عینی شاہدین کے مطابق یہ مشتبہ بندوق بردار ایک گاڑی میں سوار ہوکر کووڈ پی پی ای کٹس میں ملبوس بینک کے اندر داخل ہوگئے۔ اس دوران انہوں نے افراتفری مچانے اور خوف و ہراس پھیلانے کے لیے ہوا میں گولیاں بھی چلائیں۔
Jammu and Kashmir News : شمالی کشمیر کے پٹن ، کنزر، ٹنگمرگ اور بابا ریشی میں جموں و کشمیر پولیس نے کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کی روک تھام اور احتیاطی تدابیر اپنانے کی غرض سے ٹریڈ یونین، میونسپل کمیٹی کے آفسران، مساجد کے ائمہ اور دیگر شخصیات کے ساتھ اہم میٹنگ کی ۔
مشہور اداکارہ سارہ علی خان نے سیاحتی مقام گلمرگ میں خوب سیر وتفریح کی۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اور فیس بک اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر شئیرکیں۔
Jammu and Kashmir : جب اسپتال سے ناصر احمد خان کی لاش اپنے آبائی گھر پہنچی تو وہاں صف ماتم بچھ گیا۔ کافی تعداد میں مرد وخواتین ان کے گھر میں جمع ہوگئے۔ یہاں ہر ایک آنکھ نم تھی ۔
وسطی ضلع بڈگام کے کاندھ ہامہ میں محکمہ بجلی کا ملازم اپنی ڈیوٹی کے دوران لقمہ اجل بن گیا ۔
Jammu and Kashmir News : کشمیر میں آئے روز جنگلات میں سبز سونے کے کاٹے جانے اور جنگلات کی لکڑی کی اسمگلنگ کرنے کی خبریں موصول ہوتی رہتی ہیں ۔
وسطی ضلع بڈگام کے دھار منہ میں شمالی کشمیر کے مالموہ ماگام سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ گاڑی ڈرائیور علی محمد کی لاش انووا گاڑی میں ملی۔ لاش کی خبر پھیلتے ہی متعلقہ پولیس اسٹیشن کی ٹیم نےجائے واقعہ پر پہنچ کرلاش کو اپنی تحویل میں لیا اور بعد اسے پوسٹ مارٹم کیا گیا۔
ٹنگمرگ میں اینٹی کرپشن بیورو نے ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ٹنگمرگ میں تعینات نائب تحصیلدار بشیر احمد حجام کو رشوت ستانی کے معاملہ میں رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے ۔
شمالی کشمیر کے پٹن میں سووچھ بھارت ابھیان کے تحت انتیس آر آر نے میونسپل کمیٹی پٹن کے باہمی اشتراک سے صاف وصفائی مہم شروع کی ہے ۔
کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف خصوصی مہم چلائی جارہی ہے۔ پولیس نے ایسے لوگوں کے خلاف شکنجے کس لئے۔ اس مہم کے دوران جموں وکشمیر پولیس نے کنزر علاقے میں ماسک نہ پہننے پر گزشتہ دو دنوں میں قریباً تیس ہزار روپیے بطور جرمانہ عائد کئے۔
عادل نے ایک سال پہلے سرینگر سے لہہ تک کا چار سو چالیس کلو میٹر کا سفر صرف چھبیس گھنٹے اور تیس سکینڈ میں طے کیا۔ عادل تیلی نے کشمیر سے کنیاکماری تک تین ہزار چھ سو پچاس کلو میٹر تک کا سفر سائیکل cycle race پر کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے ۔
ڈائریکٹر ہیلتھ سروسزکشمیرڈاکٹر مشتاق احمد راتھرکی سربراہی میں شمالی کشمیر کے دھوبی ون کنزر میں قائم ریجنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر میں کورونا وائرس کےپھیلتے اثرات اور امرناتھ یاترا کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں کشمیر کے تمام اضلاع کے سی ایم اوز اور شعبہ صحت کے دیگر اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی۔
خبر ہے ملیٹنٹ ایک رائفل بھی اڑا لے گئے۔ تاہم اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ سرینگر بارہمولہ نیشنل ہائی وے پراس طرح حملے ہونااس بات کا اشارہ کرتی ہے کہ وادی میں ملی ٹنسی ابھی بھی موجود ہیں۔جو سیکورٹی فورسز کے لیے ایک بڑاچلینج ہے۔
سمینار کی صدارت سابق ڈین فیکلٹی آف لینگویجز کشمیر یونیورسٹی پروفیسر نذیر احمد ملک نے کی ۔ سمینار میں مختلف ماہرین اور ریسرچ اسکالروں نے صحافت مسائل وامکانات پر مقالات پڑھے۔
سیاحتی مقام گلمرگ اور ٹنگمرگ میں تازہ برفباری ہوئی ہے۔گلمرگ میں پانچ انچ سے زیادہ برف جمع ہوگئی ہے۔گلمرگ میں تازہ برفباری دیکھ کر سیاح کافی خوش نظر آرہے ہیں۔
IPL 2021: رائل چیلنجرس بنگلورو کی مسلسل چوتھی جیت ، راجستھان کو 10 وکٹوں سے روندا
سمندر کنارے نیاشرما نے کالی بکنی پہن کر پھر کرایا فوٹو شوٹ، لوگوں نے ایسے دئے ردعمل
پاپاسنیل شیٹی نے بیٹی کی بوائے فرینڈ کے ساتھ والی تصویر پرکر ڈالا ایساکمینٹ، مچ گیا ہنگامہ