تعلیمی سال 2020-21 کے لیے دسویں جماعت کامیاب طلبا کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ (scholarships) مذکورہ وزارت کی جانب سے دی جاتی ہے جس کا اعلان کر دیا گیا ہے اور درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2020 مقرر کی گئی ہے۔
ہندوستان کے دفاعی اداروں میں اگر کسی طالب علم کو تعلیم کا موقع بھی ملے اور ملازمت کا بھی، تو کیا یہ ایک بہترین سہولت نہیں ہوگی؟۔جی ہاں!! یہ ایک بہترین اور لاجواب سہولت ہی ہوگی، تو آیئے جانتے ہیں کیسے۔۔
گزشتہ چند ایک برسوں میں ہوئے ان امتحانات اور ان میں کامیاب طلبا سے گفتگو اور جائزے کے بعد چندا یک اہم ترین نکات تیار کئے گئے ہیں جو ان امتحانات میں شریک طلبا کے لیے بڑے کام کے ہیں۔ اب سول سروسیز کا پریلمنری امتحان 4 اکتوبر 2020 کو ہونے والا ہے اس ضمن میں بھی یہ نکات طلبا کے لیے سود مند ہو سکیں گے۔ آئیے انہیں سلسلہ وار قابل عمل بناتے ہیں۔
اقلیتی ذہین طلبا کے لئے ہندوستان بھر میں آٹھویں جماعت ہی سے ان کی تربیت اور کوچنگ کا ماحول اور انتظام کا موقع شاہین سول سروسیز اکیڈمی بیدر کرناٹک میں فراہم کیا گیا ہے، جو ہندوستان کے اقلیتی طلبا کے لیے ایک نعمت غیر مترقبہ ہی کہی جا سکتی ہے۔
حاملہ اداکارہ لیزا ہیڈن نے سمندر میں جاکر بکنی میں فلانٹ کیا کیوٹ بیبی بمب۔۔۔
انتہائی بولڈ سفید جیکٹ پہن کر نیا شرما نے اڑائے ہوش، لوگوں نے کئے بھدے کمینٹ
نورا فتیحی کی پنک ساڑی نے لوٹا لوگوں کا دل، قیمت جان کر اڑجائیں گے ہوش