نندنی رائے کی پیدائش 18 ستمبر 1988کو ہوئی ہے اور انہیں نیلم گوہرانی کے نام سے جانا جاتا تھا۔ نندینی ایک بالی ووڈ اداکاروماڈل ہیں انہوں نے 2010 میں مس آندھرا پردیش کا خطاب حاصل کیاتھا۔ ماڈلنگ کےانہوں نے اداکاری میں اپنا کیریئر بنایاہے۔
حکام نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں دو مقدس مساجد کے بیرونی صحن میں داخلہ اور نماز معطل کردی ہے ۔
اہم بات یہ ہے کہ دہلی پولیس نےوزارت داخلہ کو بتایا کہ وہ تشدد سے کچھ دن پہلے مغربی اتر پردیش کے دیوبند سے بڑی تعداد میں آئے لوگوں کے متعلق تحقیقات کررہی ہے جو مبینہ طور پر مصطفیٰ آباد اور شمال مشرقی دہلی کے دیگر علاقوں میں قیام پزیر ہیں
سری نگر سے تعلق رکھنے والی ایک جوان سال خاتون نے خواتین کی بہتر صحت کی خاطر ذاتی خرچے پر ایک ایسی مہم شروع کی ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔
آج دنیا بھر میں ویلنٹائن ویک کے موقع پر آج چاکلیٹ ڈےChocolate Day منایاجارہاہے۔ ویلنٹائن ڈے Valetines Day ہو یا ویک اسے شادی شدہ جوڑے بھی منانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اس موقع پر شوہر اور بیوی ایک دوسر سے محبت کا اظہار کر تے ہیں۔ آج ہم کو ایسے چند مشورے دیں گے کہ اس پر عمل کرکے اپنی ازوداجی زندگی میں خوشگوار تبدیلیاں لائیں ۔
کسی روٹھے کو منانا ہو یا کسی سے رشتہ جوڑنا ہو تو شاید چاکلیٹ Chocolateسے بہتر کوئی تحفہ نہیں ہے۔ویلنٹائن ڈےValetine`s Day پر اپنےعزیزوں کو میٹھے تحائف(Sweet Gifts) دینے کی روایت پرانی ہے، خاص طور پر اس موقع پر چاکلیٹ کو میٹھی سوغات کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ چاکلیٹ ڈ ےChocolate Day کے موقع پر چاکلیٹ کے ساتھ کے ساتھ اگر آپ اردو شاعری (Urdu Shayari)کا سہارا لیں گے تو شائد آ پ کا محبو ب آپ کی یہ سوغات کبھی نہیں بھول پائےگا۔
اپنے محبوب سے اظہار محبت کرنا کسی امتحان سے کم نہیں ہے اورہم سب شاعر بھی نہیں جو بآسانی اپنی محبت کا اظہار کردیں ۔ لیکن آپ محبت کا اظہار کرنے کے لیے مشہور شاعروں کے کلام سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ اشعار ان تصویروں کے ذریعہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
محبت کی علامت کے طورپر منائے جانے والے انٹرنیشنل ویلنٹائن ڈے کے موقع پر لوگ اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ محبت او رپیار کے اظہار کے لیے اردو شاعری کا سہار ا لیاجاتاہے۔ ویلنٹائن ڈے کے تناظر میں آپ بھی تصویروں کے ذریعہ پڑھیں اردو شاعری
سنی لیون: بالی ووڈ کی آئٹم گرل جلد ہی پروڈیوسر بننے والی ہیں۔سنی لیون اپنے بینر پر فلم بنانے کی تیاری کر رہی ہیں۔ بطور پروڈیوسر ، وہ کہتی ہیں کہ وہ انا پرستی کا شکار نہیں ہے
ملازمت یعنی جاب انٹرویوز کے لیے بلائے جانے سےپہلے صرف 10سے 30سیکنڈز میں آ پ کے ریزیومے پر فیصلہ کیاجاتاہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون اینکرز کے علاوہ سرکاری ٹی وی چینل کے صحافیوں اور ملازمین نے بھی عوام سے معافی مانگی ہے۔
آج نصرت جہاں کی کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر،ہم نے ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعےان کی کچھ بہترین تصویریں حاصل کی ہے۔ آپ بھی دیکھیں یہ تصویریں
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کی جانب سے شہریت کے قانون کے حوالے سے مظاہروں میں مختلف شکلیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔جامعہ کیمپس میں آرٹسٹ وفنکاراپنے فن اورہنرکے نظریہ شہریت قانون کے خلاف آواز بلند کررہے ہیں
بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن آج (1 جنوری) 41 سال کی ہو گئیں۔ ہم آپ کے لیے فوٹوآرکائیوز سے ان کی کچھ نایاب تصاویرآپ کودکھائیں گے
شہریت قانون اوراین آر سی پرملک بھرمیں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔مختلف گوشوں سے اس پر تشویش کا اظہار بھی جا رہا ہے۔ امریکی کانگریشنل ریسرچ سروس کی تازہ رپورٹ میں بھی شہریت قانون اور مجوزہ این آر سی پر تشویش ظاہر کی گئی ہے۔دوصفحات پر مشتمل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس سے مسلم اقلیت کی حیثیت متاثرہوسکتی ہے۔ ادارے کے مطابق آزاد ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار شہریت دینے کے عمل میں مذہب کوبنیاد بنایا گیا ہے۔ کانگریشنل ریسرچ سروس امریکی کانگریس کا آزاد تحقیقی ادارہ ہے جو وقتًا فوقتًا خانگی اور عالمی اہمیت کی حامل قانون سازی پر ریسرچ کرتا ہے۔
جب اس اداکارہ کی تیسری شادی پر لوگوں نے مارا طنعہ، کتنی مرتبہ شادی کروگی؟ دیا یہ جواب
39 سال کی عمر میں بھی کنواری ہے یہ مشہور اداکارہ، باہوبلی اسٹار سے رہ چکا ہے معاشقہ
بالی ووڈ کی 5اداکارائیں موسیقی میں ہیں ماہر، مشہور گانوں کو دے چکی ہیں آواز