بی ایم او بونیار ڈاکٹر پرویز مسعودی نے پہل کر کے علاقے کے دشوار گزار دیہات میں آباد لوگوں کی ٹیکہ کاری انجام دینے کے لیے گھر گھر جانے کا فیصلہ کیا۔
سرحدوں اور کنٹرول لائن پر گزشتہ 3 ماہ سے پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری بند ہونے کے طفیل ان علاقوں کے لوگ بلا کسی خوف و خطر کے روز مرہ کا کام انجام دے رہے ہیں۔
مستفید ہونے والے افراد میں کشمیر صوبے سے تعلق رکھنے والے 14ہزار 627 ، جبکہ جموں صوبے سے تعلق رکھنے والے 13ہزار 153 افراد شامل ہیں۔ جموں کشمیر کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی غریب لڑکیوں کی شادی انجام دینے کے لیے 4 کروڑ روپے سے زائد کی رقم فراہم کی گئی
کووڈ مریضوں کے لیے قائم کۓ گئے خصوصی اسپتالوں میں درکار آکسیجن سپلائی ضروری ادویات کی فراہمی اور دیگر سہولیات کا برسر موقع جائزہ لینے کے لیے ایل جی ان اسپتالوں کے دورے بھی کر رہے ہیں۔
جموں کشمیر میں بلیک فنگس سے پہلی موت ریکارڈ ہوئی ہے جس کے بعدلوگوں میں فکر و تشویش کی لہر دیکھی جارہی ہے اور طبی ماہرین نے احتیاطی تدابیر اپنانے پر زوردیا ہے۔
Jammu and Kashmir News : ڈاکٹر ستیش گپتا نے کہا کہ کووڈ سے صحتیاب ہونے والے افراد کو بعد میں بھی احتیاط برتنی چاہیے ۔ تاکہ انہیں اس طرح کے انفیکشن سے نبردآزما نہ ہونا پڑے ۔
Jammu and Kashmir News : گزشتہ ایک ماہ سے ہر صبح منڈ لوٹ گاؤں کے ہر گھر پر اوشا دیوی دستک دیکر تھرمل اسکینر کے ذریعہ گھر میں موجود تمام افراد کے بدن کی حرارت چیک کرتی ہیں۔
Jammu and Kashmir News : ڈاکٹر سودھن نے کہا کہ جموں میڈیکل کالج کی لیباریٹری میں جانچ شدہ 38 فیصد نمونوں میں یہ نیا ویرینٹ پایا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کا یہ نیا ویرینٹ معمول سے 22 فی صد زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔
Jammu and Kashmir News : جموں کے میٹرنٹی چائلڈ ہیلتھ کئیراسپتال گاندھی نگر میں کام کر رہی 45 سالہ سینئر اسٹاف نرس ممتا شرما اسپتال میں داخل حاملہ خواتین کی زچگی میں اپنی ٹیم کے ساتھ شانہ بشانہ کام کرنے میں پیش پیش رہتی ہیں۔ کووڈ کے خطرات کو درکنار کر ممتا شرما اسپتال میں 12 گھنٹے ڈیوٹی انجام دیتی ہیں۔
Jammu and Kashmir News : جموں کے پرکھو مائیگرنٹ کیمپ میں پھولوں سے سجی کار میں ماسک پہنے ونود رینہ نامی اس دولہے کے وہم و گمان میں بھی یہ بات نہیں آئی ہوگی کہ زندگی کے اہم اور یادگار دن پر انہیں صرف چار باراتیوں کے ساتھ سسرال کی طرف روانہ ہونا پڑے گا ۔
Jammu and Kashmir News : منوج سنہا نے کہا کہ جن بچوں کے والدین کووڈ کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ، انہیں سرکار کی طرف سے خصوصی وظیفہ فراہم کیا جائے گا۔
Jammu and Kashmir News : منوج سنہا نے کہا کہ ڈاکٹروں اور دیگر نیم طبی عملے کو اسپتالوں میں داخل مریضوں کو بہتر علاج فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ تیمارداروں کے ساتھ ذاتی طور پر گفت و شنید کرنی چاہئے ۔ تاکہ مریض اور ان کے تیمارداروں کو کسی بھی طرح کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
Jammu and Kashmir News : میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کہا کہ ان کے اسپتال میں لگ بھگ 450 مریض داخل ہیں اور ابھی بھی ان کے پاس ایک درجن سے زیادہ بیڈ خالی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دن میں دو تین مرتبہ ڈاکٹر کووڈ وارڈ میں جاکر بیماروں کی تشخیص کرتے ہیں اور صحت یاب ہونے والے مریضوں کو اسپتال سے رخصت کیا جاتا ہے ۔ جس کے نتیجے میں مزید بیڈ خالی ہو جاتے ہیں ۔
سرکار اور متعلقہ اداروں کی طرف سے طالب علموں کو آن لائن تعلیم فراہم کی جا رہی ہے تاکہ انکی تعلیم متاثر نہ ہو۔ طالب علموں کو تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے تعلیمی کیرئر کو نقصان سے بچانے کےلئے آن لائن امتحانات منعقد کرنے کا بھی فیصلہ لیا جا رہا ہے۔
Jammu and Kashmir News : آنجہانی جگموہن کے انتقال پر جموں و کشمیر میں 3 دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ۔ چار سے چھ جون تک یوٹی کی تمام سرکاری عمارتوں پر قومی جھنڈا سرنگوں رہے گا اور اس دوران کسی بھی سرکاری پروگرام کا اہتمام نہیں ہوگا ۔
کرمنل کے درمیان کھیل کر ہوابڑا، پاکستان میں جاکر مچائی تباہی، جانئے کون ہے وہ کرکٹر۔۔۔
10دن میں آسٹریلیا کو ٹیم انڈیا دے سکتی ہے دوسرا جھٹکا، بدل چکا ہے کپتان، ٹوٹےگی آخری امید
رانی چٹرجی نے فلانٹ کی باڈی تو لوگوں نے جسم پر نشان دیکھ کر کہیں ایسی باتیں