پہلگام ہوٹل اینڈ گیسٹ ہائوس اوونرس سوسائیٹی کے صدر مشتاق پہلگامی کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو اس حکم نامے میں ترمیم کرنی چاہئیے۔
اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک 78 ملی ٹنٹ ہلاک کئے گئے ہیں۔ جن میں سے سب سے زیادہ یعنی 39 کا تعلق لشکر طیعبہ نامی دہشت گرد تنظیم سے تھا۔
امریکی فوج کے انخلاء کے بعد افغانستان میں طالبان نے ملک کے پچاسی فیصد حصے پر قبضہ کرنے کا کیا دعوائطالبان کے دعوے کا ہندوستان اور جموں وکشمیر کے حالات پراثر کیا پڑے گا ۔جانیے دفاعی ماہرین کی رائے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مئی کے مہینے میں محض 1,128 سیاح ہی وادی وارد ہوئے تھے، تاہم حالات میں بہتری آنے کے ساتھ ہی اس تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔
Jammu and Kashmir News : جموں و کشمیر میں پٹرول فی لیٹر قیمت نے 100 کا ہندسہ پار کر دیا ہے ۔ گرمائی راجدھانی میں پٹرول فی لیٹر پیر کے روز 100 سے تجاوز کر کے 103.44 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے۔ جبکہ سرمائی دارالخلافہ جموں میں پٹرول فی لیٹر100.74 روپے تک پہنچ گیا ہے ۔
Jammua and Kashmir News : کمیشن کی سربراہ ریٹائرڈ جسٹس رنجنا پرکاش دیسائی اور چیف الیکشن کمشنر سشیل چندن نے کمیشن کے حالیہ دورے کو انتہائی مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ چار روز کے دوران کمیشن نے لگ بھگ 800 افراد کے ساتھ ملاقات کی ، جن میں سیاسی جماعتوں کے وفود اور سرکاری عہدیداران اور سماج کے مختلف طبقات سے وابستہ افراد شامل تھے۔
Jammu and Kashmir News : ملاقات کے دوران سیاسی جماعتوں نے مجموعی طور پر جموں خطے کے ساتھ ماضی میں مبینہ امتیازی سلوک ختم کرنے اور جموں ڈویژن میں اسمبلی نشستوں کی تعداد بڑھانے کی وکالت کی ۔
Jammu and Kashmir News : حد بندی کمیشن نے آج سرینگر میں کئی سیاسی جماعتوں کے وفود سے ملاقات کی ۔ کمیشن کے ساتھ ملاقات کرنے والی سیاسی جماعتوں میں جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس ، کانگریس ، بھارتیہ جنتا پارٹی ، جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس، سی پی آئی ایم اور سی پی آئی قابل ذکر ہے ۔
Jammu and Kashmir News : پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلیریشن نے ایک بار پھر دفعہ 370 اور 35 اے کی بحالی کا معاملہ اٹھایا ہے ، جس سے جموں و کشمیر میں ایک نئی سیاسی بحث کا آغاز ہوگیا ہے ۔
Jammu and kashmir News : جموں وکشمیر میں دربارمو کی منتقلی کو منسوخ کرنے سے متعلق لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کے فیصلے پر جموں و کشمیر کی اہم سیاسی پارٹیوں نے الگ الگ ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔
Jammu and Kashmir News : شدید گرمی کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اپنے گھروں میں ہی رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں ۔ تاہم نوکری پیشہ اور تجارت سے وابستہ افراد روزگار کمانے کے سلسلے میں گھروں سے باہر نکلنے پر مجبور ہیں ۔
Jammu and Kashmir News : جموں کے حساس علاقوں میں گزشتہ 4 روز سے لگاتار ڈرونز کی حرکت کیوں دیکھی جا رہی ہے اور اس کے کیا معنی نکالے جا سکتے ہیں ، اس تعلق سے دفاعی ماہرین علاحدہ علاحدہ رائے کا اظہار کر رہے ہیں ۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے پڑوسی ممالک کے ساتھ بات چیت کے ذریعہ تنازعات کے حل کے حکومتی موقف کا اعادہ کیا ۔ تاہم یہ یقین دلایا کہ کسی بھی قیمت پر قوم کی حفاظت اور سلامتی سے سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔
Jammu and Kashmir News : دفاعی ماہرین کا ماننا ہے کہ پاکستان گزشتہ کئی برس سے جموں و کشمیر میں تخریبی کاروائیاں انجام دینے کے لئے کنٹرول لائن اور سرحد کے قریب ڈرون کا استعمال کرتا آیا ہے۔
فائر بندی معاہدے Ceasefire کے چار ماہ مکمل ہونے پر کنٹرول لائن اور سرحد سے متصل علاقوں میں آباد لوگ دیگر علاقوں میں رہائش پذیر لوگوں کی طرح ہی روزمرہ کے کام انجام دے پارہے ہیں۔
اداکارہ عرفی جاوید نے اپنی ڈریس سے پھر مچایا تہلکہ، دکھایا اتنا بولڈ لک، فینس رہ گئے دنگ!
'پٹھان' نے باکس آفس کے 'دنگل' پر دی عامر خان کو پٹخنی، بالی ووڈ کی سب سے بڑی ہٹ بنی
کیارا اڈوانی چاہتی ہیں جڑواں بچے؟ بتایا لڑکی چاہئے یا لڑکا، اس وجہ سے ہونا چاہتی ہیں حاملہ