ملک کے شیئر بازاروں میں کورونا وائرس کی گھبراہٹ برقرار ہے۔ پیر کو سینسیکس 1000 پوائنٹس اور نفٹی 350 پوائنٹس سے زیادہ نیچے کھلے۔کاروبار کے آغاز میں آج سینسیکس جمعہ کے 34103.48 کے مقابلہ میں 33106 پوائنٹس پر کھلا اور فروخت کے دباؤ میں ابتدائی کاروبار نیچے جاکر 32449.03 پوائنٹس پر آ گیا۔ فی الحال سینسیکس 32458.84 پوائنٹس پر کاروبار کررہا ہے۔اسی طرح نفٹی بھی 350 پوائنٹس سے زیادہ نیچے کھلنے کے بعد تیزی سے گھٹتا ہواہوا 450 پوائنٹس ٹوٹ کر 9505 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا ہے
گورنرلال جی ٹنڈن نےفلورٹیس کاحکم جار ی کیاتھا۔تواسپیکراین پی پرجاپتی نےاس تعلق سےاپنےپتےابھی بھی نہیں کھولےہیں۔
ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔ملک بھر میں اب تک110معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
اترپردیش حکومت نے بھی کورونا وائرس کو وبائی مرض قراردیاہے ۔ کابینہ میٹنگ کے بعد وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے یہ بات کہی ہے۔ یوگی آدیتہ ناتھ نے کہا کہ اترپردیش میں تمام اسکولوں کو بند رکھنے کی ہدایت دیدی گئی ہے۔
جموں وکشمیر کےاہم سیاسی لیڈران جن میں فاروق عبد اللہ کے بیٹے عمر عبداللہ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی شامل ہیں ۔ آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد زیر حراست ہیں۔
گرفتار ملزمین میں سے 3 کا تعلق غازی آباد سے ہے۔ رتن لال کے قتل میں سلیم ملک ، محمد جلال الدین ، محمد دانش ، محمد سلیم خان ، محمد ایوب ، محمد مشتاق اور ایک اور ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ فی الحال ان سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔
مجلس اتحادالمسلمین رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے بدھ کے روز کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی تشدد پر بحث کا جواب دیتے ہوئے لوک سبھا میں دہلی پولیس کا کھلے عام دفاع کیا۔
عدالت نے اس معاملہ کو سپریم کورٹ کی بڑی بنچ کو بھیجنے کا فیصلہ سنایاہے۔ کورٹ نے کہا کہ اس سلسلہ میں چیف جسٹس آف انڈیا سے سفارش کی جائیگی کہ ایک تین رکنی بنچ مقرر کرکے آئندہ ہفتہ میں سماعت کروائیں۔
نئی دہلی:دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے دہلی اسٹیٹ یونٹ کے صدر پرویز احمد اور سکریٹری الیاس کو گرفتار کیا ہے۔ فنڈنگ کیس میں ایک اور ممبر کو بھی گرفتار کرلیا۔
اشتعال انگیز تقرروں کے معاملے میں دہلی ہائیکورٹ آج سماعت کرے گا۔ پچھلی سماعت میں ہائی کورٹ نے مرکز، دہلی حکومت اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا تھا ۔
لکھنؤ کے چوراہوں پر لگے ہورڈنگ ہٹانے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو اترپردیش حکومت نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔آج سپریم کورٹ اس معاملے پر سماعت کرے گا۔
اب کورونا کے خلاف چین کی یہ مہم زیربحث آگئی۔ چینی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ، چینی حکومت کیمپ میں بند ایغور مسلمان اعضاء نکال کر کورونا متاثرین کے متاثر کا علاج کررہی ہے۔
دہلی تشدد پر آج لوک سبھا میں بحث ہوگی۔ذرائع کے مطابق دوپہر1بجے لوک سبھا میں بحث شروع ہوگی۔وزیرداخلہ امت شاہ بحث کے بعد جواب دینگے۔
ذرائع نے بتایا کہ انہیں بی جے پی ہائی کمان کی طرف راجیہ سبھا کا ٹکٹ اور مرکزی کابینہ کااہم قلمدان دینے کا یقین دلایاگیاہے۔ ذرائع نے بتایا کہ جیو تر ادتیہ سندھیا کو مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا کے لئے نامزد کیا جاسکتا ہے۔
یوگی حکومت الہ ٰآباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائے گی
جب اس اداکارہ کی تیسری شادی پر لوگوں نے مارا طنعہ، کتنی مرتبہ شادی کروگی؟ دیا یہ جواب
39 سال کی عمر میں بھی کنواری ہے یہ مشہور اداکارہ، باہوبلی اسٹار سے رہ چکا ہے معاشقہ
بالی ووڈ کی 5اداکارائیں موسیقی میں ہیں ماہر، مشہور گانوں کو دے چکی ہیں آواز