دہلی پولیس کی کرائم برانچ ملزم نوجوان کے ساتھ دہلی روانہ ہوگئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ شاہ رخ کے بہت سے رشتے دار بریلی میں ہیں ، جن کے گھر میں وہ مسلسل اپنا ٹھکانہ بدلا رہا تھا۔
وزیر اعظم نریندر مودی (PM Narendra Modi) نے منگل کے روز کہا کہ 'قومی مفاد پارٹی مفاد سے بالاتر ہے' اور کہا کہ ترقی ہمارا منتر ہے اور ترقی کی پہلی ضرورت اتحاد و ہم آہنگی ہے۔
گذشتہ ہفتے ہونے والے تشدد کے دوران کم از کم 122 مکانات ، 322 دکانیں اور 301 گاڑیاں جل گئیں ہیں یا گاڑیوں کو بری طرح نقصان پہنچا۔امکا ن ہے کہ حتمی رپورٹ میں نقصانات کے اعداد شمار تبدیل ہو۔
گوہاٹی : نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز (NRC) سے خارج ہونے والے 19 لاکھ افراد کو 20 مارچ سے نا منظوری کی پرچی (Rejection Slip) جاری کی جاسکتی ہے۔ آسام کی سربانند سونووال حکومت نے پیر کے روز اس منصوبہ پر عمل کرنے کی بات کہی ہے۔ یہ کام این آر سی اتھا ریٹی کی جانب سے کیاجائیگا۔ کسی شخص کو این آر سی کی حتمی فہرست سے خارج کرنے کی وجوہات کا انکار نامنظوری پرچی(Rejection Slip) میں ذکر کیا جائے گا۔
کْل ہند مجلس اتحادا لمسلمین کے احیا کے باسٹھ سال کی تکمیل پر ایم آئی ایم کےہیڈ کواٹر، دارالسلام میں منعقد کی گئی۔ ایم آئی ایم کے صدر، اسد الدین اویسی نے پارٹی پرچم لہرایا۔ تلنگانہ اسمبلی میں پارٹی کےفلور لیڈر، اکبر الدین اویسی نے کہا کہ ایم آئی ایم پر فرقہ پرست پارٹی ہونے کے الزامات کو مسترد کردیا۔ انھوں نے کہا کہ ایم آئی ایم فرقوں کو دیکھ کر کام نہیں کرتی ۔ دارالسلام کے دروازے ہر ایک کیلئے کھلے ہیں۔اکبر اویسی نے اپنے دادا، واحد الدین اویسی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انھوں نے ایم آئی ایم کو حق پرستوں کی جماعت قرار دیا۔ اس اجلاس میں مجلس کے ارکان اسمبلی،کارپوریٹرس، اورمجلس کے کارکن شریک رہے۔
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس دوبارہ شروع ہوا ۔ اپوزیشن کی جانب سے مظاہرے دیکھنے کو ملے ، اپوزشن ارکان نے دہلی کی صورتحال پر بحث کا مطالبہ کیا۔
پولیس افسران نے بتایاکہ شمال مشرقی ضلع میں پُرتشدد بھیڑکو دیکھتے ہوئے شاہین باغ میں احتیاطاً دفعہ144 نافذ کردی گئی ہے۔
جموں وکشمیرسےدفعہ 370کی منسوخی کےتعلق سےآج سپریم کورٹ بڑافیصلہ سناسکتاہے۔سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی آئینی بینچ فیصلہ سناسکتی ہے۔
عامر غازی آباد میں بطور ڈرائیور کام کرتا تھا اور ہاشم اس کا معاون تھا۔ ان خاندان کو ابھی تک ان کی لاشیں نہیں مل پائیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ان کا پوسٹ مارٹم سنیچر کے روز کیا جائے گا۔
نریش گجرال نے کہا کہ مجھے افسو س اس بات کا ہے کہ میری شکایت پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی اور دہلی پولیس کی جانب سے ان 16 افراد کو آج تک کوئی مدد نہیں ملی۔
مرکز نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ اس وقت بی جے پی لیڈروں اور دیگر کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے کے لئے ایف آئی آر درج کرنا مناسب نہیں ہوگا۔
کورونا وائرس کی وباء پھیلنے کے خوف سے سعودی عرب نے عمرہ اور مسجد نبویؐ کی زیارت کے لیے آنے والوں کے لیے داخلہ عارضی طور پر بند کردیا ہے۔
شمال مشرقی دہلی میں تشدد کا معاملہ پر ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی ہے۔عدالت نے پولیس سے پوچھا۔کیا آپ نے تینوں افراد کے ویڈیو دیکھے ہیں؟
شاہین باغ میں جاری مظاہرے سے متعلق درخواست کی سماعت کے لئے کوئی سازگار ماحول نہیں ہے۔اسی لیے، کیس کی سماعت 23 مارچ کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
مسلم تنظیموں نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر دہلی کے تشدد متاثرہ علاقوں میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کیاہے۔ اس سلسلہ میں تنظیموں نے کہا کہ تشدد متاثرہ علاقوں میں مسلمانوں کو نشانہ بنایاجارہاہے اور حالات پرقابوپانے کے لیے فوج کی تعیناتی ضروری ہوگئی ہے
کرمنل کے درمیان کھیل کر ہوابڑا، پاکستان میں جاکر مچائی تباہی، جانئے کون ہے وہ کرکٹر۔۔۔
10دن میں آسٹریلیا کو ٹیم انڈیا دے سکتی ہے دوسرا جھٹکا، بدل چکا ہے کپتان، ٹوٹےگی آخری امید
رانی چٹرجی نے فلانٹ کی باڈی تو لوگوں نے جسم پر نشان دیکھ کر کہیں ایسی باتیں