شوپیان ضلع میں آجکل بازاروں میں لوگوں کا کافی رش دیکھنے کو مل رہا ہے جس دوران لوگوں کی بھاری تعداد گرم ملبوسات کے ساتھ ساتھ کانگڑیوں کی خریداری کررہے ہیں۔
حکومت کی طرف سے علاقے کے لوگوں کی طرف سے سے تیار کردہ باغیچوں کو تحس نہس کردیا گیا جبکہ کچھ باغیچوں میں ابھی سیب اتارنے باقی تھے۔
جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں تین روز سے جاری انکاونٹر ختم ہوگیا ہے ، جس میں مطلوب کمانڈر ولایت حسین سمیت دو ملی ٹینٹوں کو مار گرایا گیا ۔ جبکہ پر تشدد جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت 5 مظاہرین زخمی ہوگئے ۔
گزشتہ 30 برس کے دوران وادی کشمیر میں اے پی ، ڈی پی کی ایک رپورٹ کے مطابق 8 ہزار سے زائد نوجوان لاپتہ ہوئے ہیں ، جن کے اہل خانہ غم والم کی تصویر بنے اپنے پیاروں کی راہ دیکھ رہے ہیں ۔
2 اگست اتوار کی شام دیر گئے مشتبہ دہشت گردوں نے شوپیاں ضلع کے ریشی پورہ حرمین کے مقامی فوجی اہلکار جس کی شناخت شاکر منظور کے بطور ہوئی ہے ، کو اس وقت اغوا کرلیا تھا ، جب وہ اپنے گھر سے خود کی گاڑی میں ڈیوٹی پر جارہے تھے ۔
کبھی ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ کی بہو بننے والی تھیں اداکارہ مہرین پیرزادہ، پھرٹوٹ گیا رشتہ
جسپریت بمراہ کا ایک اور بڑا کارنامہ، ایسا کرنے والے پہلے ہندوستانی تیز گیند باز
بھوجپوری سے Hollywood کی جگہ پہنچنے کے بعد Rashami Desai نے شیئر کی گلیمرس تصاویر