Coronavirus in Jammu and Kashmir : لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز جموں وکشمیر میں کووڈ-19 کی صورتحال کا جائزہ لیا۔اور انفکشن کو مزید روکنے سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا۔ دہلی سے ایک ورچول میٹنگ کے دوران انہوں نے اس وباء سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
کور گروپ نے دہشت گرد تنظیموں اور پاکستان میں بیٹھے ان کے آقاؤں کی تازہ حکمت عملی بشمول ہائبرڈ دہشت گردوں کے استعمال اور سافٹ ٹارگٹ کو نشانہ بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
Jammu and Kashmir News : قتل عام کے 32 ویں برس کے موقع پر کشمیری پنڈتوں نے اس انسانی المیے کو یاد کیا ، جس کا سامنا کشمیری پنڈتوں کو تین دہائیوں سے بھی زیادہ عرصہ قبل ہوا تھا۔ کشمیری پنڈت جو اس دن کو "یوم سیاہ"کے طور پر مناتے ہیں، سوال پوچھتے ہیں کہ اب تک کی حکومتیں کشمیری پنڈتوں کی بازآبادکاری اور ان کی گھر واپسی کی بحالی میں کیوں ناکام رہی ہیں۔
Jammu and Kashmir News : میٹنگ میں بتایا گیا کہ زمین کی الاٹمنٹ کی نئی پالیسی کے تحت محکمہ صنعت کو زمین کی الاٹمنٹ کے لیے اب تک 4,114 آن لائن درخواستیں موصول ہوئی ہیں اور 1,84,100 روزگار پیدا کرنے کی صلاحیت کے لئے 44,327 کروڑ روپےمختص رکھنے کی بات کہی گئی۔
کووڈ کیسز (Covid-19 Cases) میں اضافے کے پیش نظر چیف سکریٹری کی سربراہی میں کووڈ ٹاسک فورس کی میٹنگ ہوئی ، جس میں صحت عامہ کے کام کاج اور جموں و کشمیر (Jammu and Kashmir) میں انفیکشن کی مؤثر روک تھام کےلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
Jammu and Kashmir News : لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا (Manoj Sinha) نے آج کووڈ ٹاسک فورس کے ارکان، ڈی سی اور ایس ایس پیز کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جموں و کشمیر (Jammu and Kashmir) یونین ٹیریٹری میں کووڈ-19 (Covid-19) کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔
J&K News : دبئی ایکسپو 2020 (Dubai Expo 2020) میں جموں و کشمیر (Jammu and Kashmir) کی سیاحتی صنعت کو مزید تشہیر بخشنے کیلئے محکمہ سیاحت نے جموں و کشمیر کے سیاحتی مادے کو ملک کی غیر متوازی اور ہر موسم کی منزل کے طور پر فروغ دینے کے لیے زور دیا ہے۔
Coronavirus in Jammu and Kashmir : ڈویژنل کمشنر کشمیر پانڈورنگ کے پولے نے ہفتے کے روز سری نگر میں ٹرٹیری ہیلتھ کیئر اسپتالوں اور پی ایم کیئرز کووڈ DRDO اسپتال کا دورہ کیا ۔ پولے نے ملک میں Omicron کے پھیلاؤ کے پیش نظر کووڈ پر قابو پانے کے لئے کام کاج اور اقدامات کا جائزہ لیا۔
جموں وکشمیر میں کووڈ مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ دیکھا گیا۔ جموں ضلع میں ایک سو سے زائد افراد کووڈ کے شکار ہوئے۔ صورتحال کے پیش نظر جموں ڈویژن میں ہیلتھ عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔
Jammu and Kashmir News : حفاظتی عملے کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز کے بارے میں سلامتی امور سے متعلق ماہرین کہتے ہیں کہ یہ جموں و کشمیر بالخصوص وادی میں خُفیہ ایجنسیوں کی بروقت اطلاعات اور پولیس و دیگر حفاظتی ایجنسیوں کی چوکسی کا ہی نتیجہ ہے۔
Jammu and Kashmir News : آئی جی بی ایس ایف جموں زون ڈی کے بورا نے کہا کہ بی ایس ایف کو گزشتہ کئی دنوں سے یہ خفیہ اطلاعات موصول ہو رہی تھیں کہ پاکستان کی طرف سے دہشت گردوں کی دراندازی اور ہتھیار بیجنے کی کوشش ہو سکتی ہے۔ انہی اطلاعات کی بنا پر سرحد کے قریب علاقوں میں چوکسی بڑھا دی گئی تھی ۔
Jammu and Kashmir News : ٹیکہ کاری کی اس مہم کا یو ٹی کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں میں منعقدہ ایک تقریب پر آغاز کیا۔ اس موقع پر منوج سنہا نے ملک کے سائنسدانوں کی یہ ٹیکہ تیار کرنے کی کوششوں کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یو ٹی انتظامیہ نے بچوں کی ٹیکہ کاری کی اس مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ہر ممکن انتظام کیا ہے۔
Jammu and Kashmir : لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا (Manoj Sinha) نے راج بھون میں شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ (SMVDSB) کی ایک خصوصی میٹنگ کی صدارت کی، جس میں یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ یہ میٹنگ 31 دسمبر 2021 اور یکم جنوری 2022 کی درمیانی رات میں شری ماتا ویشنو دیوی بھون میں پیش آنے والے بھگدڑ کے ایک واقعے کے پس منظر میں بلائی گئی تھی ۔
Jammu and Kashmir News : لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا (Manoj Sinha) نے آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی ، جس میں کووڈ-19 (Covid-19) کی صورتحال، اومیکرا ، 15-18 سال کی عمر کے کے لئے ویکسینیشن اور جموں و کشمیر (Jammu and Kashmir) یوٹی میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کی تیاری کا جائزہ لیا۔
J&K News : جموں خطے (Jammu) کے تریکوٹا پہاڑی سلسلے میں واقع ماتا ویشنو دیوی (Vaishnow Devi shrine) کے استھاپن پر دیوی کے درشن کے لئے جمع ہوئی بھیڑ میں بھگدڑ مچ جانے کے سبب بارہ عقیدت مندوں کی موت واقع ہوگئی جبکہ دیگر پندرہ عقیدت مند زخمی ہوگئے۔
نشے کی لت، گرل فرینڈ ہوئی حاملہ، ٹوٹی شادی، اسٹار کرکٹر کا کریئر ہوا برباد
حیران کردے گی 'صرف تم' اداکارہ کی سچی کہانی، کہاں ہوگئیں غائب؟
کروڑوں کے مالک ہیں سدھارتھ ملہوترا، کمائی کے معاملہ میں کیارا اڈوانی بھی نہیں ہیں کم