ہندوستان اور پاکستان (India & Pakistan) کے درمیان لائن آف کنٹرول (LoC) اور بین الا اقوامی سرحد پر جنگ بندی معاہدے (ceasefire) کی پاسداری کو یقینی بنانے کے سمجھوتے کا جموں و کشمیر میں سیاسی پارٹیوں اور عام لوگوں نے خیر مقدم کیا ہے۔
ریلیف کمشنر مائیگرنٹس ٹی کے بٹ نے نیوز 18 کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ملازمین کے لئے رہائشی کالونیاں تعمیر کرنے کے لئے2015میں پی ایم ڈی پی کے تحت 920 کروڑ روپئے کی رقم جاری کی گئی ہے۔
کھیلو انڈیا کے تحت 26 فروری سے شروع ہونے والے اس کارنیوال کے لئے تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔ اس کارنیوال میں 20 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں کے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں ۔
کشمیری مہاجرین کے لئے وزیر اعظم امپلائمنٹ پیکیج کے تحت حال ہی میں مشتہرکی گئی تقریباً 2000 اسامیوں کے لئے لازمی تحریری امتحانات کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں۔ ان اسامیوں کے لئے تقریباً 33 ہزار سے زائد امیدواروں نے مختلف عہدوں کے لئے درخواستیں دی ہیں۔
رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی یہ اداکارہ، سالوں سے چل رہا تھا معاشقہ! جانئے کون ہے دولہا؟
آج سپر ہٹ اداکارہ ہوتیں تارا ستاریہ لیکن ایک غلطی نے کردیا بیڑا غرق، اور پھر...۔
2نابالغ لڑکیوں کے ساتھ درندگی، حیوانیت کی تمام حدیں کردیں پار، عصمت دری کرکے بنائے ویڈیو..