ٹیلی کام ریگولیٹری اتھاریٹی آف انڈیا(TRAI) کے ذریعہ فروری کیلئے جاری کیے گئے اوسط 4G ڈاون لوڈ سپیڈ کے اعداد و شمار میں ریلائنس جیو نے ایک بار پھر بازی مارلی ہے۔
حکام نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں دو مقدس مساجد کے بیرونی صحن میں داخلہ اور نماز معطل کردی ہے ۔
دہلی ہائی کورٹ کے بعد ، سپریم کورٹ نے بھی جمعرات اورجمعہ کی آدھی رات کو نربھیامجرموں کو پھانسی دینے کے خلاف درخواست کو مسترد کردیا ، جس کے بعد اب نربھیا کے چاروں مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔
مدھیہ پردیش اسمبلی سکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ ایجنڈے کے مطابق فلو رٹیسٹ کا وقت دوپہر 2 بجے مقرر کیا گیا ہے۔
یوگتیااس وقت سے نربھیا کے والدین کے ساتھ کھڑی ہیں جب تک کہ 18 دسمبر 2012 کو تحریک شروع نہیں ہوئی۔
ان 4 مجرموں کو دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دی گئی ہے۔ بتایا جاراہے کہ تہاڑ جیل ڈی جی کو سندیپ گوئل کی نگرانی میں پھانسی دی گئی ۔
جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں شاہپور اور کیرنی سیکٹروں میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بدھ کے روز ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان فائرنگ اور گولہ باری کا تبادلہ ہوا
سعودی عرب حکومت مہلک کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے غیر معمولی اقدامات کر رہی ہے ۔سعودی عرب کی تمام مساجد میں جمعہ اور پنج وقتہ نمازوں کی با جماعت ادائیگی معطل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
اہم بات یہ ہے کہ دہلی پولیس نےوزارت داخلہ کو بتایا کہ وہ تشدد سے کچھ دن پہلے مغربی اتر پردیش کے دیوبند سے بڑی تعداد میں آئے لوگوں کے متعلق تحقیقات کررہی ہے جو مبینہ طور پر مصطفیٰ آباد اور شمال مشرقی دہلی کے دیگر علاقوں میں قیام پزیر ہیں
ذرائع سے نیوز 18 کو ملی اطلاعات کے مطابق پولیس عہدیداران ، شاہین باغ کے مظاہرین کو بتائیں گے کہ وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے 50سے زیادہ افرادجمع ہونے یا مظاہرہ کرنے پر پر پابندی لگادی ہے۔
جموں کشمیرکےسابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کی حراست معاملےمیں آج سپریم کورٹ میں سماعت ہے۔عمرعبداللہ کی بہن سارہ عبداللہ کی عرضی پر سماعت ہوگی ۔
مدھیہ پردیش میں سیاسی سر گرمیاں عروج پر پہنچی گئی ہے۔بی جے پی اور کانگریس دونوں نے ہی اکثریت ثابت کرنے کا دعویٰ کررہے ہیں۔
محمود پراچہ نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون ، این پی آر اور این آرسی کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کو نئی جہت بخشنے کی خاطر اب ملک گیر سطح پر جیل بھرو احتجاج شروع کیاجانا چاہیے ۔
تلنگانہ اسمبلی میں شہریت ترمیمی قانون (CAA) ، این پی آر(NPR) این آرسی (NRC) کے خلاف قراداد منظور کرلی ہے۔ قرارداد کے دوران ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے دلچسپ تبصرے کیے۔
جمعیت علمائے ہند کی درخواست پر پیر کو جاری کردہ اس نوٹس میں ، ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو تشدد سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج کو محفوظ رکھنے کا حکم دیا ہے۔
کیا یہ اداکار ہےAkanksha Dubeyکی خودکشی کی وجہ؟ سوشل میڈیا پر لوگوں نے دی بھدی گالیاں۔۔۔
روزے میں آپ کے جسم میں پانی کی کمی نہیں ہونے دے گا یہ جوس، جانئے اس کے اور فوائد
BCCI Central Contract: پانچ سال میں BCCIنے دئے 450کروڑ، روہت۔کوہلی کاجلوہ، جڈیجہ بھی نہیں