Russia Ukraine war : روس اور یوکرین کے درمیان چھڑی جنگ میں ایسے متعدد بچے بچیاں ہیں ، جو یوکرین میں زیر تعلیم ہیں اورآج ان کے والدین اپنے بچوں کی بحفاظت واپسی کی دعائیں کر رہے ہیں۔
یہ کتاب طلبہ کی نئی نسل کو ان کی مادر علمی کے شاندار ماضی سے متعارف کرائے گی“۔ رسم اجراء تقریب کی صدارت کرتے ہوئے اے ایم یو وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے کہا اس کتاب کے اجراء میں کووِڈ وبا کی وجہ سے ایک سال کی تاخیر ہوئی۔
پرچم پارٹی کے قومی صدر پروفیسرڈاکٹر سید علی امیرنے کہا کہ مغربی اترپردیش میں آر ایل ڈی اور آزاد سماج پارٹی ایک اُمید کی کرن ہیں جو مسلمانوں کو ساتھ لیکر چل رہی ہیں۔
راجیش سنگھ نے انجینئرنگ اور انڈسٹری کے تمام شعبوں میں آٹومیشن کی وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ ہم مینوفیکچرنگ کے ڈیجیٹلائزیشن کی بدولت مصنوعات کی پیداوار کے حوالے سے ایک اہم تبدیلی کے دور میں ہیں۔
پروفیسر محمد سلیم نے کہا کہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں انسان کو جان و صحت کی بڑی قدر و قیمت ہے ، اس لئے اس کی حفاظت کی سخت تاکید کی گئی ہے ۔
اترپردیش کا ضلع علی گڑھ ابھی تک کورونا سے پاک اضلاع کی فہرست میں شامل تھا ، مگر آج اچانک دو مریضوں کے کورونا پازیٹیو ملنے کے بعد ضلع انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے ۔
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (Aligarh Muslim University) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (jawaharlal nehru medical college) اور ذاکر حسین کالج آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے دو اساتذہ نے مل کر کووِڈ19-(covid-19) سے ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر صحت خدمات سے متعلق عملہ کے تحفظ کے لیے نہایت کم خرچ میں تیار ہونے والا انفیکشن پروٹیکشن باکس ( protection box) تیار کیا ہے۔
عامرمنٹو کی گرفتاری سے اے ایم یو کیمپس میں مقیم طلباء نے شدیدتشویش کا اظہار کیا ہے۔ عامر منٹو کی حمایت میں طلباء نے میڈیکل کالج کےگیٹ پر ہنگامہ کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
چتیشور پجارا اب وراٹ کوہلی اور بابر اعظم کے برابر پہنچے، جلد دودنوں کو چھوڑ سکتے ہیں پیچھے
عامر خان کی بیٹی ایرا خان ایسے کر رہی ہیں ’ڈپریشن‘ کا سامنا، لمبے نوٹ میں کیا انکشاف
KL Rahul کے آنےسے ویسٹ انڈیز میں زبردست کارکردگی پیش کرنے والے نوجوان کو دینی ہوگی قربانی