Jammu and Kashmir News : سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے یہ میٹنگ جموں و کشمیر کے مستقبل کے لئے ایک مثبت شروعات ہے۔ سیاسی مبصرین مانتے ہیں کہ یوٹی کی نوجوان نسل اسمبلی انتخابات کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہے ۔ تاکہ وہ اپنے نمائندرے منتخب کر کے ایک ایسی جمہوری سرکار تشکیل دے سکیں ، جو یوٹی میں جاری موجودہ ترقیاتی عمل کو مزید آگے بڑھا سکے۔
Jammu and Kashmir News : پی اے جی ڈی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ اس اتحاد میں شامل تمام پارٹیوں کے نمائندے ذاتی طور پر اس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کل جماعتی میٹنگ میں وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کے سامنے اپنا موقف رکھیں گے۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ میٹنگ میں جن بھی مدعوں پر بات ہوگی ، وہ ذرائع ابلاغ کے توسط سے عام لوگوں کے سامنے رکھے جائیں گے۔
Jammu and Kashmir News : سیاسی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس تین سو ستر ہٹائے جانے کے بعد دئے گئے بیانات کی وجہ سے میٹنگ میں شریک ہونے کے حوالے سے مخصمے کا شکار ہیں ۔
Jammu and Kashmir News : حالانکہ رواں برس میلے میں کووڈ وبا کی وجہ سے کافی کم تعداد میں عقیدت مندوں نے متبرک درگاہ پر حاضری دی ۔ تاہم عقیدت سے سرشار مندر پر حاضری دینے والے یاتریوں کی موجودگی سے قلب و ذہن کو سکون فراہم کرنے والا ماحول پیدا ہو گیا۔
Jamm and Kashmir News : سالانہ امرناتھ یاترا 2021 کے انعقاد سے متعلق اگرچہ شری امرناتھ شرائین بورڈ کی طرف سے باقاعدہ اعلان ہونا ابھی باقی ہے ۔ تاہم بورڑ کی طرف سے ایک بار پھر اشارے ملنے لگے ہیں کہ اس سال امرناتھ یاترا منعقد کی جاسکتی ہے۔
Jammu and Kashmir News : جموں شہر اور مضافات کے عام لوگوں کا کہنا ہے کہ کورونا کرفیو اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے ان کی مالی حالت پہلے ہی خراب ہو چکی ہے اور پٹرول و ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے رہی سہی کسر پوری کر دی۔
Jammu and Kashmir News : جموں خطے سے وابستہ تجارت پیشہ افراد چاہتے ہیں کہ صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی اسی طرز پر معمول کی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی جائے ، جیسے یوٹی کے آٹھ اضلاع کے بارے میں فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکار نے کل یوٹی کے آٹھ اضلاع شوپیاں، کولگام ، بانڈی پورہ، گاندربل، رام بن ، ڈوڈہ، ریاسی اور پونچھ میں ہفتے میں پانچ روز تجارتی سرگرمیاں پوری طرح سے بحال کرنے کا اعلان کیا تھا۔
Jammu and Kashmir News : محبوبہ مفتی کی سرکاری رہائش گاہ پر ہوئی میٹنگ کو جموں و کشمیر کی سیاست کے حوالے سے کافی اہم مانا جارہا ہے۔ ایک لمبے عرصے کے بعد منعقد ہوئی اتحاد کی اس میٹبنگ کو سیاسی مبصرین الگ الگ زاویوں سے دیکھ رہے ہیں ۔
Jammu and Kashmir News : جموں و کشمیر یوٹی کے جموں میں گزشتہ کئی روز سے گرمی کی شدید لہر جاری ہے اور دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.6 ڈگری سیلسیس تک پہنچ چکا ہے ، جو معمول کے درجہ حرارت سے لگ بھگ 2 ڈگری سیلسیس زیادہ ہے ۔
جموں و کشمیر انتظامیہ نے ایک اہم فیصلے میں یو ٹی کے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے تمام باقی ماندہ مضامین کے امتحانات منسوخ کرنے کا اعلان کیا ۔
کووڈ وبا سے نمٹنے اور اس سے متاثرہ افراد کا علاج و معالجہ کرنے کے لیے ڈاکٹر و نیم طبی عملے کے اہلکار اہم رول ادا کر رہے ہیں۔
حالانکہ محکمہ ابھی سرکار کی طرفسے ہدایات ملنے کا منتظر ہے تاہم محکمہ سیاحت کے کشمیر صوبے کے ڈائیریکٹر ڈاکٹر جی این ایتو کا کہنا ہے کہ محکمے کی طرف سے ابھی Capacity building کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔
ضلع مجسٹریٹ کرتیکا جوتسنا نے نیوز 18 اُردو کے ساتھ خاص بات چیت میں کہا کہ امرناتھ یاترا سے منسلک تمام مقامی افراد کی ترجیحی بنیادوں پر ٹیکہ کاری کی جائے گی تاہم اسکے لئے کوئی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی گئی ہے۔
روزنامہ کشمیر ایمیجز کے چیف ایڈیٹر بشیر منظر کا کہنا ہے کہ پولیس اور دیگر حفاظتی عملہ سیاسی ورکروں پر کئے جانے والے جان لیوا حملوں کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔
کورونا وبا سے لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے جموں وکشمیر کے اطراف و اکناف میں ٹیکہ کاری کا عمل جاری ہے۔
یہ ایرانی ماڈل نظر آتی ہیں بالکل ایشوریہ رائے کی طرح، لگتی ہیں بہنیں، تصویریں یہاں دیکھئے
نشے کی لت، گرل فرینڈ ہوئی حاملہ، ٹوٹی شادی، اسٹار کرکٹر کا کریئر ہوا برباد
حیران کردے گی 'صرف تم' اداکارہ کی سچی کہانی، کہاں ہوگئیں غائب؟