Jammu and Kashmir News : محکمہ سیاحت کے اعدادوشمار کے مطابق رواں موسم سرما کے دوران ریکارڈ تعداد میں سیاحوں نے کشمیر وادی کے مختلف سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔ دسمبر 2021 کے دوران لگ بھگ ڈھیڑ لاکھ سیاح وارد کشمیر ہوئے۔
جموں وکشمیر کے سرکردہ سیاسی مبصر محمد سعید ملک نے نیوز18اردو کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا ،" ایسا ممکن ہے کہ حد بندی کمیشن پیش کی گئی ڈرافٹ تجاویز پر سیاسی جماعتوں کے اعترضات کے پس منظر میں اپنی حتمی رپورٹ میں معمولی تبدیلیاں لائے تاہم بڑی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔
اس تاریخی فیصلے کے تحت محکمہ مال انیس فروری دوہزار بائیس سے زمین مالکان کو اردو، ہندی اور انگریزی میں سہ زبانی لینڈ پاس بک جاری کرے گا۔
تلاشی کاروائی کے دوران ان افراد کے قبضے سے موبائل فون، سم کارڈ، رقومات کی منتقلی کے بارے میں ریکارڈ ضبط کئے جانے کےعلاوہ ایک نقلی پستول بھی برآمد کی گئی۔ پریس بیان میں بتایا گیا گرفتار شدہ 10 افراد میں وہ شخص بھی شامل ہے جس کے گھر میں 4 اپریل 2020 کو حفاظتی عملے کے ساتھ ایک جھڑپ کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک کئے گئے تھے۔
Tribute paid to the martyrs of pulwama attack: جموں وکشمیر کے ایل جی منوج سنہا نے چودہ فروری دوہزار انیس کو پاکستان کی ایماء پر انجام دئیے گئے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوئے سی آر پی ایف کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
Jammu News : مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرمائی دارلخلافہ جموں شہر کو مزید جاذب نظر بنانے اور توی دریا کی شان و شوکت کو بحال رکھنے کی غرض سے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے توی ریور فرنٹ کے ترقیاتی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔
Jammu and Kashmir News : جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر حکومت نے پڑوسی ملک پاکستان کی طرف سے شروع کی گئی دہشت گردی اور یہاں کے نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لئے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔
Jammu and Kashmir News : کوڈ پر مبنی میکانزم جو کہ جموں و کشمیر کے ہاتھ سے بنے قالینوں کی تصدیق اور لیبلنگ کیلئے ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا طریقہ ہے ۔ کیو آر پر مبنی ایپلیکیشن کے ذریعے صارفین جموں و کشمیر میں تیار کردہ قالینوں کی صداقت اور دیگر مطلوبہ تفصیلات کی جانچ اور تصدیق کر سکتے ہیں ۔
Jammu and Kashmir News : جموں و کشمیر حکومت نے عالمی شہرت یافتہ ٹریول ٹیک کمپنی کے اشتراک سے آج کراؤن آف انکریڈیبل انڈیا پروجیکٹ کے تحت دیہی ہوم اسٹے اسکیم کا آغاز کیا۔ اس تاریخی پروجیکٹ کا آغاز جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کیا۔
Jammu and Kashmir News : میٹنگ میں پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کو کنٹرول لائن اور سرحد کے اس پار داخل کرنے ڈرونز کے ذریعے ہتھیار اور منشیات بھیجنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے کئے جانے والے احتیاطی تدابیر کے بارے میں تفصیلی غور وخوض کیا گیا۔ مشترکہ اجلاس میں پاکستان کی جانب سے جموں وکشمیر بالخصوص جموں خطے میں دہشت گردی کو بڑھاوا دینے کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے نئی حکمت عملی وضع کی گئی ۔
Jammu and Kashmir News : ایل جی حکومت سیاحت کو فروغ دینے اور نوجوانوں کے لئے پائیدار اور مستحکم روزگار فراہم کرنے کے سلسلے میں جموں وکشمیر میں 75 سے زائد گاؤں کو ٹورزم ولیج کے طور پر تبدیل کرنے کے مقصد سے اقدامات کررہی ہے۔ مشن یوتھ کے تحت شروع ہونے والی اس پہل میں تاریخی اعتبار سے ایم 75 دیہات میں یہ اسکیم شروع ہوگی۔
تجارتی سرگرمیاں معمول پر آجانے سے سرکار کو بھی ٹیکس کو صورت میں آمدنی حاصل ہوگی۔ کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینوفیکچررس فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری بشیر کونگپوش نے بھی سرکار کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا۔
Jammu and Kashmir News : سلامتی امور کے ماہر اور جموں و کشمیر کے سابق ڈی جی پی ڈاکٹر ایس پی وید نے کہا کہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ ملک بھر کی یونیورسٹیاں اور تحقیق سے جڑے افراد یہ پتہ لگائیں کہ مقامی نوجوان کن وجوہات کی بنیاد پر ملی ٹینٹ صفوں میں شامل ہورہے ہیں۔ وجوہات کا پتہ لگانے کے بعد اس ضمن میں ضروری قدم اٹھانے کی ضرورت ہے ۔
Jammu and Kashmir News : میٹنگ میں یہ بھی بتایا گیا کہ جن گاڑی مالکان نے اس مدت کے لئے پورا پسنجر ٹیکس جمع کروا دیا ہے ، ان کی باقی رقومات کو موجودہ مالی سال کے پیسنجر ٹیکس کے طور پر ایڈجسٹ کیا جائے گا ۔ سرکار کے اس فیصلے پر ٹرانسپورٹ انجمنوں نے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق وزیر خزانہ منگل کے روز لگ بھگ گیارہ بجے لوک سبھا میں بجٹ پیش کریں گی۔ جموں وکشمیر کی مختلف تجارتی انجمنوں اور عام لوگوں نے اس بجٹ کے ساتھ کئی توقعات وابستہ کررکھی ہیں۔
بچپن میں والد یتیم خانے چھوڑ آئے، بڑی ہوئیں تو چھوٹا شوہرکاساتھ، رلادےگی یہ دردبھری کہانی
دنیا کا داغدار کرکٹر، جیل تک گیا، اور پھر ریٹائرمنٹ، اب ہندوستان کا کرے گا کھیل ختم!
اداکارہ اونیت کور نے شارٹ باڈی کان ڈریس میں ڈھایا قہر، تصاویر نے مچایا تہلکہ، دیکھئے فوٹوز