شمالی ہندوستان میں ، سردی کی لپیٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 1 اور 2 جنوری کے درمیان اپرترپردیش ، پنجاب ، ہریانہ ، چندی گڑھ اور دہلی سمیت کچھ ریاستوں میں بارش ہوسکتی ہے۔
آج بالی ووڈ کے بھائی جان یعنی سلمان خان کی سالگرہ ہے۔ وہ 27 دسمبر 1965 کو پیدا ہواتھے۔ اس خاص موقع پراس کی زندگی سے متعلق ایک دلچسپ حقیقت جانیں۔
سورج گرہن 2019: آج،26 دسمبرکو، سال 2019 کا آخری سورج گرہن شروع ہوگیاہے۔ سال کا یہ آخری سورج گرہن ہندوستان ، ایشیا ، افریقہ اور آسٹریلیا میں دیکھا جاسکتا ہے۔ نجومیوں کے مطابق یہ سورج گرہن کھنڈ گراس ہے۔ لیکن سورج گرہن جنوبی ہندوستان میں رہے گا۔ اس کے علاوہ دنیا کے بہت سے دوسرے ممالک بھی اس حیرت انگیز فلکیاتی واقعے کے گواہ ہوں گے۔ آئیے ان تصویروں کے ذریعے دیکھیں جہاں سورج گرہن کا نظارہ دیکھا گیا تھا۔
چارشادی شدہ مردوں سے تعلقات رکھنے کے باوجود بھی نغمہ کی شادی نہیں ہوئی ہے۔ نغمہ نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے
کنگنا اپنے بے باک بیان کو لیکر کافی تنازعہ میں رہتی ہیں، اب انہوں نےشہریت ترمیمی ایکٹ خاموش اختیارکرنے والے بالی ووڈ اسٹارس کوبزدل قراردیا
شہریت ترمیمی قانون 2019 ( سی اے اے 2019 ) کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج ہورہا ہے ۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگ قومی راجدھانی دہلی سے لے کر کئی ریاستوں میں سڑکوں پر اتر آئے ہیں ۔
آسام اور شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب کی صورتحال تشویشناک شکل اختیار کر چکی ہے اور ان علاقوں میں سیلاب کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہو چکی ہے۔ تازہ خبروں کے مطابق لاکھوں لوگ سیلاب سے متاثر ہیں۔ہندوستانی فوج اور این ڈی آرایف کی ٹیمیں متاثرین کی مدد کررہی ہے
ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں اپنے رہیتے ہوئے ، اپنے کئی ساتھی کرکٹروں کے ساتھ سچن کی نہیں بنی۔لیکن ساتھوں کے ساتھ تعلقات خراب ہونے پرسچن تیندولکرخود اپنے ساتھیوں سے کنارا کشی اختیارکرلیتے ۔سچن تیندولکر کے غصہ کی پوری کہانی یہاں پڑھیں
ممبئی میں ہوتی شادی کی تقریب میں دیپکاپڈوکون لوگوں سے ملاقات کررہی ہے تووہیں رنویر کپوردیپکاپڈوکون کے جوتے اٹھائے نظرآئے
رفراز احمد نے کہا کہ ورلڈ کپ سے پہلے انگلینڈ میں بھی پاکستانی ٹیم بہترین پرمظاہرہ کریگی ۔
جے ڈی ایس کے دو کارکنوں کی موت، لاپتہ کارکنوں کی تلاشی جاری
تصاویرمیں دیکھے جاسکتے ہیں شعلے اور دھویں کے بادل
سبیاساچی مکھرجی کی 20ویں سالگرہ تقریب ممبئی میں ہوئی منعقد
انتخابی تشہیری مہم میں مصروف ہے فلمی ستارے
پول میں شوہر کے ساتھ کچھ اس طرح نظر آئیں اداکارہ شیفالی جریوالا، جم کر ہوگئیں ٹرول
اس مشہور اداکارہ نے کیا حاملہ ہونے کا اعلان، بے بی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے شیئر کی تصاویر
شرمناک! نابالغ لڑکیوں کی آبروریزی کرکے ویڈیو بنا لیتا تھا کوچنگ آپریٹر، اب ہوا یہ حال