھانی بھوپال ، جبلپور، گوالیار، اجین، ساگر ڈویزن میں بارش کو لیکر محکمہ موسمیات نے جاری ریڈ الرٹ جاری کیا ہے وہیں ایک درجن سے زیادہ اضلاع میں بارش کو لیکر آرینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Bhopal News: عالمی تبلیغی اجتماع جس پر کورونا قہر کے سبب دو سال سے پابندی عائد تھی، امسال حالات سازگار ہونے کے بعد بھوپال ضلع انتظامیہ و محکمہ پولیس نے عالمی تبلیغی اجتماع کے انعقاد کی اجازت دیدی ہے ۔
Madhya Pradesh: سدبھاؤنا سنسد کا انعقاد کسی ایک شہر میں نہیں بلکہ ملک کے ساتھ مدھیہ پردیش کے سبھی اضلاع میں ہوگا ۔سدبھاؤنا سنسد میں بلا لحاظ قوم وملت سبھی قوموں کے لوگ شرکت کرینگے۔
madhya pradesh: وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے گوالیار سینٹرل جیل میں کرشن جنم اشٹمی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبہ کی جیلوں میں بند قیدیوں کی سزا معاف کرنے کا بڑا اعلان کیا ہے۔
Bhopal News: عارف مسعود فینس کلب کے ذریعہ تحریک آزادی میں علمائے دین کی قربانیاں کے عنوان سے منعقدہ ہفت روزہ تقریب میں جب نئی نسل کے طلبا نے اپنی تحقیق کے بعد بڑی تعداد میں گمنام مجاہدین آزادی کے نام پیش کئے تو سننے والے انگشت بدنداں رہ گئے ۔
Bhopal News: بھوپال اقبال لائبریری میں منعقدہ پر وقار تقریب میں ممتاز ادیب و براڈ کاسٹر خالد عابدی کی حیات و خدمات پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی اور ان کے نام سے جاری کئے گئے پہلے قومی ایوارڈ سے اردو کی ممتاز ادیبہ و صحافی ڈاکٹر رضیہ حامد کو پہلے خالد عابدی قومی اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔
بینظیر انصار ایجوکیشن اینڈسوشل ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقدہ اس خاص نمائش میں تحریک آزادی میں اپنا لہو دینے گمنام مجاہدین آزادی کی فوٹو نمائش لگائی گئی، وہیں مسلم مجاہدین آزادی کے ساتھ اردو کے ان صحافیوں کی فوٹو نمائش لگائی گئی، جنہوں نے تحریک آزادی میں اپنی تحریروں سے حکومت برطانیہ میں لرزاں طاری کردیا تھا۔
Bhopal News: آزادی کا امرت مہوتسو کے موقع پر گھر گھر ترنگا لگانے کو لیکر جہاں عوام کا جوش دیکھتے بنتا ہے تو وہیں سیاسی پارٹیاں ایسے موقعہ پر بھی سیاست کی بازی کو کھیلنے سے نہیں چوکتی ہیں ۔
Happy Propose Day: پرپوز ڈے پر اپنے پیار سے ان اشعار کے ذریعے کر سکتے ہیں اظہار محبت،
ہاتھ پر مہندی لگانے کے بعد 9 سال کی بچی کو پڑے دورے، ڈاکٹرس کے سامنے عجیب کیس
گلابی لہنگے میں دلہن بنیں کیارا اڈوانی،شیروانی میں نظر آئے سدھارتھ ملہوترا، دیکھئے تصاویر