اترپردیش کے بلرامپور سے اہم خبر ہے۔بی جے پی لیڈر منجو تیواری کے خلاف کیس درج کرلیاگیاہے۔بی جےپی لیڈرنے کورونا کو بھگانے کیلئے فائرنگ کی تھی۔ایس پی دیورنجن ورما کےحکم پرکوتوالی تھانہ میں کیس درج کیاگیاہے۔ منجو تیواری نے سوشل میڈیا پر بھی فائرنگ کا ویڈیو بھی وؤ پوسٹ کیاتھا۔ بتایاجارہا ہے کہ ضلع انتظامیہ ، منجو تیواری کا آرمس لائسنس منسوخ کرنے پر غور کررہاہے۔
وزارت صحت کے جوائنٹ سکریٹری ، لیوو اگروال نے دو دن قبل بتایا تھا کہ تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کرنے والے تقریباً9000 افراد کی شناخت کرکے انہیں کوارنٹین مرکز کو بھیج دیاگیاہے۔
کورونا وائرس پر قابو پانے کی حکمت عملی یہ ہوگی کہ ان ریاستوں میں ایسے ان کلسٹرز مقامات کی نشاہدہی جارہی ہے جہاں کمیونٹی ٹرانسمیشن کا زیادہ خطرہ ہے۔
مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے نظام الدین مرکزکے معاملے پراپناردعمل کا اظہارکیاہے۔اسد الدین اویسی نے سرکار اور میڈیا پر جم کرنشانہ سادھا۔انہوں نے کئی مثالیں پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو کٹگھڑے میں گھیرا اور لوگوں سے کورونا کے خلاف کھڑے ہونے کی اپیل کی ۔
حکومت کا مقصد اس ایپ کے ذریعے عوام کی مدد کرنا ہے تاکہ انہیں اس پتہ کا چل سکے کہ آیا وہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں آئے ہیں یا نہیں۔
پی ایم مودی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پرجانکاری دی ہے کہ کہ وہ 3 اپریل کو صبح 9 بجے ملک کے شہریوں کے لئے ایک ویڈیو پیغام جاری کریں گے۔
سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے کہ کورونا وائرس کے بحران کی صورت میں دنیا کو کس کی رہنمائی کرنی چاہئے اور قائدین کا کردار کیا ہونا چاہئے۔ کچھ صارفین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لے رہے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی ، سوشل میڈیا پر ایک بڑا حصہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حمایت کرتا ہے
نقوی نے کہا ہے کہ اس تبلیغی جماعت نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تبلیغی جماعت نے طالبان کا جرم کیا ہے اور اسے معاف نہیں کیا جاسکتا
دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے اے این آئی کو بتایا کہ نظام الدین مرکز میں قیام کرنے والے 24 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں اور انکے میڈیکل جانچ کے بعد ٹیسٹ رپورٹ بھی مبثت آئی ہے
تلنگانہ میں کورونا سے ہونے والی جملہ 6 ہلاکتوں کی حکومت نے تصدیق کردی ہے۔تلنگانہ سی ایم او کی جانب سے ٹویٹ کرکے بتایاگیا ہے
نندنی رائے کی پیدائش 18 ستمبر 1988کو ہوئی ہے اور انہیں نیلم گوہرانی کے نام سے جانا جاتا تھا۔ نندینی ایک بالی ووڈ اداکاروماڈل ہیں انہوں نے 2010 میں مس آندھرا پردیش کا خطاب حاصل کیاتھا۔ ماڈلنگ کےانہوں نے اداکاری میں اپنا کیریئر بنایاہے۔
مرکز نے ریاستوں کو ہدایت دی کہ تارکین وطن مزدوروں سمیت غریب اور نادار افراد کے کھانے اور رہائش کے مناسب انتظامات ان کے کام کی جگہ پر کئے جائیں۔
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ آئیے کوویڈ 19 کے بحران سے پید ا شدہ چیلنجوں کو ہم مواقعوں میں تبدیل کریں۔
خط غربت سے نیچے 8.3 کروڑ خاندانوں کو تین ماہ کے لئے مفت ایل پی جی سلنڈر ملیں گے۔جس سے 8.3 کروڑ بی پی ایل کنبوں کو فائدہ پہنچانے کی توقع ہے۔
وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے کہا کہ وزیر اعظم غریب کلیان یوجنا (فوڈ اسکیم) کے تحت 80 کروڑ افراد کو فائدہ پہنچایا جائے گا۔ "اس اسکیم کے تحت ہر ایک کو 5 کلو گیہوں/ چاول کی فراہمی مفت ہوگی ۔
کرمنل کے درمیان کھیل کر ہوابڑا، پاکستان میں جاکر مچائی تباہی، جانئے کون ہے وہ کرکٹر۔۔۔
10دن میں آسٹریلیا کو ٹیم انڈیا دے سکتی ہے دوسرا جھٹکا، بدل چکا ہے کپتان، ٹوٹےگی آخری امید
رانی چٹرجی نے فلانٹ کی باڈی تو لوگوں نے جسم پر نشان دیکھ کر کہیں ایسی باتیں