جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ کا کہنا ہے کہ پولیس اور دیگر حفاظتی عملے کو سال دو ہزار اکیس میں ملٹینسی کے خلاف کاروائیوں میں بڑی کامیابی ملی۔ جموں میں سالانہ میڈیا بریفنگ کے دوران ڈی جی پی نے کہا کہ سال دہ ہزار اکیس کے دوران دہشت گردوں کے خلاف سو آپریشن کئے گئے جس دوران ایک سو 82 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔
Jammu and Kashmir News : مرکزی زیر انتظام والے جموں و کشمیر کی سرکار نے پیر کے روز جموں میں منعقدہ ایک تقریب میں یو ٹی کو ملک کے ریئل اسٹیٹ سرمایہ کاروں کے لیے کھول دیا۔ اس موقع پر 18,300 کروڑ روپے کے 39 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے گئے۔ یہ ایم او یو ہاؤسنگ اور کمرشیل پروجیکٹس کی ترقی کے لیے دستخط کئے گئے
کشمیری پنڈت تنظیمیں حد بندی کمیشن کی حتمی سفارشات کے بارے میں پر امید۔ کشمیری پنڈت سماج کے لئے اسمبلی نشستیں مخصوص کئے جانے کا مطالبہ کررہی ہیں۔
جموں ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہونے والی تمام ریل گاڑیاں آج لگاتار چوتھے روز بھی منسوخ ہوگئی ہیں۔ مسافروں کی سہولت کے لئے کٹرا اور امرتسر کے درمیان قلیل دوری تک چلنے والی روزانہ چار ٹرینیں چلائی جارہی ہیں۔
Jammu and Kashmir News : جموں ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہونے والی تمام ٹرینیں بھی آج دوسرے روز بھی منسوخ کی گئیں ، جس کے سبب جموں سے ملک کے دیگر حصوں کی جانب سفر کرنے والے مسافروں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑا۔
Jammu and Kashmir News : حد بندی کمیشن کی جانب سے پیش کی گئی ڈرافٹ تجاویز پر جموں وکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر میں سات نئی اسمبلی نشستوں کا اضافہ ہوگا ، جن میں سے چھ نشستیں جموں ڈویژن جبکہ ایک نشست کشمیر ڈویژن میں بڑھ سکتی ہے۔
جموں وکشمیر کے نوجوانوں کو دہشت گردی اور منشیات کی بدعت سے دور رکھنا ایل جی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔ منوج سنہا کے مشیر فاروق خان نے کہا کہ عنقریب جموں وکشمیر میں ٹھنگ تا مستقبل میں اولمپکس کا حصہ بنے گا۔
انہوں نے کہا اگر چہ نیشنل کانفرنس نے حد بندی کمیشن کی پینل سے کہا تھا کہ وہ اسے میٹنگ کا ایجنڈا فراہم کرے تاہم کمیشن کی جانب سے ایسا نہیں کیاگیا۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا LG MANOJ SINHA نے کہا کہ ہندستانی فوج تمام تر مشکل حالات کے باوجود سرحدوں کی حفاظت کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں رکھتی یہی وجہ ہے کہ ملک کے باشندے ہمیشہ فوج کے کردار کی سراہانا کرتے رہتے ہیں۔
تقریب کے مہمان خصوصی پندرہویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رواں برس اس میلے کو چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت اور ان کے دیگر ساتھیوں کے وقف کیا گیا جو 8 دسمبر کو پیش آئے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے۔
پولیس کے مطابق اس حملے میں دو پاکستانی دہشت گردوں سمیت تین دہشت گرد شامل تھے۔ آئی جی پی کشمیر و جے کمار نے کہا کہ اس حملے کے بعد فوری طور پر یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ اب پولیس اہلکاروں کو ایک مقام سے دوسرے مقام تک لانے اور لے جکانے کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کا استعمال کیا جائے گا۔
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا نے امرناتھ شرائن یاترا لنگر اور بھنڈارا ایسوسی ایشن کے ساتھ کیا تبادلہ خیال کرتے ہوئےکہا کہ یوٹی حکومت یاتریوں کے لئے عالمی معیارکی سہولیات فراہم کرنے کے علاوہ مقدس گھپا کی یاترا کے دوران لنگروں اور بھنڈاروں کی سہولت فراہم کرنے کے لئے پُرعزم ہے۔
ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں وکشمیر دلباغ سنگھ نے دس دسمبر کو جموں خطہ کے پونچھ ضلع کا دورہ کیا دورے کے دوران ڈی جی پی نے فوج اور دیگر حفاظتی ایجنسیوں کی مشترکہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے داخلی اور سرحدی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
بارہمولہ کے شیر وانی میموریل حال میں تعزیتی میٹنگ میں شریک بارہمولہ میونسپل کونسل کے کونسلر عابد اسلام اور کارپوریشن کے چیئرمین توصیف رینہ نے جنرل بپن راوت کی تصویر پر پھول نچھاور کئے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جنرل بپن راوت کی موت پر بارہمولہ کے تمام لوگ ماتم زدہ ہیں کیونکہ انہوں نے وہاں اپنی تعیناتی کے دوران لوگوں کی فلا ح و بہبود کے لئے کئی ناقابل فراموش کام انجام دئے ہیں۔
آرمڈ فورسز کے فلیگ ڈے کے موقع پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج مسلح افواج کے بہادر جوانوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور دفاعی افواج اور ان کے خاندانوں کی بہادری اور بے لوث خدمات کو سلام پیش کیا۔
ماں کو چھوڑگئے کرکٹر کو بیٹی کے پیار نے واپس بلانے پر کیا مجبور، شادی پر ہندوستان لوٹےوالد
سلیکٹرز سے ہوئی بڑی بھول، 5خونخوار تجربہ کار کھلاڑیوں کی ٹی 20 میں ہوگی واپسی
گھر میں گھس کر برہنہ حالت میں بنایا ویڈیو، پھر 9ماہ تک کیا جنسی استحصال، مایوس متاثرہ نے ا