عالمی مہلک وبا کورونا وائرس کے قہر کے درمیان سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہو گیا ہے۔ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے عازمین حج خیموں کے شہر منیٰ میں پہنچنے لگے ہیں۔
سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر رواں سال حج کے منصوبوں سے متعلق ایک بڑا بیان دیا ہے۔
دہلی کے نظام الدین میں واقع مرکز تبلیغی جماعت سے وابستہ 24 لوگ کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 228 مشتبہ مریض بھی دہلی کے دو اسپتالوں میں بھرتی کرائے گئے ہیں۔ اس کے پیش نظر کورونا انفیکشن کے خطرے کا امکان بڑھ گیا ہے جس سے حکومت اور لوگ فکرمند نظر آ رہے ہیں۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق، اتوار کو اسٹیج پر صرف دبنگ دادیاں ہوں گی اور باقی لوگ مظاہرہ گاہ سے دوری بنا کر رہیں گے۔
ملک بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر اور مسافروں کی بہت کم تعداد کی وجہ سے ہندوستانی ریلوے نے احتیاطی طور پر تمام زونز سمیت 80 ٹرینوں کو بدھ تک منسوخ کردیا جس میں شمالی ریلوے کی 8 ٹرینیں شامل ہیں۔
دہلی حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے احتیاط کے طور پر مزید قدم اٹھاتے ہوئے تمام نائٹ کلب،پب،جم اور اسپا کو 31مارچ تک بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ اروند کیجریوال نے بتایا کہ دہلی میں ایک جگہ پچاس لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کیجریوال نے کہا کہ شاہین باغ پر بھی اس حکم کا اطلاق ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ سماجی ، ثقافتی، مذہبی جلسوں میں زیادہ لوگ جمع نہ ہوں۔تمام طرح کے مظاہروں پر نئے احکام نافذ ہوں گے۔
قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی کے سنیما گھروں کو 31 مارچ تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
معاشیات پیپر کی تیاری مشکل ضرور ہے لیکن اس موضوع میں 100 میں سے 100 نمبر لانا مشکل نہیں ہے۔
معروف امریکی اداکار ٹام ہینکس نے 11 مارچ 2020 کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن آسٹریلیا میں کورونا وائرس کی زد میں آ چکے ہیں۔
سی بی ایس ای کلاس 10 ویں بورڈ کا امتحان جاری ہے۔ نیوز 18 اردو طلبہ کے لئے موضوع کے مطابق سیمپل پیپر اپ لوڈ کرتا ہے۔ اس کی مدد سے طلبہ زیادہ پریکٹس کر سکتے ہیں۔
مدھیہ پردیش میں مچے سیاسی گھمسان کے درمیان ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بنگلورو گئے ارکان اسمبلی میں سے 12 نے بی جے پی میں جانے سے انکار کر دیا ہے۔
مدھیہ پردیش میں پیر کے روز شام سے شروع ہوا سیاسی اتھل پتھل تیز ہو چکا ہے۔
نئی دہلی۔ انٹیلی جنس بیورو افسر انکت شرما کے قتل کے معاملے میں اب دہلی پولیس طاہر حسین کے بھائی شاہ عالم کو تلاش کر رہی ہے۔ تفتیش کے دوران طاہر حسین کے بھائی شاہ عالم کا نام سامنے آیا ہے۔ کونسلر طاہر حسین کو عاپ سے معطل کیا جا چکا ہے۔ طاہر پر دہلی تشدد اور انکت شرما کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
علی گڑھ ۔ ہولی کے تہوار کے مدنظر علی گڑھ میں پولیس محکمہ متحرک ہے۔ پولیس محکمہ نے امن وامان کی برقراری کے لئے علی گڑھ کےحساس چوراہے عبدالکریم کی مسجدہلوائی یان کو شامیانہ اور تِرپال سےڈھک دیا ہے۔تاکہ ہولی کے دوران سے مسجد پر کوئی رنگ نہ پھینک سکے۔ غور طلب ہے کہ اس حساس چوراہے پر بھاری تعداد میں لوگ ہولی مناتے ہیں۔
بتا دیں کہ تیل کمپنیاں روزانہ صبح 6 بجے پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی کرتی ہیں۔
سیف علی خان بچوں کے ساتھ منا رہے ہیں چھٹیاں، جیہہ کے ساتھ نظر آئے سارہ اور ابراہیم
Nia Sharma PICS: نیا شرما نےلو ویسٹ ڈریس میں دکھایا اپنا گلیمرس انداز، یہاں دیکھیں تصاویر
نئی web series کیلئے پشپا کی اداکارہ انسویا بھاردواج ادا کریں گی طوائف کا کردار