amreen bhat murder case: سپنا سونی نامی ایک اور اداکارہ نے امرین کے اس دنیا سے چلے جانے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا، میں ان لوگوں سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایک خاتون آرٹسٹ پر حملہ کرنے کے لئے آپ بھی بندوق بردار امرین کے گھر پہنچے اور ان پر گولیاں چلائیں۔ کیا ہوگیا ہے آپ کے ضمیر کو کیا آپ اتنے گھناؤنے جرم انجام دے رہے ہو۔ ایک بے گناہ خاتون فنکار کا قتل کیا آخر ان کا کیا قصور تھا؟
Jammu and Kashmir : ضلع رامبن کے بانیہال قصبے میں قائم سرکاری اسپتال میں پیر کے روز مردہ قرار دی گئی نوزائد بچی کو والدین کی جانب سے زندہ پائے جانے کے بعد اس بچی کا سرینگر کے جی بی پنتھ اسپتال میں علاج ومعالجہ چل رہا ہے۔
وادی کشمیر میں سیاحت کی صنعت عروج پر ہے۔ رواں برس کے پہلے اٹھارہ ہفتوں میں گزشتہ سال کی کل تعداد کے مقابلے میں زیادہ سیاحوں نے ابھی تک کی وادی کی سیر کی ہے۔
Jammu and Kashmir : کشمیری علیحدگی پسند لیڈر یاسین ملک کو ٹیرر فنڈنگ معاملے میں قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ جموں وکشمیر کی مختلف سیاسی پارٹیوں نے یاسین ملک کو قصوروار قرار دئیے جانے پر اپنارد عمل ظاہر کیاہے۔
Jammu and Kashmir : اپنے والد کی موت کے غم سے نڈھال پرینکا دیوی نے کہا کہ والد لگ بھگ تین ہفتے قبل ہی اس دکان پر نوکری کرنے کے لیے بارہمولہ چلے گئے تھے تاکہ وہ اپنے اہل خانہ کی کفالت کرسکیں تاہم روزگار کمانے کی اس کشمکش میں ان کے والد اپنی زندگی گنواں چکے ۔
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ تحصیل میں دہشت گردوں کی جانب سے بارہ مئی کو کشمیری پنڈت ملازم راہل بھٹ کے قتل کی تحقیقات کے لئے ایس آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایل جی منوج سنہا کے دفتر سے جاری ایک ٹویٹ میں یہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا گیا کہ معاملے کی آزادانہ جانچ کے لیے متعلقہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کو ایٹیچ کردیا گیا ہے۔
حد بندی کمیشن کی جانب سے رواں ماہ کی 5 تاریخ کو جموں وکشمیر کی اسمبلی اور پارلیمانی نشستوں کی نئی حد بندی کے تعلق سے جاری سفارشات کی یوٹی کی تقریباً تمام غیر بی جے پی جماعتوں نے مخالفت کی ہے۔ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی، کانگریس، جموں وکشمیر اپنی پارٹی اور پیپلز کانفرنس کے سربراہان نے ان سفارشات کو بی جے پی کو سیاسی فائدہ پہنچانے کی ایک مشق قرار دیا۔
Jammu and Kashmir News: حد بندی کمیشن کی جانب سے جموں و کشمیر اسمبلی میں کشمیری پنڈت مہاجرین کے لئے دو نامزد ممبران کو شامل کرنے کی سفارش کا کشمیری پنڈتوں نے خیر مقدم کیا ہے۔ پنڈت مہاجرین نے امید ظاہر کی ہے کہ سرکار کمیشن کی سفارشات کو منظور کرکے انہیں سیاسی طور با اختیار بنانے کو یقینی بنائے گی۔
Tunnel Discovered near IB in samba sector: ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ ٹنل حال ہی میں کھودی گئی ہے اور اس کا مقصد پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کو سرحد کے اس پار بیجنے کے لئے راستہ فراہم کرنا ہے تاہم بی ایس ایف نے اس ٹنل کا بروقت پتہ لگا کر پاکستان کے ناپاک عزائم کو کامیاب ہونے نہیں دیا۔ آئی جی نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے سالانہ شری امرناتھ جی یاترا میں رخنہ ڈالنے کے لئے درانداز اس ٹنل کا استعمال کرسکتے تھے۔
سالانہ امرناتھ یاترا کے سلسلے میں تعمیرکئے جانے والے سری نگرکے مضافات میں واقع پانتھہ چوک کے مقام پر یاتری نواس کا سنگ بنیاد رکھنے کی ایک تقریب میں جموں وکشمیرکے گورنر منوج سنہا نے شرکت کی۔
Jammu and Kashmir : گزشتہ کئی مہینوں کے دوران جموں میں ملی ٹینٹوں کی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ ملیٹینٹ سرگرمیوں میں اضافے کی وجہ سے قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کو ایک نئے چلینج کا سامنا ہے۔
جموں وکشمیر کے نوجوان کرکٹر عمران ملک آئی پی ایل میں مچا رہے ہیں دھوم۔ یوٹی کے عوام انہیں مستقبل قریب میں ٹیم انڈیا کا حصہ بننے کی لگا رہے ہیں۔
Power crisis in Jammu and Kashmir: عوام کا کہنا ہے کہ وہ پہلی بار بجلی کے اتنے بڑے بحران سے گزرے ہیں۔ ایک طالب علم بھانو نے کہا کہ رواں برس قبل از وقت ہی جموں میں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور گزشتہ چند ہفتوں سے بجلی کی کم دستیابی نے ان کی مشکلیں بڑھا دی ہیں۔
jammu and kashmir: نیوز 18 سے بات کرتے ہوئے سورج سنگھ نے کہا کہ انہوں نے عدلیہ میں مستقل ملازمت حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں UT انتظامیہ نے سرکاری وکیل کے طور پر تعینات کیا، تاہم ان کے مطابق وہ اعلیٰ عہدے کے لئے مستحق ہیں۔
نیوز 18 سے بات کرتے ہوئے سیکورٹی ماہر اور سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) جے اینڈ کے ایس پی وید نے کہا کہ ان جعلی دستاویزات کا استعمال کرتے ہوئے، دہشت گرد وادی کشمیر میں قائم مختلف چوکیوں پر سیکورٹی ایجنسیوں کے معائنہ کے دوران گرفتاری سے بچنا چاہتے ہیں۔
'میں نے اسکرٹ پہنا تھا تو اس نے مجھے...'، اداکارہ کے ساتھ ہوئی شرمناک حرکت
پریہ پرکاش واریئر کے بولڈ لک نے انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ، پہلی مرتبہ کرایا ایسا فوٹوشوٹ
اگر آپ سالانہ 10 لاکھ، 50 لاکھ یا ایک کروڑ کماتے ہیں تو جانئے اب کتنا دینا ہوگا ٹیکس