کمیٹی نے حجاج کرام پر زور دیا ہے کہ وہ معلم کے شیڈول پر عمل کریں۔ کمیٹی نے عازمین سے کہا ہے کہ وہ سماجی دوری، اچھی حفظان صحت کو برقرار رکھیں اور مقامی حج حکام کی ہدایات اور صحت کے رہنما خطوط پر عمل کریں۔
امیر ہندوستانی مسلمان یورپ و ایشیا کے درمیان میں واقع مسلم ملک ترکی میں شہریت یا رہائش حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ واٹس ایپ اور ٹیلی گرام گروپس میں لوگ ترکی میں سرمایہ کاری کے مواقع کے ذریعے شہریت پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
جماعت اسلامی ہند (Jamaat-e-Islami Hind) کے صدر سید سعادت اللہ حسینی نے کمیونٹی سے اپیل کی کہ وہ پرامن احتجاج کے لیے اپنے جمہوری حق کا استعمال کرتے ہوئے سماج دشمن عناصر اور سماج میں تفرقہ پیدا کرنے کے خواہش مندوں کے جال میں نہ آئیں۔
ریذیڈنشیل کوچنگ اکیڈمی (RCA) پسماندہ طلبا کو ایک بہتر اور پرسکول ماحول کے ساتھ مفت کوچنگ اور تربیت فراہم کرتی ہے جو سول سروسز اور دیگر مسابقتی امتحانات کے خواہشمندوں کے لیے ملک میں اہم کوچنگ اکیڈمی میں سے ایک ہے۔
پرمیلا اور پاویتھرا کی لگن کو دیکھ کر رام داس نائک 3 مہینے پہلے لڑکیوں کے لیے ایک دو پہیہ گاڑی لے کر آئے۔ رام داس نائک نے کہا کہ اب دونوں لڑکیاں 300 سے زیادہ اخبارات قارئین کی دہلیز پر پہنچا رہی ہیں۔
جی ایچ ایم سی انتخابات (GHMC Elections) کے بعد ٹی آر ایس لیڈرشپ نے محسوس کیا کہ پارٹی پچھلے سال جی ایچ ایم سی انتخابات میں مسلم ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ اس وقت مسلم ووٹروں نے ٹی آر ایس کی حمایت نہیں کی جیسا کہ پارٹی نے توقع کی تھی، لہذا اب پارٹی ریاست میں اقلیتوں کے لیے اپنی پالیسی کو نئی شکل دینا چاہتی ہے۔
مسلم ماہرین تعلیم کہہ رہے ہیں کہ کمیونٹی کے نقطہ نظر میں بہتری ہے اور وہ ہر سال مسلمانوں کی نمائندگی کو 5 فیصد تک لانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ تاہم کیا یہ ہندوستان میں 15 فیصد آبادی پر مشتمل مسلم آبادی کے لیے بہت حوصلہ افزا نہیں ہے۔
کورونا وائرس (Covid-19) کے دوران ملک بھر کے مسلمان دوسری بار عید الاضحی کے لئے تیار ہیں۔ زیادہ تر ریاستوں میں کووڈ۔19 سے متعلق پابندیاں ہیں۔ مختلف ریاستیں عید الاضحیٰ 2021 کے لیے رہنما اصول جاری کررہی ہیں۔ کچھ ریاستوں میں اجتماعی نمازوں پر پابندی عائد ہیں۔
ایس پی او فیاض احمد کے گھر پہنچے اور وہاں اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ اس حملے میں ایس پی او کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ علاج کے دوران ان کی اہلیہ اسپتال میں دم توڑ گئیں۔ جبکہ ایس او پی کی بیٹی بری طرح زخمی ہونے کے بعد اسپتال میں علاج کے دوران فوت ہوگئی۔
پولیس نے کہاہے کہ اگر وہ 24 جون کو اس کے روبرو پیش نہیں ہوئے اور تحقیقات میں شامل نہیں ہوتے ہے تو اسے تفتیش میں رکاوٹ سمجھا جائے گا اور قانونی کارروائی کی جائے گی۔
جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ میں ہفتے کے روزایک انکاؤنٹر کے دوران ایک کرنل ، ایک میجر سمیت 4 فوجیوں اور ایک پولیس انسپکٹر کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ایک میڈیا رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ دونوں کا تعلق تامل ناڈو سے تھا اور وہ ذیابیطس کے مریض تھے۔ رپورٹ کے مطابق ، خط میں لکھا گیاہے کہ تبلیغی جماعت کے دونوں ارکان ذیابیطس کی دوائیں اورمناسب کھانا فراہم نہ ہونے سے فوت ہوگئے ہیں۔
کورونا وائرس سے وباء سے نمٹنے کے لیے لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے میں کچھ نرمی دی جارہی ہے۔ اس سلسلہ میں وزارت داخلہ نے رہنمایا خطو ط جاری کیے ہیں۔
ٹرمپ نے الزام لگایا ہے کہ ڈبلیو ایچ او نے کوویڈ 19 کی سنگینی کو چین کے کہنے پر دنیا سے چھپا رکھا تھا۔ جس کی وجہ سے یہ وباء آج پوری دنیا میں پھیل چکی ہے۔
ہندوستان میں کورونا وائرس کی وباء شدت پھیل رہی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں اب تک 6412 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 5703 معاملے سرگرم ہے ۔جبکہ مہلوکین تعداد 199 ہوگئی ہے۔
39 سال کی عمر میں بھی کنواری ہے یہ مشہور اداکارہ، باہوبلی اسٹار سے رہ چکا ہے معاشقہ
بالی ووڈ کی 5اداکارائیں موسیقی میں ہیں ماہر، مشہور گانوں کو دے چکی ہیں آواز
جب سیف علی خان نے بتایا کیوں کی کرینہ کپور سے شادی، ہرشخص کو دیا عجیب مشورہ، کہی یہ بات