حج 2020 پربھی کوروناوائرس کی وباءکا اثر پڑسکتا ہے ۔اس ضمن میں حج کمیٹی آف انڈیا نےایک سرکولر جاری کیا ہے۔سعودی حکومت کی جانب سے کسی بھی رہائشی معاہدے پر دستخط سے روکا گیا تھا۔تاہم حج کمیٹی آف انڈیا نے یقین دلایا کہ حج منسوخ ہونے کی صورت میں جمع رقم واپس ہوگی۔ہمارے نمائندے نے مدھیہ پردیش حج کمیٹی کے سی ای او سے بات چیت کی۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ اب تمامHD چینل بھیSDفارمیٹ پردستیاب کرائے جائیں گے۔ اس سے صارفین کا موبائل ڈیٹا کم خرچ ہوگا ۔ جبکہ اس سے انٹرنیٹ بینڈوتھ بھی متاثر نہیں ہوگی۔
شری رام جنم بھومی تیر ت شتر ٹرسٹ کےعہدیدار، سی ایم یوگی اور سنتوں کی موجودگی میں رام للا کی مورتی کی منتقلی انجام دی گئی ہے۔
وزارت داخلہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے این پی آر اور مردم شماری کا کام آئندہ احکامات تک ملنے تک روک دیا گیا ہے۔
ہندوستان میں کورونا وائرس سےہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ 11 ویں موت تامل ناڈو میں ہوئی۔اطلاعات کے مطابق ،ایک 54 سالہ شخص کی کوئی سفری تاریخ نہیں تھی
نیٹ ورک18 نےوزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاکہ حکومت یومیہ مزدوری کرنے والے افراد کی مالی پریشانیوں کو دور کرسکیں۔
جیو کی جانب سے MyJio ایپ پرنیا کورونا وائرس علامت چیکرمتعارف کیاگیاہے۔ یہ ا یپ ، آپ کو خطرات سے آگاہ کرتاہے۔ آپ ، اسکا استعمال صرف اپنے لیے ہی نہیں بلکہ اپنے اہل خانہ کے لیے بھی کرسکتے ہیں۔
اگر آپ کورونا وائرس سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو ، یہ ہے۔ حکومت ہند ایک شہریوں کو اس کورونا وائرس کے وبائی مرض کے دوران ڈیجیٹل ادائیگیوں کے استعمال کرنے کی ترغیب دے رہی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی کوششوں میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ (آر آئی ایل) نے پیر کو ممبئی میں ملک کے پہلے كووڈ -19 علاج کے لئے وقف اسپتال کھول دیا۔
اب گھریلو راستوں پر چلنے والی ایئر لائن کمپنیوں کی پروازیں بھی معطل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف تین ماہ سے زیادہ عرصہ سے احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پٹرول بم پھینکا گیاہے۔
پورے ملک میں جنتا کرفیو کا مبثت اثر دیکھا جارہاہے۔دہلی این سی آر میں جنتا کرفیو کی وجہ سے سڑکیں اور بازاریں خالی ہیں۔
سلمان خان نے اتوار کے روزسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے زور دیا کہ عوام کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کریں ۔
جنتا کرفیو کے دوران عوام کو صبر وتحمل سے کام لینا چاہیے۔ کورونا کے خلاف جنگ کے طور پر ، وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ملک سے خطاب کرتے ہوئے عوامی کرفیو کی اپیل کی۔
کورونا وائرس کے خوف سے بیرون ممالک سے طلبہ واپس اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں ۔ آج بھی بنگلہ دیش سے کئی طلبہ سرینگر ایئر پورٹ پہنچے۔ ان طلبہ کو ائرپورٹ سے سیدھے نجی ہوٹلوں میں منتقل کیا گیا ۔یہاں ان طلبہ کی اسکرینگ ہوگی اور کورنٹائن وقت تک وہاں رکھا جائے گا۔ ۔ ایک پولیس افسر نے نیوز ایٹین اردو کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ تقریباً چار سو طلبہ کو بنگلہ دیش سے واپس لایا گیا ہے ۔ ہمارے نمائندے سمیع اللہ نے ائرپورٹ کے باہر حالات کا جائزہ لیا ۔
39 سال کی عمر میں بھی کنواری ہے یہ مشہور اداکارہ، باہوبلی اسٹار سے رہ چکا ہے معاشقہ
بالی ووڈ کی 5اداکارائیں موسیقی میں ہیں ماہر، مشہور گانوں کو دے چکی ہیں آواز
جب سیف علی خان نے بتایا کیوں کی کرینہ کپور سے شادی، ہرشخص کو دیا عجیب مشورہ، کہی یہ بات