کشمیر یونیورسٹی کے گاندھی بھون میں چنار کور اور کشمیر یونیورسٹی کے درمیان اس مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے۔ مفاہمت نامے کے مطابق کشمیر وادی میں تعینات فوجی جوان یونیورسٹی اف کشمیرکے ڈائیریکوریٹ آف ڈسٹنس ایجوکیشن کی جانب سے چلائے جارہے مختلف کورسز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی گزشتہ کئی برسوں سے اسی طرح ملک کے مختلف حصوں میں سرحدوں کی حفاظت پر معمور فوجی جوانوں کے ساتھ دیوالی کا تہوار مناتے رہے ہیں۔
Jammu and Kashmir News : شہر کے موتی بازار، لکھ داتا بازار اور دیگر مقامات پر عام لوگ خریداری کرتے ہوئے دیکھے گئے۔ لوگ روایت کے مطابق سونے، چاندی کے زیورات، برتن اور دیگر اشیاء کی خریداری کرتے نظر آئے۔
Jammu and Kashmir News : روشنی کا تہوار دیوالی قریب آنے کے ساتھ ہی جموں کے بازاروں میں کافی چہل پہل دیکھی جارہی ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں مقامی لوگ اس سالانہ تہوار کے لئے خریداری کرنے میں مصروف نظر آرہے ہیں۔
جموں خطے میں سیاحت کی صنعت کو بڑھاوا دینے کے لیے آئیکونک ویک کا اہتمام۔ سیاحتی اعتبار سے اہمیت کے حامل پچہتر مقامات پر خصوصی پروگرام منعقد۔
اپنے دورے کے دوران امت شاہ نے اس وقت سب کو حیران کردیا جب انہوں نے لیتہ پورہ اونتی پورہ میں سی آر پی ایف کے جوانوں کے ساتھ رات گزاری۔
۔ ڈر اور خوف کے ماحول میں رہ رہے سیکڑوں مزدور کشمیر سے ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ کشمیر چھوڑ کر آنے والے سیکڑوں مزدور روزانہ جموں کے ریلوے اسٹیشن اور بس اڈے پر پہنچ رہے ہیں۔
سیاحت کی صنعت سے وابستہ لوگوں نے عام شہریوں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات کو روکنا نہایت لازمی ہے تاکہ کشمیر میں امن کی فضا کو ٹھیس نہ پہنچنے پائے۔
سلامتی امور کے ماہرین کشمیر میں دہشت گردوں کی بڑھتی ہوئی ان کارروائیوں کے بارے میں کہتے ہیں کہ پاکستان کی آئی ایس آئی نے وادی میں خوف ودہشت کا ماحول قائم کرنے کے لیے عام اور نہتے لوگوں کو ہلاک کرنے کی ایک نئی حکمت عملی اپنا لی ہے۔
Jammu and Kashmir News : کشمیر نے منگل کو ایک خونی شام دیکھی جب ملی ٹینٹنوں نے وادی کے مختلف مقامات پرتین عام شہریوں کا قتل کردیا ، جن میں دو سرینگر میں اور ایک جنوبی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں قتل کیا گیا۔
فوج کاکہنا ہے کہ وادی کشمیر امن کی طرف لوٹ رہی ہے اس سے پاکستان بوکھلا گیا ہے۔
Jammu and Kashmir News : جموں و کشمیر کے لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ایئر افسر کمانڈنگ ان چیف ہیڈکوارٹر ویسٹرن ایئر کمانڈ ایئر مارشل بی آر کرشنا تقریب کے میزبان تھے۔
Jammu and Kashmir News : انسپکٹر جنرل کشمیر پولیس وجے کمار کا کہنا ہے کہ کشمیر میں رفتہ رفتہ حالات میں سدھار آنے اور عوام کی جانب سے امن کی خواہش ظاہر کرنے سے پاکستان اور ملی ٹینٹ تنظیمیں بوکھلاہٹ کی شکار ہوگئے ہیں ۔ لہذا وہ کشمیر میں نہتے پولیس اہلکاروں اور عام لوگوں کو نشانہ بنانے کی کاروائیوں میں جٹ گئے ہیں ۔
Jammu and Kashmir News : پندرہویں کور کے جنرل افسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے پیر کے روز سرینگر میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وادی میں موجود غیر ملکی دہشت گرد اپنے آپ کو حفاظتی عملے کی کارروائی سے بچانے کے لیے روپوش ہوجاتے ہیں ۔ تاہم وہ مقامی ملی ٹینٹنوں کو سیکورٹی فورسز پر حملہ کرنے کے لیے اکسا رہے ہیں۔
Jammu and Kashmir News : کشمیری پنڈتوں کی خاصی تعداد نے پرشار حبہ کدل میں جہلم کے کنارے پر مٹی کے دئے راشن کرکے خصوصی پوجا اور آرتی میں شرکت کی ۔
شاہین شاہ آفریدی نے کی کرکٹر کپتان کی بیٹی سے شادی، دنیا کے کئی کھلاڑی ہیں رشتے دار
منیش ملہوترا کے ساتھ جیسلمیر پہنچیں کیارا اڈوانی، پری ویڈںگ تقریب کی تیاریاں شروع
آنکھوں میں آنسو لادے گے اس اداکارہ کے جدوجہد کہ کہانی، کبھی کھاتی تھی ایک وقت کھانا، اب۔۔۔