Jammu and Kashmir News : جموں وکشمیر پولیس کے اہلکاروں پر ملی ٹینٹنوں کی جانب سے کئے جانے والے ایسے حملوں کی سیاسی جماعتوں اور لیڈران نے مذمت کی ہے اور ایل جی انتظامیہ کی طرف سے ان جرائم میں ملوث ملی ٹینٹنوں کے خلاف کارروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی جارہی ہے ۔ تاہم دفاعی ماہرین ٹارگٹ کلنگ کے اس رجحان کو تشویش ناک صورتحال سے تعبیر کررہے ہیں ۔
Jammu and Kashmir News : عوامی رابطہ مہم کا دوسرا مرحلہ شروع ہوچکا ہے اور گزشتہ کئی دنوں میں کئی مرکزی وزراء نے جموں وکشمیر بالخصوص کشمیر وادی کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے پنچایتی راج اداروں کے نمائندوں اور عام لوگوں سے گفت وشنید کی۔
Jammu and Kashmir News : جموں وکشمیر کے گجر بکروال طبقے اور دیگر ایسے ہی قبائل سے تعلق رکھنے والے افراد تیرہ ستمبر دوہزار اکیس ایک تاریخ ساز دن کے طور پر یاد رکھیں گے ۔ کیونکہ آج کے دن جموں وکشمیر میں فارسٹ رائٹس ایکٹ۔2006 کا باضابطہ طور پر آغاز ہوا۔
واضح رہے کہ 1990 کے اوائیل میں کشمیر میں ملٹینسی شروع ہونے کے ساتھ ہی لاکھوں لوگ کشمیر وادی سے ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے جن میں زیادہ تعداد کشمیری پنڈتوں کی ہے۔
والدین کے ساتھ ساتھ طالب علم بھی یو ٹی انتظامیہ کے اس قدم سے خوش ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے اس حکم کی عمل آوری کو یقینی بنائیں۔
افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد وہاں کے حالات کا کشمیر کی صورتحال پر کس طرح کا اثر پڑے گا؟ ڈی جی پی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ حالات پر قریبی نگاہ رکھی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی طرح کی فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
Jammu and Kashmir News : نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبد اللہ کے بیان کو جہاں زیادہ تر سیاسی جماعتوں نے ایک مثبت بیان سے تعبیر کیا ہے تو وہیں سیاسی تجزیہ نگارہوں کا ماننا ہے کہ اس بیان سے یہ صاف ظاہر ہورہا ہے کہ نیشنل کانفرنس بنیادی سطح پر اپنی مظبوطی محسوس کر رہی ہے ۔
افغانستان کی راجدھانی کابل میں حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب 26 اگست کو ہوئے دہشت گردانہ حملے میں پوری دنیاکو جھنجھوڑ کررکھ دیا۔ آئی ایس آئی ایس خراسان کی طرف سے کئے گئے اس خود کش حملے میں ایک سو سے زیادہ افراد لقمہ اجل بن گئے۔
پی اے جی ڈی نے ایک بار پھر جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن کو بحال کرنے کا راگ الاپا ۔ ماہرین کہاکہ اس مسئلے کو بار بار اٹھانا مقامی سیاسی جماعتوں کی سیاسی مجبوری ہے۔
22 اگست کو جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں ایک عوامی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ مرکز کو افغانستان کے حالات سے سبق سیکھ لینا چاہئے ، جہاں طالبان نے قبضہ کرلیا اور امریکی فوج کو وہاں سے بھاگنا پڑا۔
وادی کشمیر میں گزشتہ چند ماہ سے سیاسی کارکنان پر ملیٹنٹنوں کے حملے لگاتار جاری ہیں۔ اس طرح کا ایک اور واقعہ 19 اگست کی شام کو پیش آیا، جب ملی ٹنٹنوں نے کولگام ضلع میں جموں وکشمیر اپنی پارٹی سے وابستہ ایک لیڈر کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا۔ دیوسر کولگام پیش آئے، اس سانحہ میں غلام حسن لون نامی ایک سیاسی کارکن پر ملیٹنٹنوں نے اس کے گھر کے قریب نزدیک سے گولیاں چلائیں، جس سے وہ شدید طور پر زخمی ہوگیا۔
Jammu and Kashmir News : گزشتہ چند ماہ سے جموں خطے کے سرحد اور کنٹرول لائن سے متصل علاقوں میں ملی ٹینٹنوں کی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ راجوری ضلع میں انیس اگست کو تھنہ منڈی علاقہ میں سیکورٹی افواج اور ملی ٹینٹنوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ۔ اس جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ کو ہلاک کردیا گیا ۔
جموں وکشمیر کے سینئر صحافی اور نامور سیاسی تجزیہ نگار محمد سید ملک کا کہنا ہے کہ طالبان کی طرف سے جاری کئے گئے اس بیان سے طالبان نے خود کو آزمائش میں ڈالا ہے۔
Jammu and Kashmir News : دل دہلادینے والا یہ واقعہ سامنے آنے کے بعد جموں وکشمیر بالخصوص راجوری ضلع کے لوگ سکتے میں ہیں ۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس واقعہ سے انسانیت شرمسار ہوگئی ہے ۔
Jammu and Kashmir News : جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے کے دوسرے دن آج سرینگر میں کانگریس پارٹی کے صدر دفتر کی نئی عمارت کا افتتاح کرنے کے موقع پر راہل گاندھی نے جموں و کشمیر میں صاف و شفاف اسمبلی انتخابات کروانے پر زور دیا ۔
حیض پر بیداری کو لیکر سچی سہیلی نے کیا 'پیڈ یاترا' اور 'دا پریئیڈ فیسٹ' کا انعقاد
کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر، ورلڈ کپ میں پاکستان۔ہندوستان کے بیچ نہیں ہوگی ٹکر: جانئے کیوں
اداکارہ عرفی جاوید نے اپنی ڈریس سے پھر مچایا تہلکہ، دکھایا اتنا بولڈ لک، فینس رہ گئے دنگ!