اسدالدین اویسی نے نیو ز18 اردو سے خاص بات چیت کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دہلی پولیس بھی مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرتے ہوئے انہیں گرفتار کررہی ہے۔
اتوار کے روز ان کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی ، جس کے بعد انہیں اسپتال میں وینٹیلیٹر رکھا گیاتھا۔ لیکن اتوار کی رات ان کا انتقال ہوگیا۔
جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ میں ہفتے کے روزایک انکاؤنٹر کے دوران ایک کرنل ، ایک میجر سمیت 4 فوجیوں اور ایک پولیس انسپکٹر کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ایک میڈیا رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ دونوں کا تعلق تامل ناڈو سے تھا اور وہ ذیابیطس کے مریض تھے۔ رپورٹ کے مطابق ، خط میں لکھا گیاہے کہ تبلیغی جماعت کے دونوں ارکان ذیابیطس کی دوائیں اورمناسب کھانا فراہم نہ ہونے سے فوت ہوگئے ہیں۔
فیس بک نے بدھ کے روز اس ڈیل کا اعلان کیاہے۔ فیس بک نے کہا ، 'یہ سرمایہ کاری ہندوستان سے ہماری وابستگی کی عکاسی کرتی ہے۔ جیو نے ہندوستان میں جو بڑی تبدیلیاں لائیں ہیں اس سے ہم بھی پرجوش ہیں۔
ایک ٹویٹ میں واضح کیا ہے کہ اعتکاف ، یا کسی مسجد کے اندر چوکسی رکھنا ، رمضان المبارک کے ساتھ ساتھ پانچ روزانہ کی نمازوں اور خصوصی تراویح سمیت رات میں ادا کی جانی والی تمام نمازیں رمضان کے دوران معطل رہے گی۔
وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے اس واقعہ کی اعلی سطحیٰ تحقیقات کا اتوار کو حکم دیا۔اس پورے معاملے پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے بتایاکہ اس واقعہ کو فرقہ وارانہ رنگ نہیں دینے کی سازش کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔
کورونا وائرس سے وباء سے نمٹنے کے لیے لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے میں کچھ نرمی دی جارہی ہے۔ اس سلسلہ میں وزارت داخلہ نے رہنمایا خطو ط جاری کیے ہیں۔
ٹرمپ نے الزام لگایا ہے کہ ڈبلیو ایچ او نے کوویڈ 19 کی سنگینی کو چین کے کہنے پر دنیا سے چھپا رکھا تھا۔ جس کی وجہ سے یہ وباء آج پوری دنیا میں پھیل چکی ہے۔
عمران نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ لوگوں کو کورونا انفیکشن کے مرنے سے خود کو بچانا ہوگا لیکن اس بات کو بھی دھیان میں رکھنا چاہئے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے انہیں بھی فاقہ کشی کی صورتحال سے بچانا ہے۔ عالمی برادری کو بھی لوگوں کو فاقہ کشی سے بچانا ہوگا۔
ہندوستان میں کورونا وائرس کی وباء شدت پھیل رہی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں اب تک 6412 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 5703 معاملے سرگرم ہے ۔جبکہ مہلوکین تعداد 199 ہوگئی ہے۔
ریحان الدین کا کہنا ہے کہ ہم بے سہارا اور مجبوروں میں فوڈپیکٹس تقسیم کرتے ہیں اور وہ وزیر اعظم نریندر مودی کی اس اپیل کا اعادہ بھی کرتے ہیں۔ ہم لوگوں سے مستقل طور پر درخواست کر رہے ہیں کہ وہ لاک ڈاؤن اور سماجی دوری کی صحیح طریقے سے پیروی کریں
ملک میں پہلی بار کورونا سے متاثر ایک ڈاکٹر کی موت ہوگئی ہے۔ اندور کے ریزیسذیڈنٹ ڈاکٹر شتروگھن پنجوانی کورونا سے متاثر تھے اور آج انکی موت ہوگئی ہے۔
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستان کے عوام کوہائڈروکسی کلوروکوئن (ایچ سی کیو) کی برآمد پر پابندی ختم کرنے پر شکریہ ادا کیا
کورونا وائرس کی وبا ءکے اس بحران میں ، حکومت نے ایک بہت بڑا فیصلہ لیا ہے۔ جس سے عام ٹیکس دہندگان اور تاجروں کو راحت ملے گی۔
IPL 2021: رائل چیلنجرس بنگلورو کی مسلسل چوتھی جیت ، راجستھان کو 10 وکٹوں سے روندا
سمندر کنارے نیاشرما نے کالی بکنی پہن کر پھر کرایا فوٹو شوٹ، لوگوں نے ایسے دئے ردعمل
پاپاسنیل شیٹی نے بیٹی کی بوائے فرینڈ کے ساتھ والی تصویر پرکر ڈالا ایساکمینٹ، مچ گیا ہنگامہ